صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
اسپیکر قومی اسمبلی نے سیکریٹری داخلہ، چیف سیکریٹری پنجاب اور آئی جی اسلام آباد کو عمل درآمد کے لیے مراسلہ جاری کردیا
وزیراعظم نے قیمتی پتھروں کی کان کنی سے ان کی تراش خراش اور ویلیو ایڈیشن تک ایک مکمل ایکو سسٹم تیار کرنے کی ہدایت کی
سعودی قیادت اور عوام کے ساتھ اظہار یکجہتی کرتے اور حوثی حملوں کی مذمت کرتے ہیں، پریس کانفرنس
دہشت گردی کا بہانہ بناکر گورنر راج لگایا گیا، فیصل واوڈا صاف بات کرتے ہیں اور بغل میں چھری، منہ پر رام رام نہیں کرتے، گفتگو
وزیرخزانہ نے آئی ایم ایف کے ڈپٹی منیجنگ ڈائریکٹرکو فیول سبسڈی کے اقدامات سے آگاہ کیا
شوکت یوسفزئی کی گرفتاری کے لیے بشام میں واقع ان کے گھر پر چھاپے بھی مارے گئے
ایمان مزاری اور ہادی علی چٹھہ کے خلاف بیریئر ہٹانے کے کیس کی سماعت جج طاہر عباس سپرا نے کی
پولیس چھاپے کے بعد رکن قومی اسمبلی اعجازجاکھرانی کے بھائی میرآزاد جاکھیرانی کا ویڈیو بیان سوشل میڈیا پروائرل ہوگیا
ملاقات میں پاکستان اور روس کے درمیان سیکیورٹی تعاون مضبوط بنانے پر زور دیا گیا، ترجمان پاک فوج
چیف جسٹس سردار محمد سرفراز ڈوگر نے ریمارکس دیے این ایچ اے کیسے اپنے طور پر اضافہ کر سکتی ہے؟
نومبر میں عام تعطیل کے باعث طلبا اور ملازمین کو ایک ساتھ 3 چھٹیاں ملنے کا امکان ہے
موسمیاتی تبدیلی سرحدوں کی پابند نہیں، اس لیے اس چیلنج سے نمٹنے کے لیے عالمی سطح پر مشترکہ اقدامات کی ضرورت ہے۔
چیف جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے فیصلہ سنایا
کانفرنس عوامی حقوق، مہنگائی، بے روزگاری، بدامنی کیخلاف عوامی رابطہ مہم کا تسلسل ہے، ترجمان اسلم غوری
درخواستوں پر کارروائی کا دورانیہ کم کرکے 15 کاروباری دن تک محدود کر دیا گیا، وزیراعظم کو بریفنگ
نئے رولز بننے تک اسلام آباد میں تمام شیشہ کیفیز بند رہیں گے، عدالت کا حکم
شادیوں میں میراثی اتنی تعریف نہیں کرتے جتنی بطور وزیر اعظم عمران خان سابق آرمی چیف قمر جاوید باجوہ کی کیا کرتے تھے
درخواست میں صدر، وفاق، گورنر، سینیٹ، قومی اسمبلی، وزارت داخلہ، وزارت دفاع کو فریق بنایا گیا ہے
پاکستان ورچوئل ایسٹس ریگولیٹری اتھارٹی کے چیئرمین کی عالمی بینک گروپ کی اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں
پانچوں لاشوں کے ضروری نمونے لیبارٹری ٹیسٹ کے لیے حاصل کرلیے گئے ہیں
پی ٹی آئی کی حکومت نے پی ٹی آئی پر خودکش حملہ کیا، آج آپ کی حکومت نہیں اس پر صدر اور وفاقی حکومت پر الزام نہ لگائیں
گورنر فیصل کریم کنڈی کا پولیس اہلکاروں کے بچوں یا والدین کو قتل کرنے پر بھی مالی معاونت کا اعلان
عالمی مارکیٹ میں سونا 30 ڈالر فی اونس اور مقامی سطح پر 3 ہزار روپے فی تولہ سستا ہوگیا
ملزم کے قبضے سے لاکھوں روپے مالیت کی غیر ملکی کرنسی، واردات میں استعمال ہونے والی گاڑی بھی برآمد
زیرحراست افغان باشندوں کو تھانہ فیکٹری ایریا منتقل کردیا گیا ہے جہاں ان سے تفتیش کی جائے گی
عدالت عالیہ نے وفاقی پولیس میں انسپکٹرز کی بھرتیوں کے عمل کو عدالتی فیصلے سے مشروط کر دیا
پولیس نے واقعے سے متعلق تحقیقات شروع کردیں، علاقے میں سرچ آپریشن جاری
الیکشن کمیشن نے کیس کی سماعت 21 اکتوبر کو مقرر کرتے ہوئے سیکرٹری وزارت داخلہ اور چیف کمشنر اسلام آباد کو نوٹس جاری کرنے کا فیصلہ کیا ہے
آج سے اگلے 10 سے 14 دنوں تک دن اور رات دونوں اوقات میں درجہ حرارت گرم رہنے کا امکان
نیا یونٹ پونزی اور پرامڈ اسکیموں، بغیر لائسنس ڈپازٹ لینے اور قرض فراہم کرنے والی کمپنیوں سمیت مشکوک مالیاتی سرگرمیوں کی نگرانی کرے گا
وزیرِ اعظم کی سینٹرز آف ایکسیلینس کے قیام اور شعبے کی ترقی کے حوالے سے اقدامات کا جامع لائحہ عمل پیش کرنے کی بھی ہدایت
تفتیش کے دوران مسافر نے بتایا کہ تعلیمی اسناد اسے فراہم کی گئی تھیں جبکہ روس کے اسٹڈی ویزے اور ٹکٹ کا انتظام ایک ایجنٹ کے ذریعے کیا تھا
جنید اکبر پی ٹی آئی پختونخوا کے صدر ہیں، انہیں پہلے وزیراعلیٰ ہاؤس میں حراست میں رکھا گیا، بعدازاں نامعلوم مقام پر منتقل کردیا گیا، درخواست
مشترکہ مفادات کونسل نے 2011 میں بجلی پیدا کرنے والی تین اور بجلی کی نو تقسیم کار کمپنیوں کی نجکاری کی منظوری دی تھی، نجکاری ڈویژن
مالیاتی خسارہ 22 سال کی کم ترین سطح پر آ گیا، رواں مالی سال شرح نمو 4 فیصد یا اس سے زیادہ رہنے کی امید ہے، محمد اورنگزیب
درخواست میں انسپکٹر جنرل پولیس خیبرپختونخوا، کیپٹل سٹی پولیس آفیسر اور دیگر متعلقہ حکام کو فریق بنایا گیا ہے
جوڈیشل کمیشن نے میر رضا کی موت سے متعلق انکوائری کی تھی
تینوں باپ بیٹے کار میں مکہ سے مدینہ جا رہے تھے کہ ان کی گاڑی کو حادثہ پیش آیا
پاکستان اور عمان نے باہمی دلچسپی کےشعبوں میں تعاون مزید مضبوط بنانے کےلیے اعلیٰ سطح کے مسلسل روابط کی اہمیت پر زور دیا
شہریوں نے گرم ملبوسات کا استعمال شروع کر دیا
پی ٹی آئی قیادت نے اپنے مینڈیٹ سے تجاوز کرتے ہوئے 23 سرکاری گاڑیاں ناجائز طور پر اپنے پاس دبا رکھی تھیں
صحافی کو سوشل میڈیا پوسٹ کی بنیاد پر جسمانی ریمانڈ پر دینے سے آزادی اظہار پر منفی اثر پڑتا ہے، وکیل
نجی یونیورسٹی کے تعاون سے پروگرام کے تحت 34 خواتین کو تربیت دی گئی
وزیر داخلہ محسن نقوی سے روسی ہم منصب کی ملاقات، پولیس تربیتی اداروں میں تعاون سمیت کئی امور پر بات چیت
حکام کی جانب سے سرکاری گاڑیوں اور دیگر سامان کی تفصیلات جمع کی جا رہی ہیں
امیدواروں کو ہٹانے سے قبل کسی کو شوکاز نوٹس جاری نہیں کیا گیا، جسٹس علی باقر نجفی کے ریمارکس
ابتدائی تفتیشی افسر کے تبدیلی کے باوجود مقدمے میں خاطر خواہ پیش رفت نہیں ہو سکی
محکمہ داخلہ پنجاب نے پاکستان پریزنز رولز 1978 میں ترمیم کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا
گزشتہ روز پی ٹی آئی احتجاج کے دوران پرتشدد واقعات پیش آئے، مشتعل مظاہرین نے نادرا آفس کو آگ لگادی، ڈی پی او
پاکستان میں اندرون ملک پروازوں کا نظام بھی شدید متاثر، کئی پروازیں گھنٹوں تاخیر کا شکار