صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
حادثے میں جاں بحق ہونے والے افراد کا تعلق ضلع قلات سے ہے
معزول وزیراعلیٰ سہیل آفریدی کی بازیابی کی درخواست کو فوری سماعت کے لیے مقرر کرنے کی استدعا
بچوں کو شیشہ پینے کی عادت ڈالی جا رہی ہے، کارروائی کے لیے جانے والے حکام کو داخلے سے روکا جاتا ہے، جسٹس سرفراز ڈوگر
اس موقع پر وہ عملے کے ساتھ خوشگوار ماحول میں وقت گزارتی اور کھانے سے متعلق گفتگو کرتی دکھائی دیں۔
اجلاس 19، 18 اکتوبر کو سب آفس اسلام آباد میں ہوگا، ترجمان جےیوآئی
چین میں سرمایہ کاری کانفرنس صوبے کی معیشت، صنعتی ترقی اور روزگار کے نئے مواقع پیدا کرنے میں اہم کردار ادا کرے گی، سینئر صوبائی وزیر
ڈیم سے پانی فراہمی کیلیے نیٹ ورک، ٹریٹمنٹ اور فلٹریشن پلانٹ کی تعمیر پر 36 ارب روپے لاگت آنے کا تخمینہ ہے
محکمہ موسمیات نے اکتوبر کا مہینہ بھی معمول سے زیادہ گرم رہنے کا امکان ظاہر کیا تھا
ثمر ہارون بلور نے کہا کہ پروفیسر ڈاکٹر نوشیروان برکی کی ٹرمینیشن کے حوالے سے گردش کرنے والا نوٹیفکیشن بھی جعلی ہے
عدالت نے ریمارکس دیئے کہ ملزمان نوٹس بھی وصول نہیں کررہے اور ٹرائل کورٹ بھی جج کی عدم تعیناتی پر خالی ہے۔
مانسہرہ کے تھانہ سٹی میں ملزم نعمان کیخلاف 85 لاکھ کے فراڈ کا مقدمہ درج ہوا۔
صوبے میں حکمرانی کا نظام مکمل طور پر مفلوج ہو چکا تھا اور امن و امان کی صورت حال بھی مکمل طور پر خراب ہو گئی تھی
تھانہ مارگلہ کی حدود سیکٹر ایف ایٹ تھری میں چوری کی واردات میں ملوث 06 ملزمان کو گرفتار کر لیا گیا
ملاقاتوں میں تجارت، سرمایہ کاری اور جاری ترقیاتی منصوبوں پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا
راولپنڈی اور اسلام آباد میں تعینات اینٹی رائٹ مینجمنٹ فورس تاحکمِ ثانی اپنی موجودہ جگہوں پر تعینات رہے گی
غیرحاضر ڈاکٹروں کو مراسلے بھی ارسال کیے گئے، تاہم کسی نے جواب میں محکمے سے رابطہ نہیں کیا
اقرار الحسن کیخلاف این سی سی آئی اے میں مقدمہ نمبر 101/2026 درج ہے
سری لنکن ٹیم ٹیسٹ سیریز سے قبل تیاری کے لیے 4 نومبر سے اسلام آباد میں تین روزہ پریکٹس میچ بھی کھیلے گی
آبادیاتی تبدیلی کو انسانی وسائل کی بہتر ترقی اور روزگار کے زیادہ مواقع میں تبدیل کرنے کی ضرورت ہے، محمد اورنگزیب
عدالت نے آئی جی پنجاب سے زیر التوا چالان اور زیر تفتیش مقدمات سے متعلق رپورٹ طلب کرلی
معذور افراد کو قانون کے تحت حاصل حقوق سے محروم نہیں رکھا جاسکتا، عدالت عالیہ
سیٹلائٹ انٹرنیٹ ریگولیٹری فریم ورک پر اداروں کی مشاورت مکمل ہونےکے بعد اسے جلد حتمی شکل دی جائے گی، وفاقی وزیر آئی ٹی
سروے میں 400 سے زائد مردوں، خواتین، لڑکوں، لڑکیوں اور متعلقہ افراد سے معلومات اکٹھی کی گئیں
ایک منی ڈیم کی تعمیر کیلئے 17 لاکھ 50 ہزار روپے سبسڈی فراہم کی جا رہی ہے، محکمہ زراعت
چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ عالیہ نیلم نے سب رجسٹرار محبوب اور؟محرر تاج محمد کی درخواست ضمانتوں پر سماعت کی
انسداد دہشت گردی عدالت نمبر ایک کے ڈیوٹی جج طاہر عباس سپرا نے کیس کی سماعت کی
سنیارٹی ملازم کا قیمتی حق ہے، جس سے اس کے کیریئر اور ترقی کے امکانات وابستہ ہوتے ہیں، عدالت عظمیٰ
یمن کے حوثی باغیوں کی جانب سے گزشتہ کئی روز سے سعودی عرب کے ایئر پورٹس کو نشانہ بنایا جارہا ہے
برآمد ہونے والی منشیات کی مالیت تقریباً 2کروڑ روپے ہے، ترجمان اے این ایف
دونوں رہنماؤں کا خیبر پختونخوا میں گورنر راج و ایمرجنسی کے نفاذ کی صورتحال اور اے پی سی پر تبادلہ خیال
حساس علاقوں میں راستوں کی بندش کے باعث طلبہ کو تعلیمی اداروں تک پہنچنے میں مشکلات کا سامنا
واقعے کی تمام پہلوؤں سے شفاف اور غیر جانب دارانہ تحقیقات کی جائیں، جاوید عالم اوڈھو
منظوری وزیراعظم کے مشورے پر صدر زرداری نے جاری کی
تعلیمی خود مختاری ،عدالتی نظرثانی ایک دوسرے کی نفی نہیں کرتے، طالبہ کے کیس میں ریمارکس
تین الگ الگ نوٹسز نے کے ڈی اے کے لینڈ مینجمنٹ نظام میں اختیار کردہ طریقۂ کار پر سوالات اٹھا دیے ہیں
نوٹس میں نیب کی جانب سے سخت تنبیہ بھی شامل ہے
اجلاس آج سہ پہر تین بجے پارلیمنٹ ہاؤس میں محمود خان اچکزئی کی زیر صدارت ہوگا
حالیہ واقعہ گزشتہ 15 برسوں کے دوران زیتونی نسل کے سمندری کچھوؤں کے جال میں پھنسنے کا 37واں رپورٹ شدہ واقعہ ہے
نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے کے بعد سے 13 اکتوبر کیلیے ہوگا
یہ کسی بھی روسی وزیرِ داخلہ کا پاکستان کا پہلا دورہ ہے، وہ اپنے دورے میں پاکستانی قیادت سے اہم ملاقاتیں کریں گے
پشاور میں بی آر ٹی سروس بھی آج سے مکمل فعال ہوگی
صوبے میں ہنگامہ آرائی کی کوئی اجازت نہیں، کسی نے قانون ہاتھ میں لینے کی کوشش کی تو کوئی رعایت نہیں ملے گی، فیصل کنڈی
شام میں ہونے والے مظاہرے کی ویڈیو کو خیبرپختونخوا سے جوڑا جارہا ہے، وزارت اطلاعات فیکٹ چیک
حکومتیں بڑھکوں سے نہیں کام سے چلتی ہیں، خیبر پختونخوا کو اب انتشار نہیں، خدمت چاہیے، وزیراعلیٰ پنجاب
قومی اسمبلی کا اجلاس کل بروز منگل 13,اکتوبر، 2026 کو شام 6 بج کر 15 منٹ پر ہوگا
وفاقی حکومت کے غیر قانونی اقدامات کے خلاف صوبہ بھر میں پُرامن احتجاج جاری رہیں گے، اعلامیہ
مریض کو کتے نے ڈھائی ماہ قبل کاٹا تھا، مریض کو ویکسین کی چار خوراکیں دی گئیں، زخمی کی ابتدائی صفائی ٹھیک نہیں تھی
بکتر بند گاڑیاں دہشت گردی کے خلاف آپریشنز مضبوط بنانے کے لیے دی گئی ہیں، محسن نقوی
یونیفارم اور کتابوں کا معاملہ پرائیویٹ اسکول ڈائریکٹوریٹ اور فریقین بیٹھ کر حل کریں، سندھ ہائی کورٹ
لاہور میں رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس، یکم جمادی الاوّل 13 اکتوبر بروز منگل ہوگی