صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
بلاگ
رائے
خاتون مبینہ طور پر اپنے شوہر کی جائیداد میں حصہ لینے کے لیے سسرال آئی تھی
اصلاح نہ کرنے پر بھاری جرمانے، بینک اکاؤنٹس منجمدکرنا اور کاروباری مراکز کو سیل کرنا شامل ہیں
ان میں بڑی پیش رفت 9 مئی کے مقدمات پی ٹی آئی کے204 رہنماؤں و کارکنوں کو سزائیں ہیں
اس مقدمے میں پہلے ہی دو مرکزی ملزمان اویس اور ارشاد سی سی ڈی کے ساتھ مقابلے کے دوران مارے جا چکے ہیں
پاکستان اور رومانیہ کے درمیان تجارتی، دفاعی اور توانائی تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا، وزارت تجارت
پاکستانی سفیر خدایار مری نے فاسٹنگ بدھا کی نقل ویتنام کے سب سے بڑے بدھ مندر بائی ڈنہ پگوڈا کے حوالے کی
زلزلے کے جھٹکے اسلام آباد اور پنڈی میں رات 12 بج کر 10 منٹ پر محسوس کیے گئے
اکبر ایس بابر نے آسٹریلیا کے ہائی کمشنر پر زور دیا کہ وہ سپریم کورٹ آف پاکستان کے فیصلوں کا احترام کریں
اسپیشل جج اینٹی کرپشن سینٹرل حیدر آباد کی جانب سے ملزم کی ضمانت قبل از گرفتاری منسوخ کی گئی
ہلاک دہشت گردوں میں 24 انتہائی مطلوب کمانڈرز بھی شامل ہیں
بفرزون میں واقعہ پیش آیا، ڈرائیور کو پولیس نے گرفتار کر کے گاڑی قبضے میں لے لی
آصفہ بھٹو زرداری نے گھروں کی مالکانہ اسناد متاثرہ خاندانوں کی خواتین میں تقسیم کیں
وزیرمنصوبہ بندی نے چین کے نائب وزیر خارجہ سن ویڈونگ سے صنعتی اور بزنس ٹو بزنس تعاون پر تفصیلی تبادلہ خیال کیا
صوبوں میں احتجاج کے بعد اسلام آباد کا رخ کریں گے، اس بار ہم گندم کی کاشت سے قبل احتجاج کریں گے، چیئرمین کسان اتحاد
گوجرانوالہ کے اے ٹی سی جج کا تبادلہ ہونے کے باعث سماعت سیشن عدالت میں ہوئی
حادثے کے بعد بچی کے ورثا لاش پولیس کارروائی کے بغیر اپنے گھر کورنگی مہران ٹاؤن لے گئے
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 61ڈالر کے اضافے سے 3ہزار 363ڈالر کی سطح پر آگئی
فتنہ الخوارج کی ہماری زمین پر کوئی گنجائش نہیں، شرکاء
16 لاکھ سے زائد بچے چائلڈ لیبر میں مبتلا ہیں، جن میں سے نصف سے زائد 10 سے 17 سال کی عمر کے بچے ہیں، ڈی جی محکمہ محنت
لاہور میں نواز شریف اور مریم نواز نے، اسلام آباد میں وزیراعظم شہباز شریف اور اسحاق ڈار نے استقبال کیا
لاہور: پاک بزنس ایکسپریس واشنگ لائن کے قریب حادثے کا شکار ہوگئی
اقدام پاکستان کو بین الاقوامی سیاحوں، سرمایہ کاروں اور کاروباری وفود کے لیے مزید پرکشش بنانے کی حکمت عملی کا حصہ ہے
پولیس نے جائے وقوع سے شواہد اکٹھے کرکے تحقیقات شروع کردی
پاک چین دوستی بدلتے حالات اور ہر دور میں نئی توانائی کے ساتھ مضبوط تر ہوتی جا رہی ہے، وزیر منصوبہ بندی
لیکن کیا اپوزیشن اتحاد پاکستان اور 25 کروڑ عوام کی فتح کو بھی اپنی فتح نہیں سمجھتا جسے ساری دنیا نے تسلیم کیا ہے؟
حکومت نے شوگر ملز کو کرشنگ سیزن یکم نومبر سے شروع کرنے کی ڈیڈ لائن دے دی
علیمہ خان نے مشال یوسفزئی کے سینیٹر بننے کو میرٹ کے برخلاف انتخاب قرار ے دیا۔
ذاتی مصروفیات کی وجہ آفس میں مزید کام نہیں کرسکتا، سید سکندر حیات شاہ
شرکاء کی فتتہ الخوارج کی روک تھام کیلئے حکام کے ساتھ مکمل تعاون کی یقین دہانی
مذاکرات کسی کے اشارے پر نہیں بلکہ خالصتاً عوامی مفاد میں ہوئے ، حکومت نے ہمارا کوئی مطالبہ مسترد نہیں کیا، نائب امیر جماعت اسلامی
بانی پی ٹی آئی کے بیٹے قاسم خان نے حالیہ انٹرویو میں اڈیالہ جیل میں ہیپاٹائٹس سے10 قیدیوں کی اموات کا دعوی کیا تھا
عدالتی دستاویز جعلی تھے، حیران کن طور پر دستاویز کی تصدیق کئے بغیر لاکر سے اشیأ حوالے کردی گئیں
پولیس نے ایک گھر سے چیخنے کی آوازیں آنے کی شکایت پر بروقت کاروائی کرکے متاثرہ شخص کی جان بچالی
آگ لگنےسے سیکنڈ فور پر رکھا ہوا پولیس ریکارڈ بھی جل گیا
سلام ہے ان بیٹیوں کو جو فرسودہ روایات کی زنجیریں توڑ کر آگے بڑھ رہی ہیں، وزیراعلیٰ پنجاب
شہر میں سمندری ہوائیں بدستور چلتی رہیں گی، درجہ حرار ت33 ڈگری تک جانے کا امکان
ایک گھنٹے سے زائد بچوں سے بات ہوئی ہے، اخبارات بھی ملے ہیں اور ٹی وی بھی آن ہے، بانی پی ٹی آئی
وزادت ریلوے کے اعلی 3 افسران پر مشتمل کمیٹی تشکیل دے دی گئی
واردات میں ملوث دو ملزمان پکڑے گئے ہیں، ملزمان کے قبضے سے چھینی گئی کار بھی ملی ہے، ایس ایس پی کورنگی
9 مختلف کارروائیوں میں 107 کلو سے زائد منشیات برآمد کرکے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کرلیے گئے
’’دل سے پاکستان‘‘ نغمہ ’’معرکۂ حق‘‘ میں عظیم فتح کی یادگار کے طور پر پیش کیا گیا ہے
باپ کے قتل کا بدلہ لیا، شمس الاسلام نے میرے والد کو اغوا کرکے تشدد کا نشانہ بنا کر قتل کردیا تھا، ملزم کا بیان
آرمی چیف جنرل سید عاصم منیر نے ملتان گیریژن دورے کے موقع پر Z-10ME ہیلی کاپٹرز کی فائر پاور کا عملی مظاہرہ بھی دیکھا
زخمی ملزمان کو طبی امداد کے لیے اسپتال منتقل کردیا گیا
مالی طور پر غیرمستحق افراد کو تمام عدالتی سطحوں پر ریاست کی جانب سے مفت قانونی معاونت فراہم کی جائے گی
اینٹی کرپشن ونگ میں ڈائریکٹوریٹ آف انٹرنل اکاؤنٹ ایبلٹی قائم کر دیا گیا ہے
ماہرین نے خبردار کر دیا کہ اگر حالات یونہی رہے تو پانی ختم ہونے سے چند ماہ کے اندر اندر تہران غیرآباد شہر بن سکتا ہے
اس وقت سندھ کے جیلوں میں ساڑھے پچیس ہزار سے زائد قیدی موجود ہونے کے باعث بھرتیوں کا فیصلہ کیا گیا ہے
امریکا سے تجارت میں پاکستان کو جنوبی ایشیا کے بڑے ممالک کے مقابلے میں سب سے زیادہ ترجیحی پوزیشن حاصل ہوگئی
مقدمہ مقتول کے بھائی خواجہ فیض الاسلام کی مدعیت میں درج کیا گیا ہے