صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
اسپیکر خیبرپختونخوا اسمبلی نے حکموتی رکن اسمبلی کے الزامات کی تحقیقات کے لیے معاملہ قائمہ کمیٹی کے حوالے کردیا
اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیف کمشنر، اڈیالہ جیل حکام و دیگر کو 30 ستمبر تک جواب جمع کرانے کی ہدایت کردی
سسٹم سے بوگس ٹکٹنگ کا خاتمہ اور سیکیورٹی مسائل حل ہوں گے، ریلوے اور ملک دونوں کو فائدہ ہوگا،وزیر ریلوے محمد حنیف عباسی
خصوصی تربیت کا مقصد پاکستان کے ریگولیٹری ٹیسٹنگ فریم ورک کو یورپی یونین کے معیارات سے ہم آہنگ کرنا ہے
پی ڈی ایم اے کے مطابق ریکٹر اسکیل پر زلزلے کی شدت 9۔4 محسوس کی گئی
پانی کا مؤثر انتظام غذائی، توانائی اور انسانی سلامتی سے براہ راست منسلک ہے، معین وٹو
پاکستان اور چین سڑکیں اور بجلی گھر بنانے سے آگے بڑھ کر زندگی کے بنیادی نقشے کو سمجھنے کی طرف جا رہے ہیں، وفاقی وزیر
تقریب کا انعقاد، آئی جی سندھ غلام نبی میمن، جاوید عالم اوڈھو، پوسٹ ماسٹر جنرل سندھ منظور احمد و دیگر کی شرکت
موٹر سائیکل پر سوار ملزم نے لڑکی کے ساتھ دست درازی کی اور تیز رفتاری سے موٹر سائیکل پر فرار ہو گیا
سیلاب سے متاثرہ پل اور ریلوے ٹریک کا تعمیراتی کام تاحال شروع نہ ہو سکا
کسی کو پروگرام کےنام سے تکلیف ہے تو نام تبدیل نہیں ہوگا، سیاسی رہنما کو 1کروڑ خاندانوں کی توہین پرمعافی مانگنی چاییے
22 ستمبر سے 26 ستمبر تک کے رواں عدالتی ہفتے میں اپیل فکس کریں، درخواست میں استدعا
کورنگی ٹاؤن گیس ٹربائن پاور اسٹیشن اور سائٹ گیس ٹربائن پاور اسٹیشن کی مستقل بندش ہوگی
ڈیوٹی سے غیر حاضر اور مایوس کن کارکردگی کے حامل مزید 32 ملازمین کو برطرف کر دیا گیا
لیز پر لینے والے کو تو کروڑوں روپے کا فائدہ ہوتا ہے لیکن ریلوے انتظامیہ کو صرف چند لاکھ روپے ہی ملتے ہیں
انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی میں علیمہ خان کے خلاف 26 نومبر کے احتجاج پر درج مقدمے کی سماعت ہوئی
ناظم آباد میں موٹر سائیکل سوار نوجوان ون وہیلنگ کرتے ہوئے کھڑی گاڑی سے ٹکرانے کے باعث جاں بحق ہوگیا
ہماری قبائلی لوگوں سے بات ہوئی ہے، ہم نام دینگے اور مذاکرات شروع کریں گے، وزیر اعلیٰ کے پی
نیپرا نے کے الیکٹرک کو سال 2023-24 کے دوران آپریشن اور مرمت کی مد میں 5 ارب 91 کروڑ روپے وصولی کی اجازت دی تھی
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 51ڈالر کے اضافے سے 3ہزار 770ڈالر کی بلند سطح پر آگئی
اس سال گندم کی پیداوار مزید کم رہنے کی توقع ہے، اتنی گندم امپورٹ کرنے پر قومی خزانے پر بوجھ پڑے گا، وزیر غذائی تحفظ
بچے اور بچیوں کو کئی بار کمرے میں لیجا کر غلط کام کیا، ویڈیوز بھی بناتا رہا، اپنے کیے پر شرمندہ ہوں، ملزم کا بیان
پشاور ہائی کورٹ نے ایمان مزاری اور ہادی علی چھٹہ کو 9 اکتوبر تک متعلقہ عدالت میں پیش ہونے کی ہدایات کردی
نقصانات کے ازالے کے لیے پنجاب کی اعلیٰ اختیاراتی پارلیمانی کمیٹی قائم کر دی گئی
رجسٹرار آفس کے اعتراضات درست نہیں، عدالت اعتراضات ختم کرے، وکیل
زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرکے مردان میڈیکل کمپلیکس کر دیا گیا
مرحوم کی مسلم امہ کے اتحاد کے لیے کاوشیں اور علمی بصیرت ہمیشہ یاد رکھی جائیں گی، وزیراعظم
پارلیمنٹ کے تمام اراکین کو اس شعبے کی باریکیوں کا اندازہ نہیں ہوتا، اسی لیے ماہرین کی رائے لینا ضروری ہے، جسٹس حسن اظہر رضوی
عدالت نے مختلف مقدمات میں مسلسل غیر حاضر رہنے والے ملزمان کے وارنٹ گرفتاری جاری کردیے
عمران خان کو واٹس ایپ لنک پر پیش کیا لیکن آواز ڈراپ ہونے، شکل واضح نظر نہ آنے پر عدالتی کارروائی کا بائیکاٹ کیا گیا
ویڈیو لنک ٹرائل غیر قانونی و غیر آئینی ہے لہٰذا اسے کالعدم قرار دیا جائے، درخواست میں استدعاا
اجلاس میں وزارت قانون اور اٹارنی جنرل آفس نے پی ایچ ایف کے صدر طارق بگٹی کی نامزدگی کو درست قرار دیا
بھارت اپنی کمزور ہوتی ہوئی عالمی ساکھ کو سہارا دینے کے لیے پاکستان کو نشانہ بنانے کی کوشش کر سکتا ہے، منیر اکرم
یہ وزیراعلیٰ ہیں، ان کی درخواست نمٹا دیں، اچھا نہیں لگتا کہ بار بار آئیں، اسسٹنٹ اٹارنی جنرل کا عدالت میں مؤقف
پاک فضائیہ کی مدد سے دشمن کی حرکت کو بالکل محدود کر دیا
جسٹس ہاشم خان کاکڑ کی سربراہی میں تین رکنی بینچ نے سماعت کی
ان کارروائیوں میں 12کروڑ 45لاکھ روپے سے زائد مالیت کی 115کلوگرام منشیات برآمد کی گئی، ترجمان اے این ایف
اسکیم وقت اور اخراجات کی بچت کے ساتھ خواتین کو محفوظ اور باوقار سفر کی سہولت بھی فراہم کرے گی، شرجیل میمن
مغوی 132 کے وی ٹاور کیلئے سروے کر رہے تھے، پولیس
شہری ہمیشہ ڈرائیونگ لائسنس کی فزیکل کاپی اپنے ساتھ رکھیں، ڈیجیٹل کاپی قابل قبول نہیں ہوگی، حکام
قانون کے مطابق قید میاں بیوی ملاقات کے لیے جیل سپرنٹنڈنٹ کو براہ راست درخواست دے سکتے ہیں، ذرائع
عدالت نے الیکشن کمیشن کو نوٹس جاری کرتے ہوئے 14 دن میں جواب بھی طلب کر لیا
پیپلز لبریشن آرمی چائنہ نے ہنگامی بنیادوں پر پاکستان کے سیلاب متاثرین کے لئے امداد بھیج کر دوستی کا حق ادا کیا
اگلے مہینے وزیراعلیٰ ایک وفد کے ساتھ بیرون ملک جا رہے ہیں، وکیل درخواست گزار
وزیر اعلیٰ کے پی علی امین گنڈا پور کے خلاف تھانہ بارہ کہو میں مقدمہ درج ہے
وزیراعظم عالمی ترقیاتی اقدام کے اعلی سطح اجلاس میں شریک ہوکر پاکستان کا مؤقف پیش کریں گے
سعودی عرب کی ترقی پاکستان کے لیے فخر اور حوصلے کا باعث ہے، محسن نقوی کا سعودی عرب کے قومی دن پر پیغام
نالے میں گرنے والے شخص کو زخمی حالت میں نکال لیا گیا
سب سے زیادہ کم عمر بچے اور بچیاں اڈیالہ جیل راولپنڈی اور وویمن جیل ملتان میں ہیں
اس انکشاف کے بعد ایرانی نمائندے نے بھی ظاہر کیا کہ ان کا ملک بھی اسی طرح کے مسئلے کا سامنا کر رہا ہے