US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
جب بھی سپریم کورٹ معاونت کے لیے بلائے گی ہر ممکن معاونت دیں گے،جوڈیشل کمیشن کا سپریم کورٹ میں جواب
پیپلز پارٹی کی جیت واضح اور غیر متنازع ہے مگر ن لیگ پر فارم 47 کے الزامات لگتے ہیں، وزیر بلدیات سندھ
2 مئی کو ہونے والا جوڈیشل کمیشن کا اجلاس ری شیڈول کردیا گیا
پاکستان کے پاس قدرتی وسائل اور محنتی کسان ہیں، لیکن ہم وسائل سے خاطرخواہ فائدہ نہیں اٹھا سکے، شہباز شریف
گولی چلنے سے قبل سکیورٹی گارڈ ایک ضعیف شخص کے ساتھ بحث کرتا ہوا نظر آتا ہے
حلیم عادل شیخ، فردوس شمیم نقوی سمیت تمام ملزمان کا صحت جرم سے انکار
راولپنڈی کے تین بڑے اسپتالوں میں او پی ڈیز مکمل طور پر بند
پی ٹی آئی کارکن گلزار کا تعلق جنوبی وزیرستان سے ہے، پی ٹی آئی کارکن کو پولیس چوکی اڈیالہ منتقل کر دیا گیا
سمندری ہواؤں کی بندش اورنمی کاتناسب بڑھنے سے پارہ معمول سے 4 سے6ڈگری زیادہ ریکارڈ ہوسکتا ہے،محکمہ موسمیات
مارے گئے دہشت گردوں کا تعلق کالعدم تنظیم سے تھا، سی ٹی ڈی
پولیس نے شوہر کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے مغویوں کی تلاش شروع کردی ہے
صحافی سمیع ابراہیم کا نام بھی ضمانت خارج کیے جانے والوں میں شامل ہے، ملزمان کیخلاف مختلف تھانوں میں مقدمات درج ہیں
متاثرہ بچہ کھیتوں میں چارہ کاٹنے گیا تھا، ملزم تشدد بھی کرتا رہا، پولیس
9 مئی والے دن اسلام آباد میں نیب کی تحویل میں تھا، درخواست میں مؤقف
بانی پی ٹی آئی عمران خان صرف جمہوریت اور آئین کی حکمرانی کیلئے بات کریں گے، رہنما پی ٹی آئی
اطلاع ملتے ہی پولیس نے فوری ایکشن لیا اور سی سی ٹی وی کی مدد سے خاتون کو گرفتار کرلیا
شہریوں کواچانک ژالہ باری سےبھاری مالی نقصانات کا سامنا کرنا پڑا ہے، وزارت داخلہ اور چیف کمشنر اسلام آباد کو خط
وزیر اعظم سے جرح کے دوران بجلی بند ہوگئی، بجلی بند ہونے سے دعوے پر جرح رک گئی، سماعت کچھ دیر کے لیے ملتوی کردی گئی
بارش برسانے والا موجودہ سسٹم آج پاکستان سے نکل جائے گا، محکمہ موسمیات
جی سی سی کانفرنس کے تسلسل میں اہم اجلاس، مشترکہ حکمت عملی پر اتفاق
زلزلے کے بعد شہریوں میں خوف وہراس پھیل گیا، شہری گھروں سے باہر نکل آئے اور کلمہ طیبہ کا ورد کرنے لگے
خیبر پختونخوا سمیت تمام اسٹیک ہولڈرز کو اس بات چیت کے عمل میں شامل کیا جانا چاہیے، بیرسٹر سیف
36 ہزار کیسز کو چار ماہ میں مکمل کرنا مشکل ہے، ان کیسز کا فیصلہ میری زندگی میں نہیں ہوسکتا۔ ، سربراہ عوامی مسلم لیگ
وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی سے اقوامِ متحدہ کے انڈر سیکریٹری جنرل برائے امن مشنز جنرل جین پیر لاکروا نے ملاقات کی۔
ایسی مشقیں پیشہ ورانہ مہارتوں کے فروغ اور مختلف ممالک کی افواج کو ایک دوسرے کے تجربات سے سیکھنے کا موقع فراہم کرتی ہیں، آرمی چیف
چترال میں نظام زندگی شدید متاثر، حادثات میں 2 افراد جاں بحق اور 9 زخمی ہوئے، پی ڈی ایم اے
قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر کی جانب سے 6 صفحات پر مشتمل فیصلہ جاری کردیا گیا
ورلڈ بینک گروپ اور آئی ایم ایف کے موسم بہار کے اجلاس 21 اپریل سے شروع ہوکر 26 اپریل تک جاری رہیں گے
رہنما ناحق قید کاٹ رہے ہیں، خواتین کے ساتھ ظلم ہو رہا ہے، تحریک انصاف کا نظریہ کبھی ختم نہیں ہوگا، پی ٹی آئی رہنما
دونوں ممالک کا دو طرفہ مسائل کے حل کیلئے بات چیت کو مثبت ماحول میں جاری رکھنے پر اتفاق
سماعت کے دوران عمران خان اور شاہ محمود قریشی کی حاضری لگائی گئی، حاضر ملزمان میں چالان کی نقول تقسیم کردی گئیں
مقدمے میں 35 افراد نامزد، دو خواتین سمیت 5 کارکنان گرفتار، شاہراہ عام کو بلاک کرنے پولیس پر پتھراؤ کی دفعات شامل
متاثرہ طلبا پر فلسطین کے حامی مظاہروں میں شرکت یا سوشل میڈیا پر اظہار یکجہتی کا الزام لگایا گیا ہے
اب تک مجموعی طور پر 971,969 غیر قانونی افغان شہری پاکستان چھوڑ چکے ہیں
فائرنگ کے نتیجے میں جاں بحق ہونے والے شخص کی شناخت منیر کے نام سے ہوئی ہے
سینٹ کا اجلاس منگل، 22 اپریل کو سہ پہر 4 بجے پارلیمنٹ ہاؤس اسلام آباد میں منعقد ہوگا
پاکستان چوتھی بار ایک اور اڑان بھرنے کے لیے تیار ہے، نوجوان اڑان منصوبے میں اہم اسٹیک ہولڈرز ہیں، وزیرمنصوبہ بندی
چکلالہ اسکیم تھری میں پی ٹی آئی ورکرز کنونشن سے گرفتار دونوں خواتین رہنماؤں کو ویمن پولیس اسٹیشن منتقل کردیا گیا ہے
ہم نے شہباز کو دو بار وزیراعظم بنوایا، کینالز منصوبہ واپس نہ لیا تو پی پی حکومت کے ساتھ نہیں چلے گی، بلاول بھٹو زرداری
اسلام آباد ہائی کورٹ کے قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر نے حکم امتناع ختم کرنے کا فیصلہ سنا دیا
افتتاح مرتضیٰ وہاب کریں گے، مویشی منڈی آنے والوں کے تحفظ کے لیے 20 سے زائد چیک پوسٹیں قائم، پارکنگ فیس میں 50 فیصد کمی
انڈوں کا آملیٹ کچھی انڈا آملیٹ کے نام سے مشہور ہے، اس کا آغاز1987 میں کیماڑی کے علاقہ کچھی پاڑا میں ہوا
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گہرے بادل چھا گئے ہیں اور گرج چمک بھی شروع ہوگئی ہے
ہیٹ ویو کے دوران درجہ حرارت معمول سے 4 تا 6 ڈگری اضافہ ہوسکتا ہے، محکمہ موسمیات
100 گرام چپاتی 10 روپے، 120 گرام نان 15 روپے، 150 گرام نان 17 روپے اور 180 گرام کا نان 22 روپے میں فروخت ہوگا، کمشنر
علیمہ خانم کی جانب سے دائر درخواست میں ہوم سیکرٹری پنجاب اور سپریٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کیخلاف کارروائی کی استدعا
واقعہ پارا چنار کے علاقے شلوازان دروی میں پیش آیا، اسپتال میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی
خیبرپختونخوا میں متاثرین کی ایک بڑی تعداد انتہا پسندی کو مسترد کر رہی ہے
سونے کی قیمتوں میں معمولی کمی کے برعکس چاندی کی قیمتوں میں معمولی اضافہ ہوا
ایچ آر سی پی نے انسانی حقوق کے تحفظ کے لیے ایک جامع علاقائی پالیسی فریم ورک جاری کر دیا ہے