US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
دہشت گروں نے تخریب کاری کے لیے گیس پائپ لائن کو بارودی مواد سے اڑایا، مقدمے کا متن
کیس کی سماعت جسٹس عامر فاروق اور جسٹس روزی خان پر مشتمل دو رکنی بینچ 3 دسمبر کو کرے گا
سینیٹ کمیٹی کے اجلاس میں وزارت داخلہ نے حکام نے واضح طور پر بتایا تھا کہ پاکستانیوں کو ویزے نہیں مل رہے
جیل کے راستوں پر بھاری پولیس نفری تعینات کردی گئی
اسلام آباد پر حملے کے اشارے دینے والی پوسٹس میں انہی ریاستی شناخت رکھنے والے افغان ہینڈلرز کا ہاتھ ثابت ہوچکا ہے
عالمی برادری افغان دہشت گردی کو روکنے کے لیے اقدامات کرے، سندھ سے متعلق بھارتی وزیر دفاع کا بیان انکی خام خیالی ہے
عبدالصمد ولد جُمن شاہ کو رینجرز نے پہلوان گوٹھ سے خفیہ اطلاع پر گرفتار کیا، ترجمان
فیصل ٹاؤن پولیس نے ملزمان کو سی سی ٹی وی فوٹیجز کی مدد سے ٹریس کیا
گلگت بلتستان میں سیاحت کے بے شمار مواقع موجود ہیں جس سے نوجوان مستفید ہو سکتے ہیں، کمانڈر ایف سی این اے
ای چالان کے ذریعے کیے جانے والے بھاری جرمانے غیر قانونی ہیں، درخواست گزار
ماضی میں خارجی حکیم اللہ محسود کا مرکز طویل عرصے تک تیراہ میں ہی قائم رہا، ذرائع
امیدواروں کی ایس ایس سی I میں پاس شرح 82 فیصد رہی
سیاست ساری عمر نہیں ہوتی، یہ ختم ہو جاتی ہے لیکن اراکینِ اسمبلی کا ایسا رشتہ ہونا چاہیے جو ساری زندگی قائم رہے، سردار ایاز صادق
سینٹر کو خود مختار بنایا جا رہا ہے جس سے اس کی کارکردگی میں اضافہ ہوگا، رکن سندھ اسمبلی کی ایوان کو بریفنگ
گنے کی کٹائی نہ ہونے سے گندم کی کاشت تک نہیں ہو سکی
گزشتہ سماعت پر عدالت نے ملزم کی عبوری ضمانت مسترد کی تھی
مسافر بین الاقوامی پرواز کے ذریعے ملائیشیاء جا رہے تھے
کراچی میں صاف پانی اور نکاسی آب کے لئے 85.5 ارب روپے کی خطیر رقم مختص کی گئی ہے، سینیئر وزیر
ملزم کے نام پر ایبٹ آباد میں مختلف آٹھ جگہوں پر پلاٹس نکل آئے ہیں
ملزم طلب کیے جانے کے باوجود دانستہ طور پر تحقیقات میں شامل نہیں ہوا، تفتیشی افسر
عدالتی حکم پر نام نکالنے کے صرف 2 گھنٹے بعد دوبارہ دونوں کے نام اسی فہرست میں شامل کردیے گئے، وکیل کا مؤقف
پی ٹی آئی خاتون رہنما نے مبینہ طور پر پاکستان دشمن میڈیا پر عمران خان سے متعلق گھٹیا مہم چلوائی، وفاقی وزیر
عدالت کے 24 مارچ کے حکم پر عمل درآمد نہ کیے جانے پر ذمہ داران کو سزا دی جائے، مؤقف
وکیل نے موقف دیا کہ دسمبر میں ٹکٹس مہنگے ہوتے ہیں اور سیٹیں بھی دستیاب نہیں ہوتیں
عدالت نے ناصر باغ، درختوں کی ٹرانسپلانٹیشن، پارکنگ پراجیکٹس اور ماحولیاتی معاملات پر سخت سوالات اٹھائے
آئینی بینچ نے 27 ویں آئینی ترمیم اور آئینی عدالت کے ججوں کی تقرری کیخلاف درخواست پر سماعت کی
ٹریفک قوانین کی خلاف ورزی اورمسلسل بے ہنگم ٹریفک ریاستی رٹ کمزور ہونے کے مترادف ہے
بائیوفیول کے استعمال سے کاربن گیس کے اخراج میں 20 فیصد کمی ہوگی
پی ٹی آئی قیادت عدالتی حکم پر عمل درآمد کروانے کے لیے کوشاں ہے
اے این ایف انٹیلی جنس ٹیم پنجگور میں ڈرگ ٹریفکنگ تنظیم کی مسلسل نگرانی کر رہی تھی
فائر فائٹرز نے ایک گھنٹے کی جدوجہد کے بعد آگ پر قابو پالیا
شرم کا مقام ہے کہ بانی پی ٹی آئی جیل میں ہیں اور ہم اسمبلیوں کی کارروائی چلنے دیں، محمود خان اچکزئی
تمام زخمیوں کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کر دیا گیا ، چھیپا
دونوں اقسام کی ان ڈولفنز کی موت کی وجہ نقصان دہ ماہی گیری کے جال ہو سکتے ہیں، ذرائع
تمام معطل اہلکار فوری طور پر پولیس ہیڈ کوارٹر ویسٹ زون رپورٹ کریں، ایس ایس پی ویسٹ
جیل سپرنٹنڈنٹ اور دیگر حکام کے ساتھ مذاکرات جاری ہیں، جس میں عمران خان سے ملاقات کا مطالبہ بھی شامل ہے، ذرائع
ہمارا مطالبہ ہے بانی چئیرمین اور ان کی اہلیہ کو جلد رہا کیا جائے، ان کے خلاف جعلی پرچے کیے گئے ہیں، سابق وزیراعلیٰ
دھماکے میں زخمی ہونے والے شہری کو اسپتال منتقل کیا جا رہا ہے، ڈی پی او باجوڑ
پولیس نے موقع پر پہنچ کر حادثے کے ذمہ دار ڈرائیور کو حراست میں لے کر ٹریلر اپنے قبضے میں لے لیا، ڈیوٹی افسر
سیکیورٹی فورسز نے بھارتی پراکسی فتنہ الخوارج کی موجودگی کی اطلاع پرکارروائی کی، آئی ایس پی آر
عمران خان سے ملاقات نہ کرانے پرخدشات بڑھ رہے ہیں، ہمارے پاس آخری راستہ بھی ہے اس پر غور کیا جا رہا ہے، سہیل آفریدی
ہمیں سہولیات نہ سنائیں، ایک تاریخ دیں جس دن ملاقات کروائیں گے، پارلیمانی لیڈر بیرسٹر علی ظفر، سینیٹ میں مکالمہ
عمران خان کو لانے والوں کو سزا کی بات کہنے میں نواز شریف نے دیر کردی، آپ نے ہماری سیٹیں چھینی ہیں، بیرسٹر گوہر علی خان
سینیٹ کمیٹی کے اجلاس میں وزارت داخلہ کی بریفنگ، 21 ہزار سے زائد پاکستانی بیرون ممالک کی جیلوں میں قید ہونے کا انکشاف
پی پی پی کے رکن اسمبلی اسلم عالم نیازی نے بھارتی وزیر دفاع کے سندھ سے متعلق بیان پر مذمتی قرارداد پیش کی
ٹک ٹاک لائیو سیشنز میں غیراخلاقی مواد اور پشتو زبان میں نازیبا حرکات کے خلاف شہری کی درخواست پردورکنی بینچ نے سماعت کی
وزیرخزانہ سے یواے ای کے سفیر نے ملاقات کی اور دونوں ممالک نے اسٹریٹجک معاشی شراکت داری مزید مضبوط بنانے پر اتفاق کیا
سڑکوں کی تعمیر کے لیے پیٹرولیم مصنوعات پر عائد اضافی لیوی کے ذریعے 200 ارب روپے جمع کیے جائیں گے، سینیٹ میں جواب
کارکنان کی 10، 10 ہزار روپے کے عوض ضمانتیں منظور، انکے خلاف تین سے زائد تھانوں میں مقدمات درج ہیں
نیٹ میٹرنگ قوانین میں ترمیم، ڈسکوز کی نجکاری اور مارکیٹ میں براہِ راست لین دین کے منصوبے پر کام ہو رہا ہے، اویس لغاری