US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
پولیس اسٹیشن تاجوری اور برگئی کی حدود خانخیل مندزئی میں واقع جنگل میں 20 سے 25 دہشت گردوں سے مقابلہ ہوا
ریسکیو 1122 نے گاڑی کو باحفاظت سمندر سے نکال لیا
لاہور سے ہفتہ وار دو پروازیں ہر اتوار اور بدھ کو باکو روانہ ہوں گی
تین ملزمان رنگے ہاتھوں جبکہ ملزمان کی سہولت کاری میں ملوث کوریئر آفس کا ملازم بھی گرفتار کیا گیا
راجن پور پولیس نے انٹیلی جنس بیسڈ آپریشنز کے دوران کچے کے کریمنلز کا تعاقب کیا
فاروق نامی شہری ساہیوال کے قریب اپنا قیمتی بیگ قومی شاہراہ پر بھول گیا تھا
زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش افغانستان میں تھا
ساہیوال کے قریب شہری کی گاڑی ٹائر پنکچر ہوگیا، ٹائر تبدیل کرتے ہوئے زیورات اور نقدی قومی شاہراہ ہر بھول گیا۔
کیسز میں مزید کمی کے لیے ملک بھر میں 21 تا 27 اپریل قومی پولیو مہم کا انعقاد کیا جائے گا
ملزم نے 13 سال قبل مبشر سعید نامی بینکر کے گھر تین دیگر ساتھیوں سمیت واردات کی تھی
بانی چیئرمین عمران خان سے ملاقات کے لیے 5 رکنی کمیٹی تشکیل دی جائے گی،سیاسی کمیٹی کے اجلاس کا اعلامیہ جاری
اسٹیٹ بینک کے مطابق پاکستان کو سب سے زیادہ ترسیلات خلیجی ممالک سے موصول ہوتی ہیں
قتل کی دردناک واردات نے ثابت کر دیا کہ بلوچ دہشتگرد تنظیمیں ایران میں مکمل طور پر متحرک ہیں
ہشت گردی پورے خطے میں ایک دائمی صورت حال اور ایک مشترکہ خطرہ ہے، ایرانی سفارت خانہ
طلاق دینے اور اراضی کے تنازع پر ولایت اختر اور سجاد و شفاعت وغیرہ کے مابین چپقلش چل رہی تھی
سعودی حکومت کی جانب سے مسافروں کے لیے نئی سفری ہدایت میں ایئر لائنز کو نئی ہدایت پر سختی سے عمل کرنے کا حکم دیا گیا
وزیراعظم شہباز شریف اور وزیر خزانہ محمد اورنگزیب ایک پیج پر نظر نہیں آتے، مشیر اطلاعات کے پی
وزیرداخلہ محسن نقوی سے امریکی کانگریس مینز کے وفد نے اسلام آباد میں اہم ملاقات کی
جاوید کوڈو نے اپنی منفرد اداکاری، مزاحیہ انداز اور چھوٹے قد کی وجہ سے جلد ہی عوام میں مقبولیت حاصل کر لی
محکمہ ایکسائز اینٹیلی جنس ٹیم کے شہید دو اہلکاروں سمیت ڈرائیور کی نماز جنازہ ادا کر دی گئی
ایرانی حکومت اس بہیمانہ اقدام کی وجوہات عوام کے سامنے لائے، وزیراعظم شہباز شریف
صدرمملکت کے پاس منصوبوں کی منظوری یا رکوانے کا اختیار نہیں، جام خان شورو
گوداموں میں موجود کروڑوں روپے مالیت کا سامان جل کر خاکستر ہوگیا
اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ مذاکرات ہونے ہیں تو اس کو بیک چینل رکھنا چاہیے کیونکہ اس سے عوام میں اچھا تاثر نہیں جاتا، رؤف حسن
جمعیت علمائے اسلام اور وکلا قیادت نے عدلیہ، آئین اور جمہوریت کے دفاع پراتفاق کیا گیا، ترجمان
گرمی کی لہر18اپریل تک برقراررہ سکتی ہے
نواز شریف کی آمد کے پیش نظر ایون فیلڈ کے باہر ن لیگ اور پی ٹی آئی کارکنان کی بڑی تعداد جمع تھی
پی ٹی آئی نے ہمیشہ جھوٹا بیانیہ گھڑا ہے، جس کا ثبوت بلین ٹری، 50 لاکھ گھر، ڈیمز اور ایک کروڑ نوکریاں ہیں، اختیار ولی
پارٹی میں کوئی کتنے دھڑے بنالے فرق نہیں پڑتا، اراکین پارلیمنٹ، وزارتیں سب عمران خان کی وجہ سے ملی ہیں، جنید اکبر
چوکیدار نے اپنے دو ساتھیوں کے ہمراہ زیادتی کا نشانہ بنایا
بانی پی ٹی آئی کی اقدام قتل، جعلی رسیدوں او دیگر کیسز میں ضمانت کی درخواستیں زیرسماعت ہیں
جے ڈی اے سے کئی باتوں پر اتفاق ہے جبکہ اُن کے کئی رہنما کارپوریٹ فارمنگ کی حمایت میں ہیں، ویڈیو پیغام
مندوبین نے وزیراعلیٰ پنجاب سے گفتگو کی اور تجاویز سے بھی آگاہ کیا
ہمایوں خان چار سال کیلئے پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکرٹری جنرل منتخب ہوگئے
فلسطین کے بچےملبے تلےدفن ہیں، افغانستان میں بچیوں پرتعلیم کے دروازے بندہیں، مقبوضہ کشمیرکے بچے تعصب اورظلم کا شکارہیں
فیصلہ سنتے ہی رش کا فائدہ اٹھاتے مجرم عدالت سے فرار ہوگیا
نجی کمپنیوں کے اکائونٹس افسران کو ملازمین کی تنخواہ سے ٹیکس کاٹنے کا اختیار دینے کا بل اسٹیڈنگ کمیٹی سے منظور ہوگیا
اس گانے کو ’ایک تھا دریائے سندھ‘ کا عنوان دیا گیا ہے، جس کی موسیقی، گلوکاری اور ویڈیو اے آئی کی مدد سے تیار کی گئی
میں پھر یہی بات کروں گی کہ مل بیٹھ کر بات کرلیں، عظمیٰ بخاری
18ڈالر کےاضافے سے فی اونس سونا3236 ڈالرکی بلند ترین سطح پرپہنچ گیا۔
چیئرمین سینیٹ کے انتخاب 2021میں صادق سنجرانی نے یوسف رضا گیلانی کو شکست دی تھی
بیٹی نے الزام لگایا کہ سوتیلے والد نے 30 سال قبل والدہ کو قتل کرکے گھر میں دفن کیا۔
ملزمان نے ایک ڈمپر جلایا پھر اسی وقت ڈیڑھ کلومیٹر فاصلے پر دوسرا جلایا، کیا یہ سپرمین ہیں؟ عدالت کا استفسار
پل کو قومی ہیروز کی تصاویر، رنگ برنگے پھولوں اور پودوں سے سجادیا گیا
ریسکیو اہل کاروں نے بچے کی لاش اسپتال منتقل کی، پولیس نے تفتیش شروع کردی
سندھ ہائی کورٹ نے مسنگ پرسنز کا کیس آئینی بینچ کو ارسال کردیا
ان مذاکرات میں بجٹ میں ٹیکس اصلاحات کے حوالے سے آئی ایم ایف کو اعتماد میں لیا جائے گا
دھماکے کی نوعیت معلوم کرنے کے لئے بی ڈی یو معائنہ جاری ہے
انسداد دہشت گردی عدالت نے پولیس کی مزید ریمانڈ دینے کی استدعا مسترد کردی
خبردار! لاشوں پر سیاست چھوڑ دیں، میں لسانی فسادات کے حق میں نہیں ہوں، کامران ٹیسوری کا تقریب سے خطاب