صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
پولنگ والے دن ووٹر کی چہل پہل سے واضح جو چکا تھا کہ الیکشن میں مسلم لیگ ن کا پلڑا بھاری ہے، سابق وفاقی وزیر
ٹرین حادثے سے ریلوے کی 2 بوگیوں اور ٹریک کو بھی نقصان پہنچا، رپورٹ
بلاول بھٹو زرداری نے حالیہ سیلاب کے دوران 21 لاکھ گھر بنانے کا منصوبہ دیا، سینئر وزیر سندھ
مقتولہ کی نند ڈاکٹر کے پاس لے جانے کے بہانے اسے اپنے ہمراہ لے گئی تھی، ابتدائی تحقیقات میں انکشاف
ملزم پولیس کو قتل، ڈکیتی اور وہیکل اسنیچنگ سمیت 100 سے زائد سنگین جرائم میں مطلوب تھا
رواں مالی سال کے پہلے 10 ماہ میں غیر ملکی کمپنیوں کی 1.8 ارب ڈالر کی نفع کی رقم واپسی کامیاب سرمایہ کاری کا عندیہ ہے
ریکٹر اسکیل میں زلزلے کے شدت 3.2 تک ریکارڈ کی گئی
پاکستان کو ایک مستحکم عالمی معیشت بنانے کی جد و جہد میں فتح یاب ہونے کے لیے حکومت پر عزم ہے، شہباز شریف
لانڈھی کی فالٹ لائن گزشتہ روز سے فعال ہوئی، فالٹ لائن میں انرجی جمع ہو جاتی ہے جو آہستہ آہستہ ریلیز ہورہی ہے
معاشی چیلنجز کے باعث قومی ترقیاتی بجٹ میں مسلسل کمی ایک بڑا مسئلہ بن چکا ہے، وفاقی وزیر منصوبہ بندی
انڈسٹری کے پاس 5 سال موجود ہیں،5 سال میں وہ اپنے آپ کو کمپیٹیٹیو کرے، رانا احسان افضل
آئی ایم ایف کا بڑے زمینداروں کو زرعی آمدن پر ٹیکس سے استثنیٰ کا مطالبہ حیران کن ہے، نائب امیر جماعت اسلامی
بھارتی حکومت کی طرف سے سکھوں کو پاکستان آنے کے لیے این اوسی ملنے کی توقع نہیں
26 ویں آئینی ترمیم تو جلد ہوگئی تھی، یہ والی ترمیم بھی جلد ہوگی یا سست ، جسٹس محسن اختر کیانی کے ریمارکس
محکمہ داخلہ پنجاب نے کالعدم تنظیموں اور ان کے ذیلی اداروں کی تفصیلی فہرست جاری کر دی
چیمپئن شپ میں پاکستان کے علاوہ بھارت، ایران، تھائی لینڈ، جنوبی کوریا، جاپان شامل تھے
مسلم لیگ ن نے پاکستان کو میزائل ٹیکنالوجی دی، ہرشعبے کی ترقی میں مسلم لیگ کا کردار ہے، صدر مسلم لیگ ن
زلزلے سے خوفزدہ مکینوں نے رات کھلے آسمان تلے گذاری، خواتین کی جانب سے قرآن پاک کی تلاوت کا سلسلہ جاری ہے
پی آئی اے انتظامیہ نے بین الاقوامی سطح پر بڈز طلب کرلیں
عمران خان کے 9 مئی کے کیسز میں پولی گرافک ، فوٹوگرامیٹک اور وائس میچنگ ٹیسٹ کرنے ہیں، جیل ذرائع
بچھیا کی کم سے کم قیمت ایک لاکھ 40 ہزار اور بکرے کی قیمت 40 ہزار روپے سے شروع ہو رہی ہے
کسی اور مقدمے میں مطلوب نہیں تو غیر قانونی اسلحہ کیس میں عدالت کا رہا کرنے کا حکم
بانی پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ نے 190 ملین پاؤنڈز کیس میں سزا کے خلاف اپیلیں دائر کررکھی ہیں
ٹرمپ کی پالیسی نے عالمی تجارتی توازن کو متاثر کیا اور اس کا دائرہ پاکستان جیسے ترقی پذیر ممالک تک پھیل گیا
دوروں کا مقصد بھارتی جارحیت کے تناظر میں پاکستان کے مؤقف کو عالمی سطح پر اجاگر کرنا ہے
قانون کے طلبہ کو مشکلات کا سامنا ہے، عدالت فیصلوں پر عمل درآمد یقینی بنائے، درخواست میں استدعا
عدالت نے احتجاج پر درج مقدمات کی سماعت بغیر کارروائی کے ملتوی کردی
ہماری ترقی سے متاثر ہو کر 6 ممالک نے رابطہ کیا ہےاور تکنیکی مدد طلب کی ہے، معاون خصوصی برائے کرپٹو اور بلاک چین
بھارت دھمکیوں، غلط بیانی یا طاقت کے ذریعے اپنے مقاصد حاصل نہیں کر سکتا اور نہ ہی کرے گا، ترجمان دفتر خارجہ
ہوا میں نمی کا تناسب 50 سے 80 فیصد ہونے کے سبب درجہ حرارت 4 سے 6 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ محسوس کیا جا رہا ہے
واقعہ ترنگ قبرستان کے قریب پیش آیا، پولیس نے ناکا بندی کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی
جنوبی اضلاع میں موسم خاص طور پر شدید گرم رہنے رہے گا، بعض علاقوں میں تیز اور گرد آلود ہوائیں بھی چلنے کی توقع
جنسی ہراسانی کے الزامات بی جے پی رہنماؤں پر اور کارروائی صفر ہے، اس طرح بیٹیوں کو کیا پیغام دے رہے ہیں؟ ڈاکٹر شمع محمد
بچوں کی عمر 11، 9 اور 4 سال ہے، دونوں بیٹے قوتِ گویائی سے محروم ہیں
مختلف کارروائیوں میں 7 ملزمان کو گرفتار کرکے ایک کروڑ 63 لاکھ سے زائد مالیت کی منشیات برآمد کی گئی
نواز شریف اولڈ ٹرمینل سے خصوصی طیارے کے ذریعے لاہور سے لندن کے لئے روانہ ہوئے
پولیس نے ضابطے کی کارروائی کے بعد لاش ورثا کے حوالے کر دی
ڈاکوؤں اور زخمی افراد کو فوری طور پر جناح اسپتال منتقل کیا گیا جہاں ان کا علاج جاری ہے
کسٹم اہلکار سمیر کے ساتھ عادل بھٹی بھی موجود تھے، مقتول اہلخانہ
حکومت کا رویہ بہترنہیں، ترلے منتوں کے بعد 2 فیصد کام کیے جاتے ہیں، بلدیاتی انتخابات کیلیے حلقوں میں کیسے جائیں؟ ارکان
پاکستان سستی و ماحول دوست جوہری توانائی پیدا کرنیوالے 20 بڑے ملکوں میں شامل
متاثرہ شخص اور اس کی بہن نے بار بار معافی کی درخواست کی، لیکن بااثر شخص نے اس کا کوئی اثر نہ لیا
گھروں کی دیواروں میں دراڑیں پڑ گئیں اور علاقے میں آسمان میں چرند و پرندوں کا شور سنائی دیا
’’ماحولیاتی تحفظ کے عالمی دن‘‘ کی مناسبت سے منعقدہ ’’ایکسپریس فورم‘‘ کی رپورٹ
نواز شریف خصوصی طیارے سے لوٹن ایئرپورٹ پہنچے، حسن نواز بھی ہمراہ
پنجاب اور خیبرپختونخوا کے سرحدی علاقے کوٹ مبارک میں خوارجی دہشت گردوں کی نقل وحرکت کی اطلاع ملی تھی، ترجمان پولیس
آئی جی سندھ نے اسسٹنٹ پروفیسر افتخار کے حادثے پر کہا کہ زخمی کو بروقت اسپتال منتقل ک دیا جاتا تو قیمتی جان بچ سکتی تھی
برا وقت ہوتو پاؤں پڑتے ہیں، جب پوزیشن میں ملے تو گلے پڑ جاتے ہیں، 2 دن لاہور میں بیٹھوں تو لوگوں کو پریشانی ہوجاتی ہے
بھارتی پراکسی وار اب چھپی نہیں بلکہ کھلی جارحیت میں تبدیل ہو چکی ہے، سید عاصم منیر
صدر مملکت سے وزیراعظم کی گورنر ہاؤس پنجاب میں ملاقات، سیاسی اتحادیوں کے درمیان تعاون پر بھی تبادلہ خیال