US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
شہر میں مختلف سمتوں سے 10 سے 30 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار سے ہوائیں چلنے کا امکان ہے
ملزمان کے خلاف وکلا پروٹیکشن ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کیا جائے، صدر پنجاب بار کونسل
ہمیں ایسا پاکستان قائم کرنا ہے جو ہر فرد کے لیے قابلِ رسائی اور شمولیت کا حامل ہو، آصف علی زرداری
جنرل آفیسر کمانڈنگ (جی او سی) میرانشاہ نے جرگے کے شرکا کو خوش آمدید کیا
بورڈ حکام کے مطابق یہ کٹوتی اس حد تک بھاری ہے کہ ملازمین کی تنخواہوں کی ادائیگی بھی متاثر ہو گئی ہے
مظاہرین کی جانب سے ٹائروں کو بھی نذر آتش کیا گیا جبکہ احتجاج میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے
ظفر احمد کو سندھ جبکہ محمد کامران کو بلوچستان ہائیکورٹ کا چیف جسٹس تعینات کرنے کی متفقہ طور پر سفارش کی گئی
2001 کا پتنگ بازی پابندی آرڈیننس مکمل طور پر منسوخ کردیا گیا
ہلاک ملزمان کی لاشوں کو پوسٹ مارٹم کے لیے مردہ خانے منتقل کر دیا گیا
پولیس نے تینوں زخمی ڈاکوؤں کو طبی امداد کے لیے عباسی شہید اسپتال منتقل کر دیا
پی ٹی آئی کارکنان نے موٹروے بند کیا جس کی وجہ سے ٹریفک کی آمد و رفت معطل ہوئی، مریض بھی رُل گئے
ملزم کو پولیس شناخت کیلیے لے کر جارہی تھی کہ اس دوران موٹرسائیکل پر سوار ملزمان نے فائرنگ کردی
متوفیہ کی شناخت اسما کے نام سے ہوئی، جس کی لاش کو ضابطے کی کارروائی کیلیے اسپتال منتقل کیا گیا
شہریوں کی حفاظت کی خاطر ہماری صلاحیت ایک نئے مرحلے میں داخل ہو گئی ہے، محسن نقوی
مفتی منیب ڈینگی کا شکار ہوئے، حالت خراب ہونے پر اسپتال منتقل کیا گیا، اب طبیعت پہلے سے بہتر ہے
واقعہ گلشن اقبال کا لگتا ہے جس کی تحقیقات کی جارہی ہیں، پولیس / شہروں نے بچی کو ریسکیو کرلیا
بلال بن ثاقب کو وزیر مملکت کے برابر درجہ حاصل ہوگا
متوفی نجیب اللہ گھر کا واحد کفیل تھا، برف ڈپو پر ملازمت کرتا تھا آبائی تعلق پشین سے ہے
میرعلی میں آپریشن کے دوران فائرنگ کے تبادلے میں چھ دہشت گرد مارے گئے، ایک دہشت گرد اسپن وام میں ہلاک ہوا
غیر قانونی کان کنی کو روکنے کیلیے نیا قانون بھی بنانے کا فیصلہ، بل تیار ہوگیا
پنجاب حکومت کا 16 سال کے بچوں کو اسمارٹ کارڈ اور موٹر سائیکل ڈرائیونگ لائسنس کے اجراء کا اصولی فیصلہ
دریائے کیچ کے نزدیک ایم 8 روڈ پر 88 پلاسٹک پیکٹس میں 88 کلو گرام چرس چھپائی گئی تھی، منشیات لانے والی ایک گاڑی بھی ضبط
منی لانڈرنگ اور اینٹی ٹیرر فنانسنگ کی نگرانی کیلئے تجربہ کار رپورٹنگ آفیسر تعینات کیا جائے گا
پاکستان اور ریاستی اداروں کے خلاف پروپیگنڈے میں 33 سوشل میڈیا اکاؤنٹس سرگرم ہیں
عمران خان کی بہنیں غیر سیاسی ہیں، وزیراعلیٰ نے اسلام آباد اور اڈیالہ جیل پر بلوا نہ کر کے مثبت قدم اٹھایا، سینیٹر
بچے فوری طور پر اسپتال منتقل، راکٹ حملے کے بعد علاقے میں خوف و ہراس، مقامی آبادی شدید تشویش کا شکار ہوگئی
معاملہ کورٹ میں ہے جماعت اسلامی یہاں کیسے لیکر آگئی؟ اسپیکر
شوکاز نوٹس کی کاپی چیئرمین سینیٹ سیکریٹریٹ میں بھی جمع کروا دی گئی
تجارتی خسارہ 15 ارب 46 کروڑ 90 لاکھ ڈالر پر پہنچ گیا، درآمدات 13.26 فیصد بڑھ کر 28 ارب 31 کروڑ ڈالر رہیں
متعلقہ بل پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے کثرت رائے سے منظور کیا گیا
ملزمان نے عدالت میں سرینڈر نہیں کیا ان کی پراپرٹی ضبط کرنے کے بعد ریونیو ڈیپارٹمنٹ اوپن نیلام کردے، عدالت
صوبائی وزیر علیٰ سہیل آفریدی نے بھی صوابی احتجاج میں شرکت نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے
وی ایٹ گاڑی کی ٹکر سے دونوں لڑکیاں موقع پر جاں بحق، حادثے کے وقت ملزم سوشل میڈیا کیلئے ویڈیو بنارہا تھا، ذرائع
آپ اللہ کو جواب دینے والے کام کر چکے ہیں، سربراہ جے یو آئی
یہ دورہ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ 2026 کی تیاری کے لیے اہم قرار دیا جارہا ہے
عالیہ کامران کی ترامیم کثرتِ رائے سے مسترد کر دی گئیں
لوکل گورنمنٹ ایکٹ آگیا ہے یہ ادارہ بھی لوکل گورنمنٹ کے پاس ہے، وکیل سندھ حکومت
متاثرہ بچے کے اہلخانہ نے بلدیاتی اور ضلعی انتظامیہ کیخلاف غفلت کا الزام عائد کیا ہے
تمام پٹیشنیں یک جا کر کے 8 دسمبر سے ریگولر سماعت کیلئے مقرر کی گئی ہیں
دنیا نے معرکہ حق سے پہلے فضائی طاقت کا اتنا جرأت مندانہ استعمال نہیں دیکھا ہوگا، پی اے ایف اکیڈمی رسالپور میں خطاب
سماعت کے دوران داؤد یونیورسٹی کا کوئی نمائندہ پیش نہیں ہوا
وفاق نے استعمال شدہ گاڑیوں کی درآمد پالیسی کا غلط استعمال روکنے کیلئے پالیسی میں ترامیم کا فیصلہ ہے
کوئی بھی شخص کسی بھی ڈیپارٹمنٹ سے ریٹائر ہوتا ہے تو پینشن اس کے متعلقہ ڈیپارٹمنٹ سے جاری ہونی ہے، عدالت
چیئرپرسن کی تقرری کا عمل ایکٹ کے آغاز سے 60 دن کے اندر مکمل کیا جائے گا
پاکستان کا خصوصی طیارہ 60 گھنٹوں سے بھارت کی جانب سے فضائی حدود استعمال کرنے کی اجازت نہ ملنے کے باعث تاخیر کا شکار ہے
اسلام آباد دھماکے کے تانے بانے بھی ایف سی ہیڈکوارٹر پشاور پر حملے سے مل رہے ہیں، آئی جی کے پی کے
کچھ سیاسی جماعتیں جان بوجھ کر اس معاملے کو پیچیدہ کرنے کی کوشش کر رہی ہیں، پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات
صوبائی الیکشن کمشنر نے بطور ریٹرننگ آفیسر پبلک نوٹس جاری کردیا
سندھ پولیس برصغیر کی سب سے پرانی پولیس فورس ہے، مراد علی شاہ
160 اراکین نے تحریک کی حمایت اور 79 اراکین نے مخالفت کی، بل سے شق 35 حذف کر دی گئی