صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
20 سے 28 سال کے بیچلر ڈگری کے حامل نوجوان اپنی درخواستیں پی آئی اے کو آن لائن 7 اکتوبر تک ارسال کرسکتے ہیں
کئی اہم سی سی ٹی وی ریکارڈز تاحال دستیاب نہیں، کمیشن اس معاملے کا بھی جائزہ لے رہا ہے، جسٹس عمر سیال
یرسٹر گوہر نے وفاقی حکومت سے خیبر پختونخوا میں مداخلت بند کرنے کا بھی مطالبہ کیا
یہ صورتِ حال اعلیٰ تعلیم، تحقیق اور جامعات کی عالمی مسابقت کے دعوؤں پر سنجیدہ سوالات اٹھاتی ہے
منصوبے کے تحت پنجاب بھر میں 2 لاکھ سے زائد گھر فراہم کیے جا رہے ہیں، سینیئر وزیر مریم اورنگزیب
افغان رجیم کا نام لیکر مذمت کرنے میں آپ کو کس ’’پالیسی‘‘ کی ضرورت ہے؟ خواجہ آصف
فضل الرحمان قانون کی حکمرانی، شفاف انتخابات، بدامنی کے خلاف احتجاجی تحریک کے اگلے مرحلے کا اعلان کرینگے، ترجمان
چوری شدہ سامان میں چاندی کی تخت نما کرسی، چاندی کی سیڑھیاں، چاندی کے پیالے، سونے کی پلیٹیں اور مختلف مجسمے شامل تھے
خاتون افسر نے الزام عائد کیا کہ انہیں کئی ماہ سے جسمانی اور نفسیاتی تشدد کا سامنا تھا
جوڈیشل مجسٹریٹ شرقی نے تفتیشی حکام کو حتمی چالان جمع کروانے کے لیے مزید مہلت بھی دے دی
سی آئی اے، ایس آئی یو اور اے وی سی سی کوئی قانونی دستاویزات پیش نہیں کرسکے، مجسٹریٹ
آئندہ گندم کی بوائی کے سیزن کے لیے پالیسی اقدامات اور ملک میں گندم کی مناسب پیداوار یقینی بنانے کے لیے مختلف تجاویز پر مشاورت
جو قیادت خان صاحب کے بیانیے کیساتھ نہیں چل سکتی وہ مہربانی کرکے ایک طرف ہو جائے، صوبائی صدر پی ٹی آئی
عدالت نے پولیس کی جانب سے 8 روزہ جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کردی
حکومتی مؤقف اور پالیسی واضح ، معاملات مفاہمت کے ذریعے آگے بڑھانا چاہتے ہیں، پارلیمانی سیکرٹری اطلاعات
اربوں روپے کا کاروبار پنجاب کے ساتھ جاری ہے لیکن راستے بند ہونے سے کاروبار تباہ ہے، تاجروں کا موقف
نماز جنازہ میں گورنر سندھ، امیر جماعت اسلامی کراچی سمیت علاقہ مکینوں کی بڑی تعداد میں شرکت
ہم اس دن معاملات کے حل کے قریب تھے لیکن ایک دم قربت کو دوری میں بدل دیا گیا، پی ٹی آئی سیکریٹری جنرل
پی سی بی کے اختیار اور اس کے فیصلے کا احترام کرتے ہیں، اونر پاکستان چیمپئنز
کچھ عناصر تھر کی ترقی ہضم نہیں کر پا رہے، وہ کراچی میں نفرت کی سیاست کو فروغ دے رہے ہیں، چیئرمین پی پی
ہاؤسنگ کے موجودہ مسائل کا حل مشترکہ ایکشن پلان کے ذریعے ہی ممکن ہے، وفاقی وزیر
وزیر داخلہ حقائق پر پردہ نہ ڈالیں، مذاکرات کی ناکامی کی اصل وجہ حکومت کا بدلتا ہوا مؤقف اور ہٹ دھرمی ہے
لانگ مارچ سے مسائل حل نہیں ہوتے، وزیراعلیٰ کو بات چیت کے ذریعے معاملات حل کرنے چاہییں، شہری
حل صرف لیوی کا خاتمہ ہے، سات اکتوبر کے بعد اگلے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے، امیر جماعت اسلامی
مسلح شخص کی شناخت خارجی گل بہادر گروپ کے اہلکار خارجی شہیداللہ عرف غازی کے طور پر کی گئی، انٹیلیجنس ذرائع کی تصدیق
اداروں کو حکم دیا جائے کہ لانگ مارچ میں کوئی رکاوٹ حائل نہ کریں ، درخواست
فیڈرز پر بجلی چوری اور واجبات کی عدم ادائیگی کے باعث 80 فیصد سے زائد لاسز ہیں، ترجمان پیسکو
سابق وفاقی وزرا فرح حبیب، حماد اظہر، مراد سعید اور شبلی فراز اشتہاری قرار، جائیدادوں کی تفصیلات طلب
ملزم کو گرفتار کرکے جینڈر سیل کے حوالے کردیا گیا
پولیس نے مقدمہ درج کرکے مزید تفتیش شروع کردی ہے
کاغذی کمپنیوں کی جانب سے 71 ہزار 815 انٹرنیٹ راوٹرز کی غیرقانونی درآمد کی گئی
ہائیکورٹ نے تھانہ ہمک کے ایس ایچ او کو آئندہ سماعت پر ذاتی حیثیت میں بھی طلب کر لیا
بدھ مت کے پیروکار اس درخت کو بدھا کی زندگی اور روشن خیالی سے جڑی اہم علامت سمجھتے ہیں
انمول عرف پنکی کے خلاف منشیات کا مقدمہ گزری تھانے میں درج کیا گیا تھا
جون 2026 تک مجموعی حجم 86 ہزار 700 ارب روپے ہوگیا، رپورٹ وزارت خزانہ
مقدمے میں 20 سے 25 افراد کو نامزد کیا گیا، تصادم کا مقدمہ نیو ٹاؤن تھانے میں درج کیا گیا تھا، پولیس
فری میڈیکل کیمپس تربت، مند، ہوشاب، دشت، خاران اور ماشکیل کے دورافتادہ علاقوں میں لگائے گئے
صوبائی حکومت سے وابستہ لوگ اشتعال انگیز تقاریر کے ذریعے عوام میں نفرت اور انتشار کو ہوا دے رہے ہیں، شہری
گرفتار غیر قانونی افغان باشندوں کو قانونی کارروائی کے بعد وطن واپس بھیج دیا گیا
پاکستان کے صحت اور فارما شعبے میں جدت، سرمایہ کاری اور ترقی کے فروغ میں ایس آئی ایف سی اہم کردار ادا کررہی ہے
معرکۂ حق میں بدترین شکست کے بعد بھارت بوکھلاہٹ کا شکار ہے اور جھوٹے دعووں کا سہارا لے رہا ہے، عوام
فورسز نے خفیہ اطلاعات پر کارروائی کی، صوبے سے دہشت گردی کو جڑ سے اکھاڑ پھینکنے کا عزم
ورثا موت کی تصدیق کے بعد لاش پولیس کارروائی کروائے بغیر اپنے ساتھ لے گئے
زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش کا پہاڑی سلسلہ بتایا گیا ہے
میپکو انتظامیہ غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ سے متعلق موقف دینے سے گریزاں ہے
چیف فائر آفیسر کے مطابق آگ لگنے کی وجہ تاحال معلوم نہیں ہوسکی
ماہ ستمبر کے دوران سول لائنز ڈویژن میں پتنگ بازی کے خلاف 40 مقدمات درج
دونوں ممالک کے درمیان دہشت گردی، سرحدی سلامتی اور باہمی اختلافات پر علاقائی سطح پر بات چیت کا ایک اور موقع ملے گا
ایڈیشنل ڈی سی ہیڈکوارٹرز کی مدعیت میں راولپنڈی کے تھانہ ویمن پولیس نے مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور تفتیش جاری ہے
ریاض میں ہونے والے اجلاس میں سعودی عرب کے وزیر خارجہ، ترکیہ کے وزرائے خارجہ و دفاع اور آرمی چیف شریک ہوں گے، ذرائع