صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
برطرف کیے گئے ڈاکٹروں پر پی ایم ڈی سی کی جعلی رجسٹریشن اور غیر قانونی تقرریوں کے الزامات تھے، محکمہ صحت
ایبٹ آباد، کرک اور چترال میں صوبے میں نئے سیٹ اپ کے حق میں خوشی کا اظہار
ہلاک ہونے والے دہشت گردوں کے قبضے سے جدید اسلحہ اور گولہ بارود بھی برآمد کیا گیا، سیکیورٹی ذرائع
ضروریات میں اضافے اور دستیاب رسد محدود رہنے کے باعث موسم سرما میں مختلف صنعتی شعبوں کو گیس کی فراہمی متاثر ہو سکتی ہے
بین الصوبائی منشیات اسمگلنگ گروہ کا اہم کارندہ گرفتار کرلیا، ترجمان اے این ایف
تربیت مکمل کرنے والے 173جوان باقاعدہ پاک فوج میں شامل ہوگئے
مراد علی شاہ کا سندھ کی جامعات اور سینٹرل چائنا نارمل یونیورسٹی کے درمیان تعلیمی و ثقافتی تعاون بڑھانے پر زور
ریاست کا امن داؤپرلگانےاورسیکیورٹی فورسز پرحملوں کے بعد عوام کی جانب سے فسادی جتھے کو مکمل طورپرمسترد کیا جارہا ہے
مکہ دفاعی معاہدہ خطے میں امن، اتحاد اور استحکام کے فروغ کے لیے ایک تاریخی سنگ میل کی حیثیت رکھتا ہے، شہباز شریف
اتفاق رائے پیدا ہونے کے باوجود مذاکرات کو سبوتاژ کیا گیا، مزید تاخیر کی گنجائش نہیں تھی، شہباز شریف
ایس ایس پی ایس آئی یو سمیع اللہ سومرو سے رابطے کی کوشش کی گئی تاہم رابطہ نہ ہوسکا
شبہ ظاہر کیا گیا ہے کہ بچیوں کو فائرنگ کے واقعے سے قبل زہر دیا گیا ہو
کاروباری سرگرمیوں کے ساتھ محمد یونس ساحل مہے کا نام مہی ویلفیئر آرگنائزیشن سے بھی منسلک ہے
سینیٹ اور قومی اسمبلی کے اجلاس میں وزیر مملکت طارق فضل چوہدری قراردادیں پیش کریں گے اور ایوان کو اعتماد میں لیں گے
حادثے میں ڈیڑھ سالہ بچی سمیت 6 مسافر جاں بحق جبکہ 50 سے زائد زخمی ہوئے ہیں
تھانہ یونیورسٹی پولیس کے مطابق ابتدائی طور پر واقعہ دیرینہ دشمنی کا نتیجہ معلوم ہوتا ہے
متاثرہ افراد سندھ ہائیکورٹ کے آئینی بینچ پہنچ گئے، عدالت نے اسٹیٹ بینک سمیت دیگر سے جواب مانگ لیا
بابر سلیم سواتی کے کزن نے سپریم کورٹ کے وکیل کی وساطت سے درخواست دائر کی، فوری سماعت کی استدعا
پیٹرول کی فی لیٹر قیمت میں 2 روپے 71 پیسے کمی کی گئی ہے
ہلاک دہشت گردوں کا تعلق اتحاد المجاہدین پاکستان سے تھا، سی ٹی ڈی بنوں
سوات میں پی ٹی آئی کے 24 کارکنوں کو گرفتار کیا گیا جنہیں بعد ازاں مجسٹریٹ نے جیل بھیج دیا
ایم کیو ایم کے کنونیئر خالد مقبول کی سربراہی میں وفد نے وزیراعظم اور حکومتی وفد سے ملاقات کی
پی ٹی آئی سے کہا تھا وزیراعلیٰ تبدیل کرے، ہمارے ساتھ دہشتگردوں سے لڑے، مخصوص اضلاع میں ایمرجنسی لگائے مگر وہ نہ مانی
حکومت نے بات چیت مکمل ہونے کے باوجود خیبرپختونخوا میں غیر آئینی قدم اٹھایا، فضل الرحمان کی شرکا سے گفتگو
ایک حادثہ ٹرک دوسرا واٹرٹینکر کی ٹکر سے پیش آیا، دونوں میں موٹرسائیکل سوار جاں بحق ہوگئے، ایک ڈرائیور فرار
خیبرپختونخوا میں کارکردگی دکھانے اور دہشت گردی کے خلاف جنگ جیتنے کے علاوہ کوئی چارہ نہیں ہے، مشیر وزیراعظم
پی ٹی آئی کے لوگ تحریک طالبان سے رابطے میں تھے ثبوت جب بولیں دے دیں گے، محسن نقوی کا سینیٹ اجلاس میں اظہار خیال
ہم عمران خان سے ملاقات سے بھی پیچھے ہٹ گئے مگر آپ لوگ کسی بات پر پیچھے نہیں ہٹے، راجا ناصر عباس سینیٹ میں اظہار خیال
کراچی سے پشاور جانے والی رحمان بابا ایکسپریس کو ملتان میں شیر شاہ پل کے قریب حادثہ پیش آیا،
پروگرام کے تحت موصول ہوئی درخواستوں میں 70 تا 80 فیصد الیکٹرک گاڑیوں سے متعلق ہیں
قومی اسمبلی کے قواعد و ضوابط کے رول 108 کے تحت 9 اراکین کے پروڈکشن آرڈرز جاری کیے جائیں، چیف وہپ عامر ڈوگر
منگل کو شہر میں سمندری ہوائیں غیر فعال حد تک کم ہونے کےسبب گرمی کی شدت میں اضافہ رہا
پی پی پی پارلیمانی پارٹی کے اراکین کو خیبرپختوا میں گورنر راج اور ایمرجنسی کے نفاذ پر اعتماد میں لیا گیا
مکہ دفاعی معاہدے کے پہلے سیکریٹری جنرل لیفٹننٹ جنرل(ر) نعمان محمود کی صدر مملکت سے ملاقات میں محسن نقوی بھی موجود تھے
جوڈیشل کمیشن کے سربراہ چیف جسٹس پاکستان کو کیپٹن صفدر کی درخواست ملی
سول جج عاصم ممتاز نے نئی دفعات دھمکیاں 506 میں بھی ضمانت منظور کر لی
نماز جنازہ چکلالہ گیریژن راولپنڈی میں ادا کی گئی، شہدا کے جسد خاکی تدفین کیلیے آبائی علاقوں کو روانہ
یہ میزائل دوران پرواز راستے اور سمت تبدیل کرنے کی صلاحیت کے باعث دشمن کے دفاعی نظام کو شکست دینے کی صلاحیت رکھتا ہے
پاک فوج کے شہدا کے خلاف بات کرنے والوں کی زبانیں کھینچ کر جوتوں کے سول بنائیں گے
وزیراعلیٰ سندھ نے منصوبے پر جلد از جلد کام شروع کرنے کی ہدایت کر دی
گورنر راج کے نفاذ اور 12 اضلاع میں ہنگامی صورت حال نافذ کرنے سے سیاسی بحران مزید گہرا ہو سکتا ہے، حافظ نعیم
اجلاس میں بلاول بھٹو زرداری بطور ممبر پہلی بار شریک ہوئے، رانا ثنا اللہ کی بھی شرکت
گرفتار ملزمان سے لوٹی گئی رقم اور واردات میں استعمال ہونے والا اسلحہ بھی برآمد
ہم جو جنگ لڑ رہے ہیں وہ چھوٹی نہیں ہے ہم کہیں نہیں جانے والے ہم یہ جنگ لڑتے رہیں گے، نیاز اللہ نیازی
غربت محض آمدنی کی کمی نہیں بلکہ تعلیم، صحت، غذائیت اور باعزت روزگار تک محدود رسائی کا نام بھی ہے
زہریلی گیسوں اور آکسیجن کی سطح جانچے بغیر مین ہول کھولنے، اس کے قریب جانے اور اندر داخل ہونے پر پابندی عائد
شادی سے انکار عورت کا بنیادی حق ہے، اسے قتل کا جواز نہیں بنایا جاسکتا، سپریم کورٹ
وزیراعلیٰ کی چینی زرعی کمپنی کو سندھ میں جدید بیجوں کی تیاری، زرعی تحقیق اور ٹیکنالوجی کی منتقلی کے شعبوں میں تعاون بڑھانے کی دعوت
سندھ اور پاکستان کو چلانے کا واحد حل صرف چھوٹے انتظامی یونٹ ہیں، وفاقی وزیر صحت
عوام کا پی ٹی آئی حکومت کے کرپٹ رہنماؤں کے احتساب اور اثاثوں کی جانچ پڑتال کا بھی مطالبہ