صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
توہین آمیز خطابات اور ایسی تقاریر یا سرگرمیوں پر بھی پابندی عائد کی گئی ہے
پشاور میں ایک روز کے لیے سرکاری اور نجی اسکول ایک روز کے لیے بند رکھنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
جاں بحق دونوں نوجوانوں میں سے ایک کی دوماہ بعد شادی تھی
سہیل آفریدی ایک سال بھی پورا نہ کرنے والے چوتھے وزیراعلیٰ بن گئے ہیں
طوفان اور ژالہ باری سے سولر پینلز کو بھی نقصان پہنچا ہے
ان اسٹیشنز سے پانی کے معیار کا ڈیٹا ہر گھنٹے مرکزی کنٹرول روم کو ارسال کیا جا رہا ہے
گورنر کی خصوصی ایڈوائزری کونسل میں ملک کی اہم انتظامی، معاشی، قانونی، سیاسی اور طبی شخصیات کوشامل کیا گیا ہے
یہ انتہائی افسوسناک اور قابل مذمت عمل ہے، اس سب سے ڈرنے والے نہیں، جدوجہد جاری رہے گی، گنڈاپور
مذکورہ تاریخ کو منعقد ہونے والے تمام امتحانات اور پرچے بھی منسوخ قرار دیے گئے ہیں
پیپلز پارٹی گورنر راج کے خلاف ہے تو صدر مملکت کے فیصلے پر اپنا مؤقف واضح کرے، فاروق ستار
پیر کو صوابی میں پی ٹی آئی کا لانگ مارچ پونے والا تھا جو صوبے میں ایمرجنسی کے نافذ کی وجہ سے نہیں ہو سکے گا
آئین پاکستان کے آرٹیکل 232کا استعمال کرتے ہوئے صوبے کے 12 اضلاع میں ایمرجنسی بھی نافذ کی گئی ہے
افغانستان میں دہشت گردوں کی محفوظ پناہ گاہیں، سفارت کاری میں ناکامی پاکستان کی سلامتی کی حکمت عملی کونئی شکل دے رہی ہے
گورنر کی صدارت میں کونسل کا پہلا اجلاس ہوا، گورنر کا دہشت گردی سے متاثرہ اضلاع میں ریاسی رٹ یقینی بنائی کا عزم
لاہور پاکستان کی ثقافتی، ادبی اور فکری شناخت کا اولین اور اہم ترین مرکز ہے، پاکستانی سفیر رضوان سعید شیخ
نامزد کردہ نئے ایڈمنسٹریٹر سول انتظامیہ، پولیس اور فوجی حکام کو ہدایات جاری کر سکیں گے
ان کا کہنا تھا کہ ہم جمہوری حقوق کا دفاع کریں گے، پارلیمنٹ میں عوامی حقوق کا دفاع کریں گے
دفعہ 144 کی خلاف ورزی کرنے والوں کو گرفتار کرنے کا حکم دیا گیا ہے
آئین کے آرٹیکل 245 کے تحت خیبر پختونخوا میں پاک فوج کے دستوں اور وسائل کی تعیناتی کی منظوری دی گئی
سندھ رینجرز اورایس آئی یو پولیس نے نیو کراچی میں بھتہ خوروں کے خلاف مشترکہ آپریشن کیا
اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ ایمرجنسی کا نفاذ عوامی مینڈیٹ پر براہ راست حملہ، غیر آئینی اور غیر جمہوری اقدام ہے
پشاور: شہریوں نے موبائل فون اور انٹرنیٹ سروس کی بندش پر تشویش کا اظہار کیا ہے
دھرنے کو موخر کرنے والی شرط پیپلز پارٹی کی تھی ہم نے کبھی نہیں کہا کہ دھرنا ختم کریں، وفاقی وزرا پریس کانفرنس
سہیل آفریدی وزیراعلیٰ ہاؤس پشاور میں ہی موجود تھے، وزیراعلیٰ ہاؤس کسی کو جانے کی اجازت نہیں، ذرائع
پیپلز پارٹی اور ن لیگ کی تاریخ گورنر راجوں اور مینڈینٹ تسلیم نہ کرنے کی تاریخ ہے، امیر جماعت اسلامی
شہریوں نے مٹھائیاں تقسیم کرتے ہوئے وفاقی حکومت کے اقدام کو امن و استحکام کے لیے خوش آئند قرار دیا
پی ٹی آئی کے اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ وفاقی حکومت کا فیصلہ عوامی مینڈیٹ، صوبائی خودمختاری اور آئینی وفاقیت پر حملہ ہے
خیبر پختونخوا اسمبلی معطل کرنے کے ساتھ اسمبلی کے عملے کے اختیارات بھی معطل کیے جانے کا امکان ہے
شہریوں کا کہنا ہے کہ پی ٹی آئی کے 13 سالہ دورِ حکومت میں دہشت گردی اور کرپشن میں اضافہ ہوا
گورنر خیبر پختونخوا وفاقی حکومت کی جانب سے تفویض کردہ حکومتی امور انجام دیں گے، صدارتی اعلامیہ
ڈاکٹر محمد فخر عالم عرفان کو خیبرپختونخوا کا نیا چیف سیکرٹری تعینات کر دیا گیا ہے
ذرائع کے مطابق اڈیالہ جیل کے 6 کلومیٹر کے علاقے میں اضافی پولیس تعینات کردی گئی ہے
خیبر پختونخوا کے عوام نے فیصلہ کر لیا کہ مزید فتنہ الخوارج کا ساتھ نہیں دیں گے، فیصل کریم کنڈی
مدعیہ مقدمہ نے کہا کہ ملزمان نے مجھ سے زیادتی کی، سٹی پولیس نے مقدمہ درج کرکے دونوں ملزمان کو گرفتارکر لیا
وزیراعلی نے کہا کہ ایمرجنسی یا گورنر راج کے اعلان کے بعد لوگ ترکی کی مثال دینا بھول جائیں گے۔
مسافروں کو مزید تفتیش اور قانونی کارروائی کے لیے ایف آئی اے اے ایچ ٹی سی کراچی کے حوالے کردیا گیا ہے
مستحقین کا انتخاب شفاف قرعہ اندازی کے ذریعے کیا گیا اور انہیں رکشوں اور موٹر سائیکلوں کی چابیاں حوالے کی گئیں
پانی سر سے اوپر جاچکا ہے، ابھی یا کبھی نہیں، یہ فیصلے کا وقت ہے، کابینہ اجلاس سے خطاب
شہید نائب صوبیدار ہدایت امان کی عمر 40 سال اورگلگت بلتستان کے ضلع غذر کے رہائشی تھے۔
حکام کے مطابق اسلام آباد کے مخصوص علاقے میں میٹرو بس سروس کی بندش ضلعی انتظامیہ کی ہدایات پر عمل میں لائی گئی ہے
داخلہ ٹیسٹ کے لئے مختلف شعبہ جات میں 20 امتحانی مراکزقائم کئے گئے
مری، گلیات اور دیگر پہاڑی علاقوں میں لینڈ سلائیڈنگ کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے
پانی کے معیار کا ڈیٹا ہر گھنٹے مرکزی کنٹرول روم کو ارسال کیا جا رہا ہے
علاقے میں دہشت گرد عناصر کی ممکنہ موجودگی کے پیش نظر سرچ آپریشن تاحال جاری ہے، سیکیورٹی ذرائع
موٹروے پولیس نے آگ بجھانے والے آلات اور خصوصی کمبل کی مدد سے شعلوں پر قابو پایا
دہشتگرد کے قبضے سے دستی بم بھی برآمد کیا گیا، گرفتار دہشتگرد پڑوسی ملک سے دہشتگردی کی تربیت حاصل کر چکا ہے
حرمین الشریفین کی حفاظت تمام اہل ایمان کا مشترکہ فرض ہے، نائب امیر جماعت اسلامی
صوبے میں دہشت گردی کے واقعات میں 195 فیصد اضافہ ہوا جبکہ ڈرون حملوں کی تعداد 170 تک پہنچ گئی
شہریوں اور اہم بنیادی ڈھانچے کو نشانہ بنانے والے حملے علاقائی امن و استحکام کے لیے سنگین خطرہ ہیں، وزیر اعظم
لاہور سمیت مختلف شہروں میں رات گئے کہیں ہلکی اور کہیں تیز بارش کا سلسلہ شروع ہوگیا