صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
پراسیکیوشن شواہد پیش کرنے میں ناکام، ملزمہ کو اب تک 5 مقدمات میں بری کیا جا چکا ہے
میں تو شروع دن سے کہہ رہی ہوں کہ دونوں کو جیل میں رکھنا ہے تو رکھیں، یہ جیل ٹرائل خواری ہے مذاق ہے۔
شہید ملت خان لیاقت علی خان کے برسی پر بانی پاکستان کے مزار پر ختم قرآن کا انعقاد کیا گیا
جاں بحق ہونے والے افراد کی شناخت 28 سالہ ندیم احمد اور 35 سالہ صہیب احمد کے نام سے ہوئی
وزیر اقتصادی امور احد چیمہ کو 2027 کے لیے دونوں اداروں کے بورڈز آف گورنرز کا آئندہ چیئرمین نامزد کر دیا گیا
ارکان کا انتخاب مقامی آبادی کی خواہشات، قبائلی روایات اور باہمی مشاورت کے ذریعے جرگہ نظام کے تحت کیا جا رہا ہے
رات گئے شناخت کا عمل مکمل ہونے کے بعد تمام میتوں کو ورثا کے حوالے کر دیا گیا ہے، ترجمان لیڈی ریڈنگ اسپتال
پولیس نے دہشت گردوں کی تلاش کے لیے علاقے میں سرچ آپریشن شروع کردیا ہے
یکہ توت کے علاقے حافظ آباد میں واقع بند مکان 5 سے 6 ماہ قبل افغان خاندان کو کرائے پر دیا گیا تھا
مقدمہ عمارت تعمیر کرنے والے ٹھیکیدار، مالکان اور شیئر ہولڈرز کے خلاف درج کیا گیا
انسانی حقوق کمیشن آف پاکستان نے اپنی رپورٹ میں 24 سفارشات پیش کردیں
شہریوں کو بیرونِ ملک ملازمت اور سفر کے نام پر فراڈ سے بچانے اور انسانی اسمگلنگ روکنے کے لیے سرگرم عمل ہیں، حکام
بلوچستان پولیس میں خواتین افسران کا کردار نمایاں ہے اور وہ اپنے فرائض کی ادائیگی میں مصروف ہیں
سابق صوبائی حکومت نے تعلیم کے بلند و بانگ دعوے کیے مگر اسکولوں کی مؤثر نگرانی کا نظام تک موجود نہیں تھا، شہری
نامزد تکنیکی ٹیمیں سرکاری اسکولوں کی عمارتوں کا تفصیلی معائنہ کریں گی
یہ مشق دونوں ممالک کی افواج کے درمیان مشترکہ انسداد دہشت گردی مشق کا چوتھا ایڈیشن تھا، آئی ایس پی آر
مشترکہ مشق ’’ہریماؤ مارخور-IV‘‘ نیشنل کاؤنٹر ٹیررازم سینٹر (این سی ٹی سی) پبی میں ہوئی، آئی ایس پی آر
اسپیکر نے ایم این ایز کے لئے لاجز کو سب جیل قرار دیتے ہوئے نوٹی فکیشن جاری کردیا، اجلاس تک اراکین وہیں رہیں گے
لڑکے کی عمر میں 4 سال جبکہ شناخت بیمان کے نام سے ہوئی
ایف بی آر کی جانب سے متبادل تنازعاتی حل سے متعلق رول 231سی تبدیل کردیا گیا ہے
ایف بی آر کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن کے مطابق اب 31 اکتوبر تک انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرائے جاسکتے ہیں
چادر پر شوہر کے فنگر پرنٹس، ڈی این اے رپورٹ کے باوجود پولیس قاتل کے تعین میں ناکام، اہل خانہ کا جوڈیشل کمیشن کا مطالبہ
گورنرکا شہدا کیلئے 10 لاکھ زخمیوں کیلئے دو لاکھ کا اعلان، تحقیقات کیلیے فیکٹ فائنڈنگ کمیٹی قائم،اجتماعی نماز جنازہ ادا
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کا اطلاق 16 اکتوبر 2026 کے لیے ہوگا، نوٹیفکیشن
شیرشاہ بلاک سی کی رہائشی 3 کمسن بچیوں کو دو ملزمان بہلا پھسلا کر لے جانے کی کوشش میں تھے بچیوں نے شور مچادیا
مالک نے چھت کی مناسب مرمت یا عمارت کو محفوظ بنانے کے بجائے اسے عارضی سہارا دے کر بچوں کو دوبارہ اسکول بلالیا
پاکستان چین اورامریکا کے ساتھ تعلقات کو ایک دوسرے کےمتبادل کے بجائے بیک وقت آگے بڑھانا چاہتا ہے، سینیٹر محمد اورنگزیب
دنیا کے کئی ممالک ای پاسپورٹ پر منتقل ہو رہے ہیں، جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کیا جاتا ہے، پاسپورٹ اینڈ امیگریشن حکام
ڈاکٹریٹ آف فزیوتھراپی میں 30 داخلے دیے ہیں مزید داخلوں کا سلسلہ جاری ہے، وائس چانسلر ڈاکٹر حسین مہدی
فائرنگ کی زد میں آکر 11 سالہ راہ گیر اسکول طالب علم حسن زخمی ہوا جسے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے
چینی وزیر خزانہ لان فوان نے اسلام آباد میں ایس سی او وزرائے خزانہ کے اجلاس میں شرکت کی خواہش کا اظہار کیا، اعلامیہ
گزشتہ حکومت کی غفلت سے اسکولوں کا آڈٹ نہیں ہوا، کوتاہی کسی کی بھی ہوئی سزا ملے گی، فیصل کریم کنڈی
رواں سال مرنے والوں کی تعداد 39 تک پہنچ گئی، 70 سالہ بزرگ کو گزشتہ روز اسپتال لایا گیا تھا
ریسکیو و طبی ایمرجنسی سروسز کو ہائی الرٹ رہنے اور زخمیوں کو طبی امداد فراہم کرنے کی ہدایت
اسکول کے مالک کے خلاف دفعہ 322 کے تحت مقدمہ درج ہوگا، پولیس حکام
اپوزیشن نے احتجاج کیا، نعرے بازی کی اور قرارداد کی مخالفت کی
جاں بحق بچوں کی اجتماعی نماز جنازہ ادا کردی گئی
صارفین کو بھاری فیول پرائس ایڈجسٹمنٹ کے ممکنہ بوجھ سے بچانے کے لیے دو سے اڑھائی گھنٹے کی محدود لوڈ مینجمنٹ کی گئی
صحت انصاف کارڈ عوام کو علاج معالجے کی سہولیات تک رسائی فراہم کرنے کا ایک اہم ذریعہ ہے، رکن ایڈوائزری کونسل برائے صحت
جمعیت کے ایک امیدوار سے ان لوگوں نے کروڑوں روپے لیے، قائد حزب اختلاف
محمود خان اچکزئی نے کہا کہ میں خود اختر مینگل سمیت تین لوگ سینئر شہری کی حیثیت سے پشاور جائیں گے
7 سال بعد ملک کو ایسی صورت حال کا سامنا ہے، بارشوں میں کمی جبکہ کہیں غیر متوقع بارشیں ہوئیں
یہ کیس ڈیجیٹل سائبر کا کیس ہے، جس طرح کارروائی کی گئی وہ بنتی ہی نہیں، وکیل کے دلائل
آج پارہ 38 جبکہ جمعہ اور ہفتہ 39 ڈگری سینٹی گریڈ تک تجاوز کر سکتا ہے
پولیس نے خاتون کی مدعیت میں ملزم کے خلاف مقدمہ درج کرلیا
الیکشن کمیشن نے حکومت پنجاب کو کہا ہے کہ ایک ہفتے کے اندر پولنگ افسران کے لیے فہرستیں فراہم کی جائیں
عدالت نے استغاثہ کے گواہوں اور وکلاء کو آئندہ سماعت پر اڈیالہ جیل میں پیش ہونے کا حکم دیتے ہوئے سماعت کل تک ملتوی کردی
سہیل آفریدی سے کئی بار ملا،انہوں ںے ہر بار کہا کہ سیاسی طور پر کے پی میں آپریشن افورڈ نہیں کرسکتا، پارلیمنٹ میں بیان
کارروائی کے دوران موقع پر موجود چار افراد کو حراست میں لیا گیا
گرفتار ملزم شاہنواز مگسی کے اہم انکشافات، ارسلان بروہی، مزمل بروہی اور صدام بروہی گروہ کے دیگر اہم ارکان ہیں