US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
انٹرن سعود الرحمٰن مختلف ڈیجیٹل طریقوں سے خاتون بینک منیجر کو ہراساں کرتا رہا
تفتیش کے دوران ملزم نے کمسن گھریلو ملازمہ انیلہ کے قتل کا اعتراف کرلیا
عوام اپنی پرانی وہیکل رجسٹریشن بک نئی سیکیورٹی فیچرڈ اسمارٹ کارڈز سے تبدیل کروا سکتے ہیں
بیلاروس کے صدر کا مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف کے ساتھ ذاتی اور دیرینہ تعلق ہے، وزیر اطلاعات
ہماری بہنوں اور بچوں کے پرخچے ہوا میں اڑ رہے ہیں، مسلم حکمران غلامی کی زنجیروں میں جکڑے ہیں، منعم ظفر خان
جوڈیشل کمیشن نے جسٹس شجاعت علی خان سے متعلق ریمارکس حذف کرنے کی منظوری دے دی
ایک ملازم ایسے بھی ہیں جن کےانکریمنٹ لگ لگ کر ان کی مراعات جج کے برابر ہوچکیں، درخواست گزار
این ایف ڈی سی حکومتی سطح پر کھاد کی صنعت سے متعلق اہم سفارشات فراہم کرتا ہے
کراچی کی عدالت نے ملزم کو ایک لاکھ روپے کے ضمانتی مچلکے جمع کروانے کا حکم دیا
دونوں ممالک کے درمیان فوجی تعاون اور تجارت میں اضافے کے معاہدے، زرعی مشینری اور الیکٹرک گاڑیوں کی تیاری پر بھی اتفاق
خوارجی حفیظ اللہ عرف کوچوان سیکیورٹی فورسز اور معصوم شہریوں کیخلاف متعدد دہشتگرد کارروائیوں میں ملوث تھا، آئی ایس پی آر
اسموگ تدارک کیس کی سماعت 16 اپریل تک ملتوی
آپ ایوان کی کارروائی چلنے نہیں دیتے، کورم کی نشاندہی پر اسپیکر اپوزیشن رکن پر برہم
سربراہ پاک بحریہ ایڈمرل نوید اشرف نے کانفرنس کی صدارت کی
ایکسپورٹ بڑھانا ہے تو ہر سیکٹر کو کردار ادا کرنا ہوگا، وزیر اعظم کی ہدایت پر پاکستانی وفد امریکا جائے گا، محمد اورنگزیب
17 جنوری کو سزا سنائی گئی اور ابھی تک سماعت نہ ہوئی ہے جو جلد از جلد اپیل کے لیے مضبوط جواز ہے، درخواست میں موقف
مظاہرین کی غزہ میں شہید ننھے بچوں کی علامتی لاشیں اٹھا کر اسرائیلی مظالم کے خلاف شدید نعرے بازی
حیدرسعید کو 26 نومبر احتجاج کیس میں اسلام آباد کی انسداد دہشتگردی عدالت میں پیش کیا گیا
اسلام آباد ہائیکورٹ کا انسدادِ دہشتگردی عدالت کے جج ابو الحسنات ذوالقرنین کی اپیل پر اٹارنی جنرل کو بھی نوٹس
اٹارنی جنرل صاحب ناانصافی نہیں ہونی چاہیے، جسٹس جمال کے ریمارکس
گرمی اور ہیٹ ویو کی شدت میں کمی، کئی علاقوں میں ژالہ باری سے شہری خوش
بات چیت کے حوالے سے اگلے ہفتے کوئی نہ کوئی پیشرفت ضرور ہوگی، اعظم سواتی کی میڈیا سے گفتگو
پرواز دبئی سے ڈھاکا جا رہی تھی، ذرائع
متاثرہ مسافروں کا ایئر لائن کیخلاف شدید احتجاج، ہوٹل فراہم کرنے کا مطالبہ
ملزمان نے جرم کو چھپانے کے لیے دسمبر 2024 میں مقتولہ کے اغواء کا مقدمہ درج کروایا
اے آئی صرف معاون "ٹول" ہے اورایک جج کی فیصلہ سازی کا متبادل نہیں، سپریم کورٹ
لاہور کی عدالت نے دوسرے مجرم کو 15 سال قید اور 10 لاکھ روپے سے زائد جرمانے کی سزا دی
دوحا جانے والے مسافر کے ٹرالی بیگ سے ایک کلو سے زائد آئس برآمد کی گئی، اے این ایف
آئی ایم ایف کے تمام اہداف پورے کردیے گئے ہیں، ایگزیکٹو بورڈ مئی میں اسٹاف لیول معاہدے کی منظوری دے گا، وزیر خزانہ
دونوں ممالک کے درمیان تعاون کو مزید مضبوط بنانے کے لیے متعدد معاہدوں اور مفاہمتی یادداشتوں کا تبادلہ بھی ہوگا
قائم مقام چیف جسٹس کی ہدایت پر ڈویژن بینچ میں مقرر کردہ کیسز دوبارہ واپس مختلف بینچز میں بھیجنے کا بھی حکم
پریذائیڈنگ جج کیخلاف ریفرنس خارج کرنے سے متعلق درخواست پر اقدام جواز پر مبنی
حکومت کی اتحادی اورایک مخالف نے الگ الگ قرار دادیں جمع کرائی ہیں
بانی سے ملاقاتوں کے حوالے سے سوشل میڈیا پر ٹرولنگ قابل افسوس،علی محمد خان
بلوچستان میں عام آدمی کو اختیار دینا ہوگا، ٹرمپ کے یوٹرن پر اسکینڈل سامنے آسکتا ہے
حال ہی میں افغان سٹیزن کارڈ کے حامل 4 ہزار خاندانوں کو واپس بھیجا گیا، طاہر خان
ریسکیو ذرائع کے مطابق آگ پر بروقت قابو پا لیا گیا جبکہ واقعے میں کوئی جانی نقصان کی اطلاع موصول نہیں ہوئی
عشائیے میں مریم نواز، اسحاق ڈار کی بھی شرکت، مہمان صدر کا گرمجوشی کا مظاہرہ
گورنر بلوچستان سے جے یو آئی رہنما عبدالغفور حیدری کی ملاقات، صوبے کی صورت حال پر تبادلہ خیال
آپ کو انگریزی نہیں آتی، الیکشن کمیشن میں آپ کی تعلیم بھی انٹرمیڈیٹ ہے، علی امین گنڈاپور کا عاطف خان پر لفظی وار
ایف بی سی سی آئی سے مذاکرات کے بعد ایسوسی ایشن نے ہڑتال فی الحال مؤخر کردی
اورنگی بلوچ گوٹھ میں ٹریکٹر ٹرالی کی ٹکر سے کمسن لڑکا جبکہ شیرشاہ پل پر نامعلوم گاڑی کی ٹکر ایک شخص جاں بحق ہوگیا
وزیراعظم اور صدر مملکت کو بھی ملکی معیشت کیلیے سر جوڑنا پڑے گا، کامران ٹیسوری کا خطاب
نجی چینل نے خبر چلائی اور پھر رابطہ کرنے پر معذرت کرلی، پہلے بھی کہا ہے کہ ہم سے مؤقف لیا جائے، بیرسٹر گوہر
احتجاج کا مقصد امت مسلمہ کے حکمرانوں کو خواب غفلت سے جگانا ہے، امیر جماعت اسلامی حافظ نعیم الرحمان
ہیوی ٹریفک کے نظام پر آواز اٹھائی توالزام لگا آفاق شہر میں مہاجر اور پختونوں کو لڑوا رہا ہے، سربراہ مہاجر قومی موومنٹ
ارمغان کیخلاف سنگین جرائم کے مقدمات درج ہیں، ملزم سے بین الاقوامی فراڈ کی بھی معلومات حاصل کرنی ہے، ایف آئی اے
بھارتی سکھ یاتری واہے گروجی کا خالصہ، واہے گروجی کی فتح کے نعرے لگاتے واہگہ بارڈر پہنچے
مسلم لیگ فلسطینیوں کے معاملے پر خاموش بیٹھ کر قائد اعظم کے دو ٹوک مؤقف کو جھٹلا رہی ہے، کراچی میں ملین مارچ کا اعلان
پی اے سی نے ملازمین کی تعلیمی ڈگریوں کی متعلقہ بورڈز اور یونیورسٹیز سے تصدیق کرا کے رپورٹ پیش کرنے کا بھی حکم دیا