US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
29 مقدمات میں گرفتار کارکن اسلام آباد کے بھی 8 تھانوں میں نامزد ہیں
ملزم برانچ لیس ریٹیلرز کی دکانوں پر جا کر ان کا موبائل فون حاصل کرتا جس میں ریٹیلر سم (CBA اکاؤنٹ) موجود ہوتی تھی
متاثرہ خاتون کا میڈیکل پراسیس کروایا جا رہا ہے، پولیس
درخواست میں الزام لگا رہے ہیں، پہلے ثابت تو کریں بندہ فوت ہوا ہے؟ پراسیکیوٹر کے دلائل
مسافر کے پاسپورٹ پر لگے سینیگال اور انڈونیشیا کے ویزا اسٹیکرز جعلی پائے گئے
والدین کا اپنی بچی کو واپس پا کر خوشی کا اظہار، چائلڈ پروٹیکشن بیورو کا شکریہ ادا کیا
ملزم سافٹ ویئر کی مدد سے میٹرز ریورس کرتا تھا، گھر پر چھاپے کے دوران گرفتار کرلیا گیا
درخواست گزار ایک سال سے ملازمت سے غیر حاضر ہے اور محکمہ تعلیم نے کوئی کارروائی نہیں کی، عدالت
دن کی نسبت راتیں قدرے ٹھنڈی ہیں، محکمہ موسمیات
ملکی معیشت کے حالات ایسے ہیں کہ فوری طور پر ملازمین کو ریلیف دیا جانا ممکن نہیں، پارلیمانی سیکرٹری
وزیراعظم نے خانہ کعبہ میں نوافل ادا کیے، ملک و قوم اور امت مسلمہ کی ترقی کے لیے دعا کی
واقعہ رات دیر سے پیش آیا، کوچ کو ٹرین سے الگ کردیا گیا
ملزم نے گردن اور ٹھوڑی کے نیچے تیز دھار آلے کے وار سے بیوی کو موت کے گھاٹ اتار دیا
پانی قدرت کی انمول نعمت ہے جس کا تحفظ ہم سب کی مشترکہ ذمہ داری ہے
پنجاب میں 90 فیصد افراد کو صاف پانی تک رسائی ہے
پاکستان سنگل ونڈو کمپنی کے حکام نے دعویٰ کیا ہے کہ اس کے افسران اس گھپلے میں ملوث نہیں ہیں
پولیس نے منشیات فروشوں کی گرفتاری کے لیے ریڈ کیا، ملزمان نے اندھا دھند فائرنگ شروع کر دی
علما کی بڑی تعداد اور جے یو آئی کے رہنما اسفند یار بخاری ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر اسپتال اٹک پہنچ گئے
جنوری میں ارمغان نے ایک لڑکی کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد ڈسٹرکٹ ساؤتھ پولیس کے نامعلوم اہلکار کو فون کال بھی کی
نوٹیفکیشن کے مطابق یہ فیصلہ یوم علی کے جلوس کے موقع پر سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر کیا گیا ہے
تاثرہ شخص ارشد حسین پر ان کے بیٹوں علی اور قیصر کے علاوہ ان کی بیوی شمیم مائی نے بھی بہیمانہ تشدد کیا
برطانوی ایئر سیفٹی چند روز میں پاکستان سول ایوی ایشن کو آگاہ کرے گی، نادر شفیع ڈار
ہماری حکومت ایسی پالیسیوں پر عمل پیرا ہے جو تمام شعبوں میں موسمیاتی عمل کو مربوط کرتی ہیں، وزیراعظم شہباز شریف
آئندہ ایک سے دو روز کے دوران شہر میں بلوچستان کی شمال مغربی سمت کی ہوائیں چل سکتی ہیں، محکمہ موسمیات
محکمہ سروس جنرل ایڈمنسٹریشن اینڈ کوآرڈینیشن نے عیدالفطر کی چھٹیوں سے متعلق نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا
افغانستان میں تربیت ملی، جماعت الحرار کے کمانڈر سلیمان اور قاسم خراسانی نے چمن کے راستے پاکستان بھیجا، بمبار کا بیان
کرایوں میں کمی کا اطلاق عید اسپیشل ٹرینوں پر نہیں ہوگا، نوٹیفکیشن
جعلی خبریں اور عوامی اشتعال انگیزی کے ایجنڈے سے عالمی سطح پر سرکاری اداروں کی ساکھ کو نقصان پہنچتا ہے، ایف آئی آر
ادارے کی آڈٹ رپورٹ کے چند نکات کو غلط انداز سے پیش کیا گیا، بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام شفافیت پر سختی سے کاربند ہے
مولانا فضل الرحمان کا طالبان میں اثرورسوخ ختم ہوچکا، مذاکرات کا پلان بنا کر حکومت کو دے چکا ڈھائی ماہ سے جواب نہ آیا
اجلاس کے ایجنڈے میں جسٹس شجاعت علی خان کی جولائی 2024کے اجلاس میں دیے گئے ریمارکس منٹس سے حذف کرنے کی درخواست بھی شامل
بل کی منظوری کے بعد وفاقی وزیر، وزیر مملکت اور مشیر کی تنخواہ 5 لاکھ 19 ہزار روپے ہوجائے گی
ماضی میں آمر پرویز مشرف نے آئینی فورمز کی منظوری کے بغیر تھل کینال تعمیر کروایا، نثار کھوڑو
سندھ ہائیکورٹ پہلے ہی حکم امتناع ختم کرچکی، ایک ماہ میں قومی خزانے کو 31.5 ارب کا فائدہ، وزیراعظم کی مبارکباد
تمام فریقین 14د ن کے اندر جواب جمع کرائیں، پشاور ہائی کورٹ
معتکف دن بھر عبادت کے ساتھ طاق راتوں میں شب قدر بھی تلاش کریں گے، شوال کے چاند پر اعتکاف ختم ہوگا
ایک ہفتے کے دوران 18 اشیا کی قیمت کم، 22 کی مستحکم رہی، ادارہ شماریات نے اعداد و شمار جاری کردیے
مقتول ڈکیت ریکارڈ یافتہ کرمنل نکلا، پہلے بھی پولیس کے ہاتھوں گرفتار ہوچکا ہے
اسٹار لنک نے اسپیس ریگولیٹری بورڈ کے تمام تقاضے پورے کرلیے، پی ٹی اے 2 ہفتوں میں لائسنس جاری کردے گا
بغیر کسی اجازت کے احتجاج کیا گیا، دونوں گروپوں نے شہید ملت چوک کو بلاک کیا، مقدمہ
قومی ٹیم نے نیوزی لینڈ کو 9 وکٹوں سے شکست دے کر میچ میں کامیابی حاصل کی
مریم نواز اپنے چاچا وزیراعظم شہباز شریف کے ساتھ عمرے پر گئی ہوئی ہیں
آرمی چیف فلسطینیوں کی مدد کیلئے اسلام آباد میں فوجی سربراہوں کا اجلاس بلائیں، حافظ نعیم
ملزم بہت شاطر ہے، پراسیکیوشن، ججز اور میڈیا کو دھمکیاں دیں، تفتیش میں تعاون نہیں کررہا، سرکاری وکیل
سپریم کورٹ سے باہر کی شکایات اس ہاٹ لائن پر قبول نہیں کی جائیں گی، وضاحت
ملزم افغانی ہے جس کے پاس پاکستانی شناختی کارڈ ہے، یہ اور ساتھی افریقا اور خلیجی ممالک سے گینگ چلاتے ہیں
سسرال والوں نے گھریلو مسائل پر داماد یوسف کو باندھ دیا، تشدد کرنے والا سالا گرفتار
ملٹری کورٹ سے سزا اس وقت سے شمار ہوگی جس وقت فیلڈ جنرل کورٹ مارشل دستخط کرے گا ، عدالت
ٹریبونل چیئرمین اور ممبرز کے درمیان کوئی اختلاف نا ہونے کے باعث اس کی تشکیل نو کی بھی ضرورت نہیں، فیصلہ
کنٹریکٹ اور ڈیلی ویجز ملازمین شامل، 5 ہزار مستقل ملازمین کو سرپلس پول بھیجا جائے گا، آڈٹ ہونے تک نجکاری نہیں ہونگی