US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
اس سے قبل بھی 5 افسران کی معطلی وزیراعلی مراد علی شاہ کی ہدایت پر کی گئی
ملزمان نے چند روز قبل کار سوار شہری کو تشدد کا نشانہ بنایا تھا جس کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی تھی
اسلام آباد ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن کی نئی بلڈنگ کا باقاعدہ افتتاح کر دیا، وزیر قانون اور محسن نقوی کا بھی خطاب
سعودی عرب، قطر اور ترکیہ کی مشترکہ میزبانی میں مذاکرات ریاض میں ہوئے
منگھوپیر پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا، سبق یاد نہ ہونے پر بچے کو تشدد کا نشانہ بنانے کا اعتراف
اس واقعے کو مثال بنائیں گے تاکہ مستقبل میں ایسے واقعات نہ ہوں، میں بطور میئر ناکام رہا، مرتضیٰ وہاب
ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے 8 اور 10 دسمبر کو ہڑتال کا اعلان کردیا
غذائی قلت اور آئرن کی کمی کی وجہ سے پرائمری اسکول کے طلبا کی ذہنی و جسمانی نشوونما متاثر ہورہی ہے، شائن ہیومینیٹی
میئر کراچی مرتضی وہاب کی شاہ فیصل کالونی آمد، متوفی ابراہیم کے والد اور دادا سے تعزیت، انصاف فراہم کرنے کی یقین دہانی
ہائی کمشنر آف پاکستان کولمبو میجر جنرل فہیم العزیز اور سری لنکن ڈپٹی منسٹر پورٹ نے استقبال کیا
جائے حادثہ پر کوئی کام نہیں ہورہا تھا، سیوریج کا انتظام یا معاملات بھی ہمارے دائرہ اختیار میں نہیں ہیں، مینیجر
کے ایم سی، ڈی ایم سی اور واٹر بورڈ افسران شامل ، وزیراعلیٰ سندھ کے حکم پر افسران کو معطل کیا گیا، نوٹی فکیشنز جاری
تربیت، کیپسٹی بلڈنگ اور انٹیلی جنس شیئرنگ جیسے شعبوں میں تعاون کو مزید وسعت دینے کی ضرورت ہے، فیلڈ مارشل
اراکین کی ایس آئی ایف سی کی کارکردگی، معاہدوں کے فقدان اور ملکی معاشی صورتحال پر بھی سخت تنقید
یہ حکم سندھ اسمبلی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے ڈاؤ یونیورسٹی میں 10 ملازمین کے جعلی اسناد پر بھرتی ہونے کے انکشاف پر دیا گیا
درخواست میں سیکرٹری داخلہ پنجاب، آئی جی جیل خانہ جات، اڈیالہ جیل سپرنٹنڈنٹ، میڈیکل سپرنٹنڈنٹ کو فریق بنایا گیا ہے
موبائل فون جتنا پرانا ہو ٹیکس اتنا کم ہونا چاہیے، ہم تو چاہتے ہیں ٹیکسز کم ہوں، چیئرمین پی ٹی اے کی میڈیا سے گفتگو
عزت کے بدلے عزت، پیار کے بدلے پیار اور بدمعاشی کے بدلے ڈبل بدمعاشی ہوگی، 9 مئی والے اب خیر منائیں، ایکس پر پیغام
پاکستان انٹرنیشنل ائیر لائنز کی نجکاری میں شفافیت اور میرٹ اولین ترجیح ہے، وزیراعظم
رانگ وے جانے والے ڈمپر کے وزن سے ڈھکن ٹوٹ کر مین ہول کے اندر گرگیا
ملزما ن کو تمام شواہد کے ساتھ چالان کیا جائے گا، ایس پی صدر انعم شیر
قبائلیوں کے کاروبار کو اسمگلنگ کا نام دیدیا گیا، افغان ٹرانزٹ ٹریڈ بند کردی گئی ، جس سے بے روزگاری میں اضافہ ہوا ہے، پریس کانفرنس
کرغزستان کے صدر وزیراعظم شہباز شریف کی دعوت پر دو روزہ دورے پر پہلی بار پاکستان پہنچے ہیں
عدالت نے جو کہا حکومت نے اس پر عمل کیا، اب یہ معاملات امریکی ریاست اور امریکی جوڈیشری کے ہیں
اعزازیہ وصول کرنے کیلئے پنجاب بھر سے 62994 آئمہ کرام کے رجسٹریشن فارم وصول، بریفنگ
صوبے میں ہرحال میں امن بحال کریں گے، بند کمروں کے فیصلے اب مزید قبول نہیں، سہیل آفریدی
خیبرپختونخوا میں ڈی نوٹیفائیڈ کیے گئے 43 افغان کیمپ بدستور فعال ہیں صرف دو کیمپوں سے افغانوں کی واپسی ہوئی ہے
درآمد کنندہ اور تمام سہولت کاروں کے خلاف کسٹمز ایکٹ 1969 کے تحت قانونی کارروائی شروع
ایف آئی اے نے مذہبی اسکالر کیخلاف مقدس ہستیوں کی توہین کے الزام میں مقدمہ درج کیا تھا
ریڈ لائن منصوبے کی جانب سے ایک جگہ مین ہوم کھلا رہنے سے سانحہ ہوا، تحقیقاتی رپورٹ
ابتدائی طور پر رش اور گنجان علاقوں میں ڈرون ٹیکنالوجی کو استعمال کیا جائے گا، سی ٹی او
دوسرے ممالک کے ساتھ دوطرفہ اور راہداری (ٹرانزٹ) تجارتی مصنوعات کی بارڈر پر کسٹمز ڈیوٹی کی وصولی پر کڑی نگرانی ہونی چاہیے، شہباز شریف
بچوں کی حوالگی کے کیس میں انکی خواہش اور ذہنی کیفیت کو مقدم رکھا جائے گا، فیصلہ
صوبائی محتسب نے فیصلے میں وضاحت بھی جاری کی کہ شہری کی غیر شادی شدہ بیٹی مکمل طور پر فیملی پنشن کی حق دار ہے
پاکستان اور ترکیہ کے درمیان توانائی کے شعبے میں تعاون کے ایک نئے باب کا آغاز ہوگیا، پی پی ایل
نجکاری میں حصہ لینے والی کمپنیوں کے مالکان شہباز شریف سے ملاقات کیلئے وزیراعظم ہاؤس پہنچ گئے
سی سی ٹی وی میں دیکھا جاسکتا ہے کہ مین ہول کے ارد گرد کوئی کوئی حفاظتی نشاندہی یا رکاوٹ موجود نہیں تھی
جوڈیشل کمیشن نے رولز تشکیل دینے کے لیے اکثریتی رائے سے کمیٹی تشکیل دیدی
27 ویں ترمیم کے بعد آئینی عدالت سوموٹو کارروائی چلا سکتی ہے؟ عدالت نے وکلا سے قانونی معاونت مانگ لی
زین قریشی، علی بخاری، شیر افضل مروت، شعیب شاہین کی حاضری سے استثنیٰ کی درخواستیں منظور
11 اضلاع کے 178 ٹاؤنز، یو سیز اور 753 گاؤں کے مکین ڈیجیٹل دنیا سے منسلک ہو سکیں گے
دھماکے کی آواز دور دور تک سنی گئی، عینی شاہدین
پاکستان تنازعات کے حل کے لیے مذاکرات اور سفارتکاری کی حمایت کرتا ہے، نائب وزیراعظم
اطلاع ملتے ہی پولیس حکام جائے وقوع پہنچ گئے، علاقے کی ناکابندی کردی گئی
ہم اپنے نوجوانوں کا مستقبل محفوظ بنائیں گے، ڈی آئی جی ٹریفک
پاکستان ایئر فورس کا C-130 طیارہ 47 رکنی ٹیم کے ساتھ 6.5 ٹن ضروری سامان لے کر روانہ ہوگیا
ماڈل کالونی اور اس کے اطراف صبح کے اوقات میں لوٹ مار کی وارداتیں معمول بن گئیں، علاقہ مکین
متاثرہ لڑکی نے جوہر ٹاؤن سے نجی سوسائٹی میں واقع گھر جانے کے لیے ان ڈرائیو رائڈ بک کی تھی
صبح سویرے لگنے والی آگ پر قابو پالیا گیا، فائر بریگیڈ حکام
معاملے کی سنگینی کے پیش نظر اپوزیشن کی جانب سے صوبائی اسمبلی میں توجہ دلاؤ نوٹس جمع کرا دیا گیا