صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
بلوچستان و سندھ میں موسم خشک اور گرم، کے پی، گلگت بلتستان اور کشمیر میں بھی موسم گرم رہنے کا امکان ہے
فوجی تنصیبات پر حملہ آور ہوں گے، سرکاری پراپرٹی، پولیس وینز جلائیں گے تو آپ کو پھولوں کے ہار تو نہیں پہنائے جائیں گے
67 ہزار عازمین حج کے حجاز مقدس روانگی اور حج سے محروم ہونے کے خدشات پیدا ہو گئے
اجتماعی شادیوں میں ہر دلہن کو ایک لاکھ سلامی اور ضرورت کا جہیز دیا گیا
کمیٹی اسحاق ڈار کی سربراہی میں تشکیل دی جائے گی، احسن اقبال، رانا ثنا اللہ اور ماہرین شامل ہوسکتے ہیں
فرحت اللہ کیخلاف غیر قانونی اسلحہ کے مقدمے میں 512 کی کارروائی کی، عبوری چالان میں ملزم کو مفرور قرار دیا، تفتیشی افسر
عدالت نے ملزم کو دیت کی سزا بھی سنادی، اور مقتولہ کے ورثاء کو 5 ہزار ماہانہ 5 سال تک ادا کرنے کا حکم دیدیا
گذشتہ 16 ماہ کی حکومت میں انہیں وزیراعظم شہباز شریف کے تقریر نویس کی ذمہ داری سونپی گئی تھی۔
جلدی امراض کے سیکڑوں مریضوں کا اسپتالوں میں رش لگ گیا
بائیک رائیڈر "پردیسی" کو سمندر کنارے لیجاکر کپڑے، چپل، موبائل فون اور چالیس ہزار روپے لیکر غائب ہوگیا
پانی کی تقسیم انتظامی، تکنیکی مسئلہ ہے، حل بھی اسی بنیاد پر کیا جائے گا، وزیراعظم کے مشیر برائے بین الصوبائی رابطہ
مولانا فضل الرحمان اور حافظ نعیم کا فلسطینیوں کے حق میں متحد ہوکر آواز اٹھانے کا عزم، غزہ کیلیے’’مجلس اتحاد امت‘‘ قائم
رکشہ مالکان نے پریس کلب سے گزرنے والی سڑک رکشے کھڑے کرکے بند کردی
حلف برداری کی تقریب سپریم کورٹ کے ججز بلاک میں ہوئی، جسٹس منیب اختر نے حلف لیا
نہروں کے معاملے پر سندھ کے مطالبے کا احترام کرتے ہیں، یہ معاملہ وفاق میں بیٹھ کر باہمی مشاورت سے طے ہونا چاہیے
نامعلوم نوجوان ہاسٹل میں داخل ہوا، زبردستی کمرے میں داخل ہو گیا، سب کو خاموش رہنے کا کہا اور گولی مار دی
جسٹس عثمانی سپریم کورٹ کے اس 14 رکنی بینچ کا بھی حصہ تھے جس نے 3 نومبر کی ایمرجنسی کو غیر قانونی قرار دیا تھا
ترمیمی بل، صوبائی موٹر گاڑیاں ترمیم ایکٹ 2025 کے نام سے پنجاب اسمبلی میں پیش کیا جائے گا،
11 سال کی سیلری کی عوض رقم اسکی بیواؤں کو دی جائے گی، 11 سال کی سیلری کے مطابق رقم تقریباً 35 لاکھ بنتی تھی
اسکائی ونگز ایوی ایشن کو سی اے اے نے ایئر ایمبولینس سروس کی اجازت دے دی
ڈاکوؤں نے قریب آتے ہی گولی چلائی، گلشن حدید کے رہائشی سے گاڑی خریدی، رقم دینے جارہے تھے، مقتول خان عالم کے کزن
مرکزی مجلس عمومی کے اجلاس میں ہونے والے فیصلوں کا اعلان جلد کردیا جائے گا، ترجمان
عازمین ہمیشہ ناقص انتظامات کی شکایات کرتے رہے مگر اس بار ہمارے حاجی وی وی آئی پی کی طرح حج کریں گے، سردار یوسف
کیا سندھ میں گندم کا ریٹ سامنے آیا؟ کیا سندھ میں کسان کارڈ دیا گیا؟
گندم کے کاشتکاروں کے لیے 110 ارب روپے کا مجموعی پیکیج دیا گیا ہے
ملزمان سرعام پستول تھام کر مارکیٹ میں دندناتے رہے
پی ایف ایس اے کا درجہ چہارم کا ملازم فرانزک کے لیے آنے والے اسلحہ کی چوری ، فروخت اور منشیات میں ملوث نکلا
پولیس نے لاش نکال لی، لاش تیس سے چالیس سالہ شخص کی ہے جس کی داڑھی ہے، دونوں ہاتھ کمر پر بندھے ہوئے تھے
لاہور میں کم سے کم درجہ حرارت 22 اور زیادہ سے زیادہ 40 ڈگری سینٹی گریڈ تک پہنچنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
پولیس اور دہشت گردوں کے درمیان مقابلہ نصف گھنٹہ جاری رہا، دہشت گرد بھاگ نکلے، وزیراعظم کا اظہار مذمت
کیراکل بلی کی موجودگی چولستان کے ماحولیاتی نظام کی صحت کی علامت ہے
این ای ڈی یونیورسٹی کے لیے مجموعی طور پر 17 امیدواروں نے درخواست دی تھی
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت یکدم 69ڈالر کے اضافے سے 3ہزار 395ڈالر کی نئی بلند سطح پر آگئی۔
پنجاب حکومت صوبے میں شہری اور علاقائی ترقی کو منظم کرنے کے لیے نئی اتھارٹی بنائے گی
پنجاب فنانس ترمیمی بل 2025 کی منظوری قائمہ کمیٹی برائے ایکسائز اینڈ ٹیکسیشن پنجاب اسمبلی نے دی تھی
جواب میں وزیراعظم کی صدر کو بھیجی گئی سمری اور صدر کی منظوری پر مبنی دستاویز بھی شامل ہے
ہائی کورٹ بار کا اپنے اصولی مؤقف سے پیچھے ہٹنا قابلِ مذمت، بزدلی اور بدقسمتی ہے، ایمان مزاری ایڈووکیٹ
برآمد ہونے والی چھالیہ کی مالیت 48لاکھ روپے ہے، کسٹمز حکام
جے یو آئی کی ممبر عالیہ کامران کے سوا کمیٹی کے تمام ارکان نے بل پاس کر دیا
موروں کو زکام، بخار، گلے کی سوجن اور بینائی کھونے جیسے علامات لاحق ہو رہی ہیں
احتجاج کے باعث راولپنڈی میں پولیو اور ڈینگی مہم عارضی طور پر معطل ہوگئی
مزید دہشت گردوں کے زخمی ہونے کی اطلاعات ہیں،ترجمان پنجاب پولیس
اشتہاری ملزم علی اللہ پولیس اور سی ٹی ڈی سے مقابلے میں مارا گیا، ملزم نے 15 جنوری کو کانسٹیبل ارشد کو فائرنگ کرکے شہید کیا تھا
محکمہ صحت سندھ کے اس طریقہ کار کی وجہ سے محکمہ کا انفرا اسٹرکچر بھی شدید متاثر ہوکر رہ گیا
پولیس پارٹی اور دہشت گردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ تقریباً 30 منٹ تک جاری رہا
7 ماہ سے بیٹا لاپتا ہے، ہمارے خاندان کا کوئی بھی فرد وطن کے ساتھ غداری نہیں کر سکتا، والد کی دہائی
نسرین مائی کے کردار پر شک کی وجہ سے خاوند، سسر اور بیٹے نے شدید تشدد کا نشانہ بنایا
لاہور ہائی کورٹ کے جسٹس احسن رضا کاظمی نے نازیہ بی بی کی درخواست پر 4 صفحات پر مشتمل تحریری فیصلہ جاری کردیا
بچی کی نعش گزشتہ کئی گھنٹوں سے پوسٹ مارٹم کیلیے گوجر خان کے سول اسپتال میں موجود ہے
میرے خلاف امیدوار ہار مان چکے ہیں لیکن ریموٹ کنٹرول والوں کو چین نہیں آرہا، اپوزیشن لیڈر