صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
آئین پاکستان آرٹیکل 10 اے کے تحت فیئر ٹرائل کا قانونی حق دیتا ہے، درخواست میں موقف
اس پروگرام میں ریاست کے پاس متاثرہ افراد کا ڈیٹا اور اُن تک رسائی کی صلاحیت ہے
ملاقات میں امریکی قونصل جنرل چارلس گڈمین، پولیٹیکل افسر جیرڈ ہانسن، پرنسپل سیکریٹری آغا واصف اور دیگر شریک تھے
چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی نے بحرین کے فرمانروا، شاہی خاندان اور حکومتِ بحرین کا تہہ دل سے شکریہ ادا کیا
بیٹی 3 سال سے کال سینٹر میں کام کررہی تھی، برانچ منیجر بیٹی کو ہراساں کرتا اور نازیبا حرکات کرتا تھا، مقدمے کا متن
ترقیاتی منصوبوں کو سیاست کی نظر کرنا افسوس کی بات ہے، رہنما ایم کیو ایم پاکستان
سوشل میڈیا دیکھ کوعدالت نہیں چلا سکتے، عدالتی روسٹرذاتی اسکرونگ کیلئے استعمال نہیں ہونے دیں گے، جج سپریم کورٹ
کام بند ہونے سے وفاقی حکومت کو یومیہ نقصان اٹھانا پڑ رہا ہے، راجہ خلیق الزمان انصاری
دریاؤں میں موجودہ بہاؤ کے باعث بھی متعدد مقامات پر نشیبی علاقوں کے زیر آب آنے کا خطرہ ہے
حادثے کے بعد ڈاون ٹریک پر ٹرینوں کی آمدرفت معطل ہوگئی
کرپٹو آپریشنز کے لیے درخواست دینے والی کمپنیوں کے لیے عالمی ریگولیٹرز سے لائسنس حاصل کرنا ضروری قرار دیا گیا ہے
انسداد دہشت گردی کی عدالت کے جج امجد علی شاہ کے عدالتی عملے نے وکلا کو سماعت کی تاریخ دے دی
پولیس نے اشتہاری ملزم ریحان نثار کو گرفتار کرکے جوڈیشل مجسٹریٹ مرید عباس کی عدالت میں پیش کیا
قتل کے 13 مقدمات میں 12 مجرمان کو سزائے موت، 5 کو عمر قید ودیگر سزائیں سنائی گئیں
رابطہ گروپ نے بھارت کے 5 اگست 2019 کے یکطرفہ اور غیر قانونی اقدامات کو مکمل طور پر مسترد کر دیا
نیپرا بھی کے الیکٹرک کی جانب سے کے ایم سی ٹیکس وصولی کو خلاف قانون قرار دے چکا ہے، درخواست گزار کا مؤقف
جج طاہر عباس سپرا کی عدم دستیابی کے باعث مقدمات کی سماعت نہ ہو سکی
واپڈا نے دریاؤں اور آبی ذخیروں میں پانی کی آمد و اخراج کے اعداد و شمار جاری کردیے
پی آئی اے کو برطانیہ کے لیے تھرڈ کنٹری آپریٹر (ٹی سی او) کی باضابطہ منظوری مل گئی
وفاقی جعلی حکومت کی غلط پالیسیوں کے باعث خیبر پختونخوا میں آئے روز جنازے اٹھ رہے ہیں، مشیر اطلاعات کے پی
بلدیاتی نمائندوں نے 30 ستمبر کا احتجاج ملتوی کردیا اور اے پی سی طلب کرلی
وزیر اعظم نے عالمی بینک کے صدر کو حکومت کے جامع اصلاحاتی ایجنڈے سے آگاہ کیا
بیانات کا وقت ختم ہو چکا ہے اب عمل کرنے کی ضرورت ہے، نائب وزیراعظم و وزیر خارجہ اسحاق ڈار
عدالت نے کیس کی مزید سماعت 29 ستمبر تک ملتوی کر دی
فلک جاوید کو عدالت کے سامنے پیش کرنے کا حکم دیا جائے، درخواست میں استدعا
امریکی صدر عالمی امن کے قیام کے لیے سنجیدہ اقدامات کر رہے ہیں، وزیر اعظم
2 ممبر ڈسٹرکٹ کونسل، 6 چیئرمین، 7 وائس چیئرمین اور 13 جنرل و وارڈ ممبرز کا انتخاب کیا جائے گا
ہنگامی لینڈنگ کے بعد طیارے کو ایئرپورٹ کی پارکنگ میں منتقل کر دیا گیا ہے
اب تک پولیس اہلکاروں پر حملوں میں 2 مختلف اقسام کے اسلحے کا استعمال ہوا ہے،، تفتیشی ذرائع
پاک-سعودی تعلقات صدر آصف زرداری اور وزیراعظم شہبازشریف کی قیادت میں بلندی کی نئی سطح دیکھ رہے ہیں، نواف بن سعیدالمالکی
اب تک 26 کروڑ روپے مالیت کےچوری یا چھینے گئے موبائل مارکیٹ آنے پر ریکور کرکے مالکان کے سپرد کیا گیا ہے، محمد رضوان
ضمنی بلدیاتی انتخابات کے لیے پولنگ کا عمل صبح 8 سے شام 4 بجے تک بغیر کسی وقفے کے جاری رہے گا
پاکستان اور کویت ہمیشہ ایک دوسرے کے ساتھ کھڑے رہے ہیں، کویتی ولی عہد کے سرکاری دورے پر میزبانی کا منتظر ہیں، وزیراعظم
ملک میں چینی کی طلب و رسد میں کمی پوری کرنے کے لیے 5 لاکھ ٹن چینی کی درآمد پرٹیکس اور ڈیوٹی میں رعایت دی گئی تھی
یہ شرح 2020ء سے دوبارہ بڑھنا شروع ہوئی، مالی سال 2022-23 میں 18.3 فیصد تھی جو آج 25.3 فیصد تک پہنچ چکی ہے، عالمی بینک
جن ویکسینیٹرز کے پاس فیلڈ سرگرمیوں کے لیے سفری سہولت موجود نہیں تھی، انہیں موٹرسائیکلیں فراہم کی گئیں، ڈی ایچ او
دو ممبر ڈسٹرکٹ کونسل، 6 چیئرمین، 7 وائس چیئرمین، 13 جنرل ممبر اور وارڈ ممبر کا انتخاب ہوگا
اہم ملاقات 25 ستمبر کو وائٹ ہاؤس میں ہوگی، فیلڈ مارشل عاصم منیر کی بھی موجودگی کا امکان
پولیس سرجن کے مطابق بچے کی موت سر پر وزنی چیز سے چوٹ لگنے کے باعث ہوئی
جاری مراسلے میں ایس پی یوسمیت دیگرمتعلقہ سیکیورٹی اہلکاروں کوایف آئی اے کاونٹرزکےقریب رہنےکی ہدایت کی گئی
ایف سی نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا ہے اور مسافروں کو ریسکیو کیا جارہا ہے، ریلوے ذرائع
رشین پوسٹ نے ایک ہفتے قبل پاکستان کے لئے ڈاک بند کردی تھی، پاکستان پوسٹ نے تین سال سے روسی پوسٹ کے واجبات نہیں دیے
چیئرمین مرکزی رویت ہلال کمیٹی پاکستان مولانا سید محمد عبدالخبیر آزاد نے چاند نظر نہ آنے کا اعلان کیا
برطانیہ کے لیے ایئربس کے 320 اور321 طیارے استعمال کیے جائیں گے، ذرائع
رکن قومی اسمبلی صاحبزادہ حامد رضا نے یہ فیصلہ سنی اتحاد کونسل کے ہنگامی اجلاس کے بعد کیا ہے
اس کا مقصد پاکستان کےریگولیٹری ٹیسٹنگ فریم ورک کو یورپی یونین کے معیارات سےہم آہنگ کرنا ہے، سی اے اے حکام
جسٹس امین الدین خان کی سربراہی میں 8 رکنی بینچ سماعت کرے گا
ہر چیز پر سیاست اچھی نہیں ہوتی، یہ ساری مدد پنجاب حکومت اپنے پیسے سے کرے گی وفاق ساتھ دینا چاہے تو مہربانی ہوگی
اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی نے حکموتی رکن اسمبلی کے الزامات کی تحقیقات کے لیے معاملہ قائمہ کمیٹی کے حوالے کردیا
اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیف کمشنر، اڈیالہ جیل حکام و دیگر کو 30 ستمبر تک جواب جمع کرانے کی ہدایت کردی