US
صفحۂ اول
تازہ ترین
رمضان
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
منشیات ضبط کرکے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا ہے اور مزید تفتیش جاری ہے
دہشتگردی کے خلاف جنگ میں چین مضبوطی سے پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے، سفیر جیانگ ژی ڈونگ
ترانہ مظلوم کشمیریوں کے حوصلے، امید اور آزادی کی جدوجہد کو سلام پیش کرتا ہے
بلوچ طلبہ کا آزاد کشمیر کا یہ دورہ مسئلہ کشمیر سے ملک بھر کے عوام کی اصولی وابستگی کا ثبوت قرار دیا گیا
دھماکے کے اثر سے لگنے والی آگ کے شعلے دور دور تک دیکھے جا سکتے ہیں
صبح 10 بجے سے شام 6 بجے تک کو بہترین اور محفوظ وقت قرار دیا گیا ہے
پاکستان خطے میں امن کا خواہاں ہے، جبکہ بھارتی پالیسیاں عدم استحکام کا سبب بن رہی ہیں، قومی قیادت
کشمیریوں کی جدوجہد اقوامِ متحدہ کی قراردادوں کے مطابق ایک منصفانہ اور پرامن حل کی متقاضی ہے، عسکری قیادت
پاکستان کشمیری عوام کے ساتھ کھڑا ہے، ان کی جدوجہد ہماری جدوجہد ہے
بچے کو بچانے کی کوشش میں والدہ اور بڑے بھائی کے ہاتھ بھی زخمی ہو گئے
ملزم فائرنگ کے بعد موقع سے فرار ہونے میں کامیاب رہا، پولیس
اس ہی دوران مشتعل تینوں خواتین اپنی سیاہ رنگ کی گاڑی میں بیٹھ کر روانہ ہوگئیں
حادثے کا ڈرائیور موقع سے فرار ہوگیا جبکہ ٹرک قبضے میں لے لیا گیا ہے، پولیس
شہریوں کو دوسرے شہروں سے پتنگ اور ڈور کے آنے کا انتظار ہے، ترجمان سیف کائٹ فلائنگ ایسوسی ایشن
اجلاس میں بانی پی ٹی آئی کی رہائی کے حوالے سے بھی مشاورت کی جائے گی، ذرائع
ایوان صدر میں قازقستان کے صدر قاسم جومارت توکایووف کے اعزاز میں تقریب منعقعد ہوئی، وزیراعظم شہباز شریف بھی شریک ہوئے
کسی بھی جواز کے تحت تشدد اور دہشت گردی کو درست قرار نہیں دیا جا سکتا، چیف آف ڈیفنس فورسز
ایران میں جو کشیدگی چل رہی تھی، اس حوالے سے پاکستان نے برادرانہ کردار ادا کیا، شہباز شریف
ایف آر ایس سسٹم کے ذریعے ممکنہ طور چہرے کی شناخت قومی شناختی کارڈ نمبر کے ساتھ میچ ہوئی
کچہ آپریشن کامیابی سے جاری ہے اور آخری ڈاکو کے ہتھیار ڈالنے تک جاری رہے گا، ڈی پی او عرفان علی سموں
خطے میں جنگ اور تقسیم مسلط کرنے کو مسترد کرتے ہیں جوامریکا کے چین کو گھیرنے اور محدود کرنے کے منصوبے کاحصہ ہے، اعلامیہ
مقابلوں کا مقصد دوست ممالک کی افواج کے درمیان ملٹری ٹو ملٹری تعاون بڑھانا ہے، آئی ایس پی آر
لگتا ہے ججوں نے ہاتھ کھڑے کردیے ہیں، مجھے معلوم ہے انہوں نے سزا ہی دینی ہے، علیمہ خان
جسٹس آغا فیصل پر مشتمل سنگل ممبر کمیشن سانحہ گل پلازہ کی تحقیقات اور آگے لگنے کی وجوہات معلوم کرے گا
مقابلوں کا مقصد دوست ممالک کی افواج کے درمیان ملٹری ٹو ملٹری تعاون کو بڑھانا تھا
نوجوان نے پسند کی شادی کی تھی اور گھریلو مسائل کی وجہ سے بیوی اُسے چھوڑ کر چلی گئی تھی، پولیس
پولیس اہلکاروں نے شہریوں کو 56 ہزار روپے اور 100/100 گڈے لیکر چھوڑا تھا، ایف آئی آر
شہریوں کو 13 اقسام کی ویکسین مفت فراہم کی جا رہی ہے، تاہم ان میں سے کوئی بھی ویکسین مقامی تیار شدہ نہیں، مصطفیٰ کمال
جوڈیشل مجسٹریٹ شائستہ کنڈی نے کیس پر سماعت کی
پاک فوج اورایف سی کی بروقت اور موثر کارروائی نے دشمن کے عزائم کو ناکام بنادیا، ماریہ شمعون
بجلی چوری، لائن لاسز اور غلط ریڈنگ کا خاتمہ ہونے سے سالانہ ڈیڑھ سو ارب روپے کی بچت ہوگی، پاور ڈویژن
جعلی حکومت وہ ہوتی ہے جو لوگوں کا حق اور ترقی کھا جاتی ہے، جہاں 13 سال سے حقیقی حکومت ہے وہ صوبہ زوال کا شکار کیوں ہے؟
خوش قسمتی سے ٹرین میں موجود ڈاکٹرز نے ماں اور بچی کو ابتدائی طبی امداد فراہم کی
اجلاس میں وزیر خزانہ محمد اورنگزیب، چیئرمین ایف بی آر، گورنر اسٹیٹ بینک اور دیگر اعلیٰ حکام نے شرکت کی
تمام کرنسی نوٹ تبدیل کیے جا رہے ہیں، پلاسٹک کرنسی لانا زیر غور ہے، جمیل احمد کی پارلیمانی کمیٹی کو بریفنگ
ازدواجی حیثیت یا صنف کی بنیاد پر بیچلر ہونا رہائش سے محروم کرنے کی کوئی قانونی وجہ نہیں بن سکتی، فیصلہ
سینئر صوبائی وزیر کا سندھ اسمبلی میں سی پی اے کانفرنس سے خطاب
طویل مدت گزرنے کے بعد اب ریکارڈ میں تبدیلی کو محض معمولی غلطی قرار دے کر ٹھیک نہیں کیا جا سکتا، آئینی عدالت
متوفی نوجوان کسی لڑکی کو پسند کرتا تھا اور شادی کرنا چاہتا تھا، ایس ایچ او موچکو
جسٹس ملک اویس خالد نے گزشتہ سماعت کا تحریری حکم جاری کر دیا
تین روزہ فیسٹیول میں شرکت کیلئے انٹری ٹکٹ کی قیمت دو ہزار روپے مقرر
ملاقات میں دونوں رہنماؤں نے پاک ایران تعلقات کو مزید مضبوط بنانے کے عزم کا اعادہ کیا
ماہِ صیام کا چاند نظر آنے سے متعلق حتمی فیصلہ مرکزی رویت ہلال کمیٹی کے اجلاس کے بعد ہی کیا جائے گا، محکمہ موسمیات
گلشن حدید میں تیز رفتار ٹریلر نے بائیک سوار میاں بیوی کو روند دیا
شمال مشرقی ہواؤں کی رفتار 30 کلو میٹر فی گھنٹہ تک بڑھ رہی ہے، محکمہ موسمیات
وزیراعظم اور مہمان صدر کے درمیان ملاقات میں دونوں ممالک کے تعلقات اور مختلف شعبوں میں تعاون کو فروغ دینے پر اتفاق کیا گیا
حکومت سے قبضہ چھڑوانا ناگزیر ہو چکا ہے، پاکستان اس لیے قائم نہیں ہوا کہ چند خاندان اقتدار اور وسائل پر قابض ہوں، امیر جماعت اسلامی
جوڈیشل مجسٹریٹ فضل الٰہی نے مجرم کو پنجاب آرمز (ترمیم شدہ) آرڈیننس 2015 کے تحت مجرم قرار دیا
حکام نے کہا کہ گوجر خان کا رہائشی ملزم خواتین کو نازیبا مواد کے ذریعے بلیک میل کرنے میں ملوث نکلا
پولیس گرفتار کرے یا جو مرضی کرے یہ میرا مسئلہ نہیں، فاضل جج