صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
تاحال 3000 پاکستانیوں کو ایران سے واپس لایا جاچکا، ایران نے ایرانی مہاجرین کو پاکستان لانے کی کوئی درخواست نہیں کی
پرنسپل اسٹاف ٹرینگ اشتیاق گل کو سپرنٹنڈنٹ اور سرفراز ہارون کو ڈپٹی سپرنٹنڈنٹ ایگزیکٹو اٹک جیل تعینات کردیا گیا ہے
بھارت ہمیشہ جھوٹےبیانیے کو سفاکی سے پھیلاتا رہا ہے، ہمیں پاکستان کا سچا بیانیہ پوری دنیا میں پھیلانے کی ضرورت ہے،گفتگو
یہ دورہ دونوں ممالک کے درمیان بڑھتے ہوئے دوستانہ تعلقات، سیاحت کے فروغ اور عوامی روابط کی مضبوطی کا مظہر ہے
مظفرگڑھ کے علاقے رکھ علی والا میں 3 ہزار ایکڑ رقبے پر جھینگا فارم قائم کیا جائے گا، محکمہ فشریز پنجاب
یکم جنوری سے 15 جون تک مسافر اور مال بردار ٹرینوں کے پٹڑیوں سے اترنے اور مختلف نوعیت کے 45 حادثے رونما ہو چکے ہیں
ایران کا مسئلہ زیادہ دیر چلا تو نقصان ہمیں بھی ہوگا اور معاملہ حل ہوا تو پاکستان کو فائدہ ہوگا، سردار سلیم حیدر
ہمیں کھل کر غزہ کا ساتھ دینا چاہیے، لبنان، عراق، شام ایران پر حملے ہوچکے اگلی باری پاکستان کی ہے، قومی اسمبلی میں خطاب
نان فائلر کے بینک اکاؤنٹ فوری طور پر بلاک نہیں کریں گے بلکہ اُسے پہلے نوٹس بھیجا جائے گا، کمیٹی کو بریفنگ
چیف جسٹس نے اجلاس یکم جولائی کو دوپہر دو بجے طلب کیا ہے
اسلام آباد ہائیکورٹ میں 26 جون کو سماعت ہوگی، قائم مقام چیف جسٹس سرفراز ڈوگر اور جسٹس محمد آصف کریں گے
اس کامیابی پر تمام موبائل صارفین کو مفت دو جی بی ڈیٹا اور 200 منٹ دیئے جائیں گے
پاکستان خطے میں نیٹ ریجنل اسٹیبلائزر کا کردار ادا کرتا رہے گا، ترجمان پاک فوج
جوڈیشل کمیشن کا اجلاس چیف جسٹس یحییٰ آفریدی کی صدارت میں منعقد ہوا جس میں مختلف عدالتی امور زیر بحث آئے
ججز کا تبادلہ جلد بازی میں کیا گیا اور وجوہات بھی نہیں دیں گئیں، جسٹس نعیم اختر اور جسٹس شکیل احمد کا اختلافی نوٹ
کے پی کی حکومت نے بجٹ بنانے کے لیے کراچی سے غیرمنتخب شخص کو مشیرخزانہ بنایا ہے، بجٹ الفاظ کا گورکھ دھندہ ہے، مظاہرین
لائبریری اور فٹسال گراؤنڈ کا افتتاح آئی جی ایف سی بلوچستان (ساؤتھ) نے کیا
جعلی ویڈیو جاری کرنے کا مقصد معصوم شہریوں سے دھوکا دہی کے ذریعے پیسے ہتھیانا ہے، ترجمان ریلویز
اس سے پہلے امریکی صدر کی پاکستانی آرمی چیف کی دعوت اور ملاقات کی مثال نہیں ملتی، وزیر دفاع
ججز کی سنیارٹی کا معاملہ صدر پاکستان کو واپس ریمانڈ، صدر مملکت سنیارٹی کے معاملے کو جتنی جلد ممکن ہو طے کریں، عدالت عظمیٰ
دوران تفتیش ملزم ارمغان اپنے جرم کا اعتراف کر چکا ہے، عبوری چالان
وفاقی وزیر تعلیم چیئرپرسن ہائر ایجوکیشن کمیشن اسلام آباد کے انتخاب کے لیے قائم کمیٹی کے کنوینر ہوں گے
ٹیرف ریشنلائزیشن پالیسی کے ذریعے ملک میں سرمایہ کاری کو فروغ ملے گا، شہباز شریف
محکمہ موسمیات کی پیش گوئی کے ساتھ ہی پی ڈی ایم اے کی جانب سے بھی متعلقہ اداروں کو مراسلہ جاری کردیا گیا
کل 72 ٹول پلازوں کو نیلام عام کے لیے پلان کیا گیا ہے، ترجمان این ایچ اے
اگر سی سی پی او مقدمہ درج نہیں کرتے تو عدالت میں پیش ہوں، ایڈیشنل سیشن جج لاہور
آپ اگلے انتخابات کی تیاری کریں، جسٹس نعیم اختر افغان ، حالات یہی رہے تو آئندہ الیکشن بھی ایسے ہی ہوں گے، سلمان اکرم راجا
متاثرہ شخص نے ملزم کو معاف کر دیا ہے، ملزمان کے وکیل کا عدالت میں موقف
بلاول بھٹو کی واپسی پر کراچی اور اسلام آباد میں پارٹی کے اجلاس ہوں گے
کیا لائسنس کا پوچھنا جرم ہے؟ مجھے تو ایوارڈ دینا چاہیے تھا، مجھ ہی پر مقدمہ درج کردیا گیا، علی امین گنڈاپور
شہباز شریف صاحب کے جانے کے بعد چار سال پنجاب کے عوام رل گئے، مریم نواز کا کلینک آن ویل فیز ٹو لانچنگ تقریب سے خطاب
خواہش ہے غزوہ ہند ہمارے سامنے ہو اور ہم شریک ہوں، وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا
عدالت نے صوبائی بجٹ کے بعد جواب جمع کرانے کی یقین دہانی پر سماعت 2 جولائی تک ملتوی کردی
سینیٹر شیری رحمٰن کی ایوانِ صدر میں صدرِ مملکت آصف علی زرداری سے ملاقات
سندھ میں 450 ترقیاتی اسکیمیں مکمل کی گئیں، آئندہ مالی سال میں کراچی کیلیے میگا ترقیاتی اسکیمیں رکھی ہیں، ناصر حسین شاہ
جناح میڈیکل کمپلیکس پورے خطے کے لیے جدید ترین طبی تحقیق کے لیے آلات سے لیس اسپتال ہوگا، وزیراعظم
شہر قائد کا موسم مرطوب اور جزوی طور پر ابرآلود رہے گا، درجہ حرارت 36 ڈگری تک جا سکتا ہے، محکمہ موسمیات
ملزم قتل کرنے کے بعد موقع سے فرار ہو گیا تھا، جسے جدید ٹیکنالوجی اور ہیومن انٹیلیجنس کی مدد سے گرفتار کیا گیا
ڈمپر کے نیچے آ جانے سے گاڑی مکمل طور پر تباہ ہو گئی
ملزمان چاچا زاد بھائی ہیں جو گھر والوں کو فیکٹری میں رات نوکری کا کہہ کر جاتے تھے، پولیس
شہر میں درجہ حرارت کم سے کم 32 اور زیادہ سے زیادہ 41 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان
گرفتار ملزمان کے خلاف انسداد منشیات ایکٹ کے تحت مقدمات درج کر کے تحقیقات کا آغاز کر دیا گیا ہے
فائرنگ کے نتیجے میں خواتین اور بچوں سمیت 18 افراد بھی زخمی ہوئے، پولیس
اہم ملاقات پاکستان اور امریکا کے درمیان دیرینہ شراکت داری کو مزید مضبوط بنانے کے لیے ایک اہم پیشرفت ہے
ملزمان نے گزشتہ سال تھانہ اے ڈویژن شیخوپورہ کی حدود میں میں ایک خاتون کو فائرنگ کرکے قتل کر دیا تھا
رواں سال کے چار ماہ میں 10 ہزار میگاواٹ بجلی بناتے پینل درآمد کئے جا چکے ہیں
ملاقات بہت اہم ہے، حالیہ کشیدگی میں پاکستانی آرمی چیف کو مدعو کرنا ہمارے لیے عزت کا باعث ہے، وزیردفاع
تفتان اور ریمدان گند سرحد سے پاکستانیوں کی واپسی کا سلسلہ جاری، انتظامیہ کی جانب سے اقدامات
عاصم منیر کا شکریہ کہ وہ مزید جنگ کی طرف نہیں گئے، پاکستان کے ساتھ تجارت پر بات ہورہی ہے، امریکی صدر
پی کے 733 کے ذریعے 276 مسافر پیرس پہنچے