صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
محسن نقوی سیکیورٹی صورتحال پر اور اعظم نذیر تارڑ قانونی پہلوؤں پر بریفنگ دیں گے
کمیٹی میں رانا ثنا اللہ، اعظم نذیر تارڑ، احسن اقبال، امیر مقام، طارق فضل چودھری اور خالد مقبول سمیت دیگر شامل
مہنڈلہ گاؤں میں چشمے کے پائپ کی مرمت کے دوران آئی ڈی پھٹنے سے دھماکہ ہوا اور چاروں موقع پر ہی شہید ہوگئے
خیبرپختونخوا میں معاملہ صرف امن و امان کا نہیں بلکہ حکومتی کردار ادا کرنے کا بھی ہے: سرفراز بگٹی
وکلا ایکشن کمیٹی کل کراچی بار کے اجلاس کے بعد مشترکہ لائحہ عمل دے گی، سہیل آفریدی نے مثال قائم کردی، سینیٹر حامد خان
ایمرجنسی کا نفاذ آئینی تقاضوں سے متصادم ہے، صدر اور وفاقی حکومت ایمرجنسی کا فیصلہ واپس لیں، قرارداد
پولیس چھاپے کے دوران ظاہر شاہ طورو موجود نہیں تھے
وفاقی وزیر اطلاعات عطا اللہ تارڑ نے بھی گزشتہ روز اپنے بیان میں سہیل آفریدی کی گرفتاری کے دعووں سے متعلق وضاحت دی تھی
جلسے، جلسوس، احتجاج، پانچ سے زیادہ افراد کے اکٹھے ہونے پر پابندی لگادی گئی ہے، ڈپٹی کمشنر
مختلف علاقوں میں پولیس کے چھاپے جاری، ضلع بھر میں بھاری نفری تعینات
ریلوے کے 200 سے زائد کوارٹرز کی مبینہ جعلی الاٹمنٹ کے ذریعے بھاری رشوت وصول کی گئی
اب اس دور میں ہونے والی مبینہ کرپشن اور بدعنوانی عوام کے سامنے لائی جائے گی، امیر مقام
بچوں سے زیادتی، ہراسمنٹ یا تشدد ناقابل برداشت ہے، ملزم کے خلاف ٹھوس شواہد کے ساتھ چالان پیش کریں گے، پولیس
محمد یحییٰ اخوانزادہ مخصوص 12 اضلاع کی ایڈمنسٹریشن کے امور دیکھیں گے
اجلاس میں دہشت گردی کے خلاف انٹیلی جنس بیسڈ کارروائیوں کا سلسلہ جاری رکھنے کا بھی عزم
اہلکار ایس ایچ او کیساتھ ڈیوٹی پر تعینات تھا، شناخت ارشاد کے نام سے ہوئی، پولیس حکام
لکھ کر دیتے ہیں عمران خان سے ملوادیں باہر آکر کچھ نہیں بتائیں گے، اپوزیشن لیڈر
ڈپٹی کمشنر لاہور، سی سی پی او اور دیگر افسران کو ذاتی حیثیت میں طلب کرنے کی استدعا پر فیصلہ محفوظ
ڈویلپمنٹ پر قربانی دے سکتے ہیں، سیکیورٹی پر نہیں، گورنر کے پی کے کا ایپکس کمیٹی اجلاس سے خطاب
عالمی مارکیٹ میں سونا 21 ڈالر فی اونس اور مقامی سطح پر 2100 روپے فی تولہ سستا ہوگیا
وزیراعظم اور امیر جماعت اسلامی کی ملاقات سے قبل مذاکراتی کمیٹیوں کے اجلاس کا امکان
پولیس نے کیس کی تفتیش آگے بڑھانے کے لیے سیل ایف آئی آر بھی کھول دی
صوبائی حکومت گزشتہ 13 برس کے دوران دہشتگردی کے خاتمے کے لیے مؤثر اقدامات کرنے میں ناکام رہی، عطا اللہ تارڑ
طیارے کو تکنیکی خرابی کے باعث حادثہ پیش آیا، ترجمان پاک فوج
طالبہ لائبہ اعجاز کیس میں یونیورسٹی کا ریکارڈ بھی سامنے آگیا
پیپلز پارٹی کی پارلیمانی کمیٹی کا اجلاس کل شام ایوان صدر میں طلب کرلیا گیا
اکتوبر 2023 سے نومبر 2025 کے دوران مورفین کے 2 ہزار 809 انجکشن استعمال کیے گئے
پاکستان کا افغان حکومت سے صرف ایک مطالبہ ہے کہ افغان سرزمین کو پاکستان کے خلاف استعمال سے روکا جائے، وزیر خارجہ
درخواست سلمان ایڈووکیٹ نے دائر کی، صدر پاکستان، وزیر اعظم اور گورنر خیبر پختونخوا کو فریق بنایا گیا ہے
معاشی استحکام کے لیے مہنگائی، زرمبادلہ ذخائر اور شرح پالیسی کو مناسب سطح پر رکھنا ضروری ہے، محمد اورنگزیب
پولیس کی جانب سے ہوائی فائرنگ کرنے پر مظاہرین منتشر ہوگئے، ڈی پی او
ملزمان حساس مقامات اور قانون نافذ کرنے والے اداروں کو نشانہ بنانے کی منصوبہ بندی کر رہے تھے، ترجمان سی ٹی ڈی
صوبائی وزیر عظمیٰ بخاری پی ٹی آئی کی جانب سے احتجاج کی فیک ویڈیوز کی حقیقت سامنے لے آئیں
وفاقی وزیر پیٹرولیم علی پرویز ملک کی ریاض میں 17 ویں بین الاقوامی توانائی فورم کے وزارتی اجلاس میں شرکت
وزیراعلیٰ پنجاب اتھارٹی کی چیئرپرسن ہوں گی، مختلف شعبوں کے ماہرین کو بطور ممبران مقرر کیا جائے گا
سعودی عرب کا فلائٹ آپریشن تاحال غیر یقینی صورتحال کا شکار ہے، ایئرپورٹ ذرائع
صوبائی محکمہ قانون نے اعلامیہ جاری کر دیا
پشاور میں موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس بھی بحال تاہم میٹرک کے ضمنی امتحانات ملتوی
معاذ نے کپتان صاحبزادہ فرحان کے ساتھ دوسری وکٹ کے لیے 88 رنز کی شراکت قائم کی
ہمیں عدالت میں پیش نہ کرنا شفاف ٹرائل کے خلاف ہے، ہادی علی چٹھہ
7 کیسز کے مدعیان اور گواہان کے خلاف مقدمات درج کرنے کی ہدایت کی گئی ہے
وفاقی حکومت کے غیرمعمولی آئینی اختیارات کے استعمال سے صوبے میں امن و امان بہتر ہونے کی قوی توقعات ہیں
صوبے میں سیکیورٹی پلان کا ازسرنو جائزہ لیا جائے گا جبکہ دہشت گردوں سے نمٹنے کے لیے لائحہ عمل طے کیا جائے گا
مذاکرات سے معاملات طے ہو سکتے تھے، حکومت نے انتہائی جلد بازی کا مظاہرہ کیا، سیکرٹری اطلاعات پی ٹی آئی پختونخوا
حادثے میں آئل ٹینکر کا پچھلا حصہ الٹ گیا، جبکہ مرکزی گاڑی سڑک پر موجود رہی، ترجمان موٹروے
پولیس نے حادثے کے ذمے دار کار کے ڈرائیور کو حراست میں لے لیا
جے کمار کا جسم 91 فیصد سے زائد جبکہ صحبت خان کا 75 فیصد جھلس چکا ہے
سڑکوں اور گلیوں میں جمع بارش کے پانی کی نکاسی کے ساتھ نالوں کی صفائی کا عمل بھی جاری ہے
آخری دہشت گرد کے خاتمے تک کارروائیاں جاری رہیں گی، سیکیورٹی فورسز
کراچی میں 11 اکتوبرسے 20 اکتوبر 2026 تک 5 سے زائد افراد کے اجتماع، احتجاج، ریلیوں اور دھرنوں پر پابندی عائد کردی گئی