US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
دہشت گردوں نے کہا کہ سب لوگ نیچے اتر جائیں مگر لوگ نہیں اتر رہے تھے، مسافر
ہمیں سب سیاسی اختلافات بھلا کر اس ملک کو مشکل سے نکالنا ہے، پی ٹی آئی رہنما
ہم جو بھی کچھ کرتے ہیں وہ قیادت کے وژن کے مطابق کرتے ہیں، وزیراعلیٰ سندھ
ملک کے 60 فیصد وسائل صوبوں کو منتقل کر دئے ہیں، وفاق بہ مشکل قرض ادا کر پا رہا ہے، وفاقی وزیر منصوبہ بندی
ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن نے 15 پر کال موصول ہوتے ہی فوری کارروائی کی، ترجمان سیف سیٹیز
حالیہ فیصلے سے کالعدم کشمیری سیاسی جماعتوں اور تنظیموں کی کل تعداد 16 ہو گئی ہے۔
پیپلز پارٹی نے انٹرا پارٹی الیکشن جنوری 2025 میں کروانے تھے، حکام الیکشن کمیشن
مقتول کی پہلی بیوی افغانستان میں رہتی ہے، دونوں بیویوں سے 5 ، 5 بچے ہیں، واقعہ ذاتی دشمنی کا شاخسانہ ہو سکتاہے، پولیس
بلوچستان کسی سیاسی پارٹی کا حصہ نہیں، بلوچستان طویل عرصے سے اسٹیبلشمنٹ کے پاس ہے، سابق وفاقی وزیر
ریلوے اسٹیشن کوئٹہ کے انکوائری آفس میں ایمرجنسی سیل بھی قائم کر دیا گیا
حکومت براہ راست سپر ٹیکس نافذ نہیں کر سکتی، سپریم کورٹ متعدد فیصلوں میں اضافی ٹیکس کو غلط قرار دے چکی ہے، وکیل
انسداد دہشتگردی عدالت نے شیرافضل مروت کی ضمانت میں 29 اپریل تک توسیع کردی
مقدمے میں ملوث وکلاء کے بیان حلفی اسلام آباد ہائی کورٹ میں جمع کروائے گئے
ہم اپنے عام شہریوں، سکیورٹی فورسز کے جوانوں کی بہت لاشیں اٹھا چکے ہیں ، پی ٹی آئی رہنما
اسکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے نام مراسلہ جاری کر دیا
اس سے قبل کیس کی سماعت روزانہ کی بنیاد پر ہو رہی تھی، عدالت نے 28 دن کے لیے ملتوی کردی
منشیات کیخلاف کریک ڈاؤن میں 10 ملزمان کوگرفتار کیا گیا، اے این ایف
پشاور ہائیکورٹ نے وکیل کو رجسٹرار آفس کے اعتراضات دور کرنے کے لیے مہلت دے دی
دن کے اوقات میں سمندری ہوائیں چلنے سے درجہ حرارت میں کمی کا امکان
بلاول بھٹو وزیر خارجہ رہے اور پوری دنیا کا دورہ کیا، مگر افغانستان جانا گوارا نہیں کیا، بیرسٹر سیف
لین دین کے معاملے پر بینک گاڑی لے گیا تھا، پولیس
مقتول کی شناخت 30 سالہ محمد حسن ولد میر حسن کے نام سے ہوئی
جے آئی ٹی کے پاس طلب کیے جانے والے رہنماؤں کے حوالے سے شواہد موجود ہیں، ذرائع
آج کوئٹہ سے کوئی بھی ٹرین تاحکم ثانی نہیں چلے گی، ریلوے حکام
انسداد دہشت گردی عدالت اسلام آباد نے ضمانت سے متعلق کیسز کی سماعت کی
سینیٹ کے چیئرمین، ڈپٹی چیئرمین یا صدر کے جو الیکشن ہوئے یہ ایک لحاظ سے غیر آئینی ہیں، رہنما پی ٹی آئی
اچانک فائرنگ ہوئی لیکن اللّٰہ کا شکر ہے کہ فوجی اور ایف سی ہمت کرکے ہمیں با حفاظت یہاں لے آئے، مسافر کا ویڈیو بیان
چھتیں گرنے سے بچیوں سمیت 4 افراد جاں بحق، لینڈ سلائیڈنگ کے باعث راستے بند
پی ٹی آئی کے لطیف کھوسہ ،شبلی فراز اور دیگر ملزمان انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد میں پیش ہوئے
پولیس مقابلہ قبر والی گلی نزد حبیب چورنگی سائٹ اے کی حدود میں پیش آیا
یہ قابل ستائش ہے کہ عدالت بہت محتاط انداز میں کیس کو دیکھ رہی ہے، خواجہ حارث
زخمی شہری کو فوری طور پر جناح اسپتال منتقل کر دیا گیا
مشکل گھڑی میں متاثرہ خاندانوں کے ساتھ ہیں اور ہر ممکن مدد فراہم کریں گے، حکام
دہشت گرد پاکستان میں خوشحالی دیکھنے کے بجائے ملک کی ترقی کے عمل کو روکنا چاہتے ہیں، کامران خان ٹیسوری
احتجاج کرنا ان کا حق ہے، اس پر بحث ہوسکتی ہے کہ اتنا لمبا احتجاج، عامر الیاس رانا
شبلی فراز کی سینیٹ میں قرار داد لانے کی کوشش، عرفان صدیقی نے روک دیا
پچھلے ایک سال سے دہشتگردی کی لہر زیادہ تیز ہوچکی، ناصر بٹ
بلوچستان میں قیام امن کے لیے صوبائی حکومت کو ہر ممکن تعاون فراہم کیا جائے گا، وفاقی وزیر داخلہ
پی پی کیلیے نہروں کا ایشو قریب قریب کالا باغ ڈیم بن گیا، معاملے کے سارے پہلو حساس ہیں
ملبے تلے دبی ہوئی بچیوں کو اپنی مدد آپ کے تحت نکال لیا گیا تھا، پولیس
وزیراعظم کی جعفر ایکسپریس حملے کی شدید الفاظ میں مذمت، دہشت گردوں کا اسلام، پاکستان اور بلوچستان سے کوئی تعلق نہیں
لاہور ہائی کورٹ کی چیف جسٹس عالیہ نیلم کی منظوری سے ججوں کے تبادلے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
والدین خریداری کیلیے گئے ہوئے تھے، نواز مبینہ طور پر ٹک ٹاک ویڈیو بنارہا تھا کہ گولی چل گئی، متوفی کے ماموں کی گفتگو
مصطفی عامر کی لاش کےاجزا اس قدر جلے ہوئے تھے کہ ان سے سائنسی بنیادوں پر کچھ بھی نتیجہ اخذ کرنا ممکن نہیں تھا،سائنس داں
چینی کے ذخائر ملکی ضروریات کے مطابق ہیں، وزیراطلاعات عطا تارڑ کے ہمراہ پریس کانفرنس
ایک سال کا عرصہ انتہائی مختصر ہے، منتخب عہدیداران کو ایجنڈے کی تکمیل کے لیے وقت چاہیے، صدر ایف پی سی سی آئی
کابینہ کی نجکاری کمیٹی کا اسحاق ڈار کی زیر صدارت اجلاس
اگلے چندروز کے دوران زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت 33 تا 34 ڈگری رہنے کا امکان ہے
عمران خان اور بشریٰ بی بی سے ملاقات خوشگوار ہوئی ہے، کچھ مقدمات کی پیروی جاری رکھوں گا
حملے کے بعد بھارتی میڈیا پر خوشیاں جبکہ سوشل میڈیا پر جعلی ویڈیوز کے ذریعے پروپیگنڈا کیا جارہا ہے، سیکیورٹی ذرائع