صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ملزمان ڈکیتی، راہزنی سمیت سنگین وارداتوں میں ملوث تھے،سی سی ڈی ذرائع
ملزم کے خلاف انسدادِ بدعنوانی ایکٹ کے تحت سال 2024 میں مقدمہ درج ہوا تھا
دو یا تین ہفتوں کے کیمپ سے انٹرنیشنل ہاکی میں زیادہ فتوحات نہیں ملیں گی، حنان شاہد
آئی جی پنجاب کا ڈی آئی جی آپریشنز لاہور کو پتنگ بازی میں ملوث ملزمان کی فوری گرفتاری کا حکم
ملزم کے قبضے سے مختلف مالیت کے 399 پرائز بانڈز اور 12 سونے کے سکے بھی ضبط کیے گئے
ہندوؤں کے مذہبی تہوار میں مسلم، سکھ اور مسیحی برادری نے شرکت کرکے انہیں مبارکباد دی
ہائیکورٹ میں سچل کے علاقے سے لاپتا سابق ایم این اے نثار پہنور کی بازیابی سے متعلق درخواست کی سماعت ہوئی
سرگودھا کا رہائشی شہری راولپنڈی میں خون کی اشد ضرورت پر پریشان تھا
حالیہ سرحدی دراندازیوں پر پاک فوج نے افغانستان کو بھرپور اور مؤثر جواب دیا ہے، شہری
جن گواہان کے بیان ہم نے سنے نہیں، ان پر جرح نہیں ہو سکتی، وکلا کے توسط سے دائر درخواست میں مؤقف
بھاری مقدار میں اسلحہ، چھینے گئے موبائل فونز، نقدی، قیمتی گھڑیاں، موٹر سائیکلیں اور چوری شدہ سفید کرولا کار بھی برآمد
بارش سے متاثرہ میچ میں پاکستان ٹیم کو 20 اوورز میں 234 رنز کا ہدف ملا
مدارس یا مساجد کی بندش کے حوالے سے پروپیگنڈا کیا جا رہا ہے، ملک میں تشدد اور شرانگیزی کی کوئی گنجائش نہیں، محسن نقوی
آگ گراؤنڈ فلور پر الیکٹرک شارٹ سرکٹ کے باعث لگی، جس سے فرنیچر اور دیگر سامان جل گیا
پنجاب حکومت کے اینٹی اسموگ آپریشن سے صورتحال کو کنٹرول کیا گیا
کارروائی میں اعلیٰ پولیس افسران، خواتین اہل کاروں اور انٹیلی جنس حکام نے حصہ لیا
علاقے کی پولیس نے واقعے سے لاعلمی کا اظہار کردیا، معلومات حاصل کی جا رہی ہیں، حکام
پاکستان کے نگران مستقل سفیر عثمان جدون کا اقوام متحدہ کی سلامتی کونسل کے اجلاس میں اظہار خیال
آج کی سماعت میں طلب کیے گئے 3 گواہ پولیس سب انسپکٹرز عدالت میں پیش نہیں ہوئے، کارروائی ملتوی
ون آن ون طویل ملاقات میں ملکی سیاسی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا گیا
ملک بھر میں پیٹرولیم مصنوعات کی کاروباری سرگرمیاں بلا تعطل جاری ہیں، ترجمان
زلزلے کا مرکز ہندوکش ریجن افغانستان تھا اور گہرائی 234 کلومیٹرتھی، کسی قسم کے نقصان کی اطلاع نہیں ملی، پی ڈی ایم اے
کراچی کے امن و امان اور ترقیاتی کاموں کے حوالے سے بھی جلد کام مکمل کرلیا جائے گا، مشترکہ پریس کانفرنس
پولیس نے دو ملزمان کو فوری کارروائی کر کے گرفتار کرلیا، متاثرہ خاتون اسپتال منتقل
عمران خان نے کابینہ کی تشکیل کے حوالےسے ہدایات دی ہیں، سلمان اکرم راجاہدایات پارٹی تک پہنچائیں گے، وکیل بانی پی ٹی آئی
کراچی اور اسلام آباد میں ملاقاتیں، بے گناہ کارکنان کو رہا، مساجد و مدارس کے امور میں مداخلت نہ کرنے کی بھی یقین دہانی
گرفتار ملزمان میں شامل سہیل کا تعلق کراچی سے جبکہ دیگر 2 ملزمان کا تعلق اندرون سندھ سے ہے
انکے 100 اکاؤنٹس نکلے جن پر کروڑوں کا سود آرہا تھا اور کہتے ہیں سود حرام ہے،ان کا ایک بھی مطالبہ غزہ کیلئے نہیں تھا
دہشتگردوں کے ٹھکانے سے بھاری مقدار میں اسلحہ و گولہ بارود اور اہم دستاویزات برآمد، سیکیورٹی ذرائع
واقعے کی اطلاع ملنے پر اہل علاقہ نے ملزم پر بدترین تشدد کیا، پولیس نے لوگوں سے چھڑوا کر گرفتار کرلیا
سیمی کنڈکٹر پروگرام وقت کی اہم ترین ضرورت اور پاکستان کے نوجوانوں کے مستقبل کا منصوبہ ہے، وزیراعظم
عوامی خدمت کے جذبے کے تحت سہولت مراکز کو مزید بہتر بنایا جائے گا اور مزید مراکز کا قیام یقینی بنایا جائے گا، آئی جی
گندم کی امدادی قیمت کا تعین ایک اہم کامیابی ہے، جو گزشتہ سال نہیں دی گئی تھی، سینئر وزیر
پاکستان کےمعدنی ذخائر 2 لاکھ 30 ہزار مربع میل پر محیط ہیں، یہ ذخائر اعلیٰ عالمی معیار اور برطانیہ کےرقبےسے دگنا ہیں
23اکتوبر 2025 کو غروب آفتاب کے وقت چاند کی عمر تقریباً 48 گھنٹے اور 54 منٹ ہوگی
مذاکرات میں یہ بہت واضح طور پر بیان کیا گیا تھا کہ کوئی دراندازی نہیں ہوگی، خواجہ محمد آصف
اتوار کو صبح ہیکرز نے اپنا تعلق پی ایم ڈی سے بتایا، این سی سی آئی اے کو درخواست دے دی ہے، ڈاکٹر نکہت شکیل
بھارت میں دیوالی کی تقریبات کے اثرات سرحد پار بھی محسوس کیے جا رہے ہیں، جس کے باعث لاہور سمیت کئی شہروں کی فضائی آلودگی نمایاں طور پر بڑھ رہی ہے
زیتون کا تیل پاکستان کا برآمدی برانڈ بن سکتا ہے۔ کسانوں کو زیتون کی جدید کاشت کے لیے تربیت دی جائے گی
پارٹی نے مختصر کابینہ تشکیل دینے کا فیصلہ کیا ہے پوری کابینہ کی توسیع کیلئے بعد میں عمران خان سے اجازت لی جائے گی
آئی ایم ایف نے اپنی رپورٹ میں پاکستان میں معاشی اصلاحات کے تسلسل اور مالی بہتری کا بھی اعتراف کیا ہے
موبائل پولیس اسٹیشن میں پہلی مرتبہ ایف آئی آر کے اندراج کی سہولت بھی میسر ہوگی
بلوچستان کو دہشت گردوں کے شر سے پاک کرنے کیلئے بھرپور کارروائیاں کی جارہی ہیں، سید عاصم منیر
بزنس ٹو بزنس بارٹر ٹریڈ میکانزم 2023 کے نفاذ کے بعد افغانستان، ایران اور روس کے ساتھ بارٹر ٹریڈ کی اجازت ہو گی
اقلیتی برادری کی خوشیوں میں شریک ہونے کا مقصد بین المذاہب یکجہتی اور مثبت روایات کو فروغ دینا ہے، نائب صدر الخدمت
ستھرا پنجاب کی تمام ٹیموں کو بھی لازمی ماسک پہننے کی ہدایت
پی ٹی آئی رہنماؤں کی جانب سے مبینہ دھاندلی پر احتجاج کے کیس کی سماعت ہوئی
ٹرین کی معطلی کی وجہ بارڈر کی موجودہ صورتحال ہے، ریلوے حکام
اگر پیپلز پارٹی تحریک عدم اعتماد لاتی ہے تو یہ ان کا جمہوری حق ہے، صدر مسلم لیگ آزاد کشمیر
سندھ حکومت کی جانب سے پی ایس او کا ایک جہاز 15 دن کے انڈر ٹیکنگ پر کلئیر کردیا گیا