صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
والد کے مطابق انجیکشن لگنے کے فوراً بعد بچی کی حالت بگڑ گئی جسے فوری طور پر ٹی ایچ کیو اسپتال پتوکی منتقل کیا گیا
1818لیگل کال سینٹر سے وکلا ،سائلین اور شہری مقدمات کی صورتحال، تاریخ اور کاز لسٹ سے متعلق رہنمائی حاصل کر سکیں گے
اس سے حکومت عوام کے قریب آ سکتی ہے، سرکاری سروسز کی فراہمی بہتر ہو سکتی ہے
ترجمان دفتر خارجہ سجاد حیدر خان نے کہا کہ دونوں ممالک کے درمیان براہ راست رابطے پاکستان کی ثالثی کوششوں کا نتیجہ ہیں
وزیراعظم نے کہا کہ اسکیم سے تقریباً 5 کروڑ افراد نے فائدہ حاصل کیا، ایک کروڑ 94 لاکھ افراد براہ راست مستفید ہوئے
گولڈ میڈلسٹ 22 سالہ طالبہ کی لاش سڑک کنارے درخت سے لٹکی ہوئی ملی تھی
سہیل آفریدی نے شبقدر چوک ضلع چارسدہ میں لانگ مارچ کے شرکا سے خطاب کیا
پیٹرول اور ڈیزل کی نئی قیمت کا اطلاق اگلے 3 روز کے لیے ہوگا، نوٹیفکیشن
وزیراعظم نے وزارت مذہبی امور و بین المذاہب ہم آہنگی، وزارت خزانہ اور قومی بچت کی پیش کردہ مشترکہ سمری کی منظوری دے دی
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے دورہ ترکیے کے دوران ترک وزیرداخلہ مصطفیٰ چفتچی سے ملاقات کی اور معاہدے پر دستخط کیے
پروجیکٹ 22 ماہ میں مکمل ہوگا، اس طرح کراچی کے شہری دو سال تک ٹریفک کی بدترین صورت حال کا سامنے کریں گے
اجلاس میں بل اور اس کے مسیحی شادی، خاندانی زندگی، اور کلیسیاؤں کی خود مختاری پر ممکنہ اثرات کا جائزہ لیا گیا
اجلاس میں خیبرپختونخوا کی صورت حال اورلانگ مارچ کے حوالے سے تفصیلی جائزہ لیا گیا
روزمرہ کے معمولات متاثر ہونے، کمزور انفرا اسٹرکچر، بجلی کے کھمبوں، سولر پینلز اور گاڑیوں کو نقصان پہنچنے کا اندیشہ ہے
صوابی ان کے لیے پل صراط ہے، جب ان کا منہ صوابی کی طرف ہوتا ہے تو یہ یو ٹرن لے کر دوسری طرف چلے جاتے ہیں
ایکسپریس میڈیا گروپ نے لاء کالجوں کے فیل طلبا کو پاس کرنے سے متعلق خبر دی تھی
’میڈ ان چائنا ٹیپو سلطان صاحب! فضول باتیں مت کرو، بکواس بند کرو، ورنہ بےنقاب کردوں گا تم کیسے آئے، علی امین گنڈاپور
حکام کے مطابق پاکستانی شہری لیبیا سے غیر قانونی طریقے سے یونان میں داخل ہوئے تھے
مقتولہ لڑکی نے اپنی مرضی سے گھر سے جانے کے بعد اپنے رشتہ دار اورکزن سے پسند کی شادی کی تھی
سہیل آفریدی عمران خان سے مخلص ہیں تو انتہاپسندی کی سیاست چھوڑ دیں ورنہ خان صاحب جیل کا زرداری کا ریکارڈ بھی توڑ دینگے
نئی انتظامیہ بین الاقوامی پروازوں کے نیٹ ورک کو جدید خطوط پر استوار کر نے کے لیے اقدامات کر رہی ہے، ترجمان پی آئی اے
مصدقہ اطلاعات موصول ہوئی تھیں کہ مذکورہ علاقے میں دہشت گرد بڑی کارروائی کی غرض سے موجود ہیں، ترجمان
بے گناہوں کو بے گھر نہیں ہونے دیں گے، ہر مصیبت جھیلنے کو تیار ہیں مگر اصولوں سے دستبرداری اختیار نہیں کریں گے۔
پاکستان سری لنکا سیریز کے میچز پی سی بی لائیو ایپ اور ویب سائٹ کے ذریعے براہِ راست دیکھے جا سکیں گے
ڈھوک نجو میں کم عمر لڑکی کے قتل کی تفتیش کرائم کنٹرول ڈیپارٹمنٹ کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے
پاکستان تحریک انصاف کی جانب سے علی محمد خان نے ایاز صادق سے رابطہ کیا
آئی ایم ایف کی شرائط پر عملدرآمد کے لیے توانائی شعبے میں اصلاحات تیز کردی گئیں
ترکیہ کا زمینی فوج سعودیہ نہ بھیجنے کا فیصلہ انکا اپنا معاملہ ہے تاہم ترکیہ مکہ معاہدے کا حصہ ہے،دفاع کا ذمہ دار بھی
واقعے کے اصل حقائق معلوم کرنے اور قتل میں ملوث عناصر کا تعین کرنے کے لیے مزید تحقیقات کی جارہی ہیں
چیف سیکریٹری سندھ آصف حیدر شاہ کی زیرِ صدارت اجلاس میں ماہرِ تعمیرات یاسمین لاری نے مجوزہ ماڈل پیش کر دیا
قبل ازیں پیپلز پارٹی کے رکن فاروق ایچ نائیک اور ن لیگ کے رکن آفتاب شیخ نے استعفیٰ دیا تھا جس کے بعد یہ جگہیں خالی تھیں
آئی جی پنجاب عبدالکریم نے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے آر پی او فیصل آباد سے رپورٹ طلب کرلی
ورلڈ ٹین پن بولنگ ٹورنامنٹ میں چار رکنی قومی ٹیم نے شرکت کرنی تھی
ڈی جی آئی ایس پی آر کے امریکی نشریاتی ادارے کو دیے گئے انٹرویو کے اہم اقتباسات سامنے آگئے
صوبے میں جاری منصوبوں پر پیش رفت اور فنڈز کے استعمال کی تفصیلات بھی طلب کی گئی ہے
پلاٹ قانونی ورثا کے نام الاٹ کرکے مبینہ طور پر ایک ہی متاثرہ خاندان کو دوہرا بحالی فائدہ دیا گیا
صدر ٹرمپ کی بروقت مداخلت نے پاکستان اور بھارت کو جنگ کے دہانے سے واپس لانے میں مدد دی، شہباز شریف
پیغامات میں لڑکیوں کی آمدن بڑھا کر ماہانہ 6 لاکھ روپے کرنے اور دیگر لڑکیوں سے متعلق گفتگو کا بھی ذکر پایا گیا
زیادہ تر افراد قانونی طور پر ایئر روٹس سے گئے اور سلپ ہوکر یورپ داخلے کی کوشش میں پکڑے گئے، حکام
چوری کی واردات کا مقدمہ گلستان جوہر تھانے میں درج، گھریلو ملازمہ بشریٰ اور اس کی نامعلوم ساتھی نامزد
صوبائی حکومت چاہتی ہے تمام اسٹیک ہولڈرز مل بیٹھ کر دہشت گردی کے خاتمے کے لیے متفقہ پالیسی تشکیل دیں، صوبائی ترجمان پی ٹی آئی
نوی پلے نے امن اور بین الاقوامی قانون کے فروغ میں اہم کردار ادا کیا، نوبیل کمیٹی
ہتھنی کے خون کے نمونے حاصل کیے ہیں، جن کی جانچ جاری ہے
قبائلی اضلاع کیلئے مختص فنڈز صوبائی حکومت سیاسی کشمش کی نذر کر رہی ہے، شہری
مولانا فضل الرحمان کے ساتھ خیبر پختونخوا کی صورتحال خصوصاً پی ٹی آئی لانگ مارچ بارے گفتگو ہوئی
کارروائیوں میں ایک کروڑ روپے سے زائد مالیت کی 91.24 کلوگرام منشیات برآمد کی گئیں
وزیر اعلیٰ صوبے کے گول چکر لگا رہا ہے اور کابینہ ناچنے میں مصروف ہے، وفاقی پارلیمانی سیکریٹری
ملزمہ کا سی ڈی آر ثابت کرتا ہے کہ وہ منشیات فروشوں سے رابطے میں ہے، پبلک پراسیکیوٹر
نرس اور ملزمہ کے درمیان جھگڑے پر خاتون کی گرفتاری کا کوئی جواز نہیں بنتا۔، عدالت کے ریمارکس
ڈی پی او نے بتایا کہ دوران تفتیش ملزمان نے جرگے میں کیے گئے فیصلے کا انکشاف کیا