US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
خاتون کا شوہر ایک نجی فیکٹری میں ملازم ہے، پولیس
متوفیہ کا شوہر حساس ادارے کا اہلکار ہے جو اہلیہ کو چند روز قبل اپنی خالہ کے گھر لایا تھا
دوسرے ہاف میں شام نے پاکستان کے دفاع کو توڑتے ہوئے مزید چار گول داغ دیے
عالمی معیار کی یہ بنکرنگ سروس وزیرِ اعظم کی خصوصی ہدایات پر شروع کی گئی ہے، جنید انوار چوہدری
اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس سردار سرفراز ڈوگر نے ماہرنگ بلوچ کا نام ای سی ایل سے نکالنے کی درخواست پر سماعت کی
پہلی کارروائی ضلع ڈیرہ اسماعیل خان کے علاقے کلاچی میں خفیہ اطلاعات کی بنیاد پر کی گئی
حملہ آور نے غوڑا پُل سورانی کے مقام پر خود کو اڑا دیا
یہ منصوبہ غزہ میں امن کی بنیاد رکھنے کا ایک مثبت اور عملی قدم ہے، مستقل مندوب
بلوچستان کے17، کے پی کے 2 ، سندھ کا 1 ضلع انتہائی کمزور، پنجاب میں ایک بھی نہیں
ہزاروں مقدمات آئینی عدالت بھیجے جائیں گے، فیصلہ کرنا بڑا امتحان ہوگا، عدالتی اہلکار
دورے کے دوران اہم ملاقاتوں اور مشاورت کے سیشنز بھی شامل ہو سکتے ہیں
درجہ حرارت کے نئے ریکارڈ، سیلاب اور اسموگ نے بچوں کی فطری معصومیت کو متاثر کیا
الیکشن کمیشن نے انتخابات سے متعلق محفوظ فیصلہ جاری کر دیا، متعلقہ ونگ کو شیڈول کی تیاری کا حکم
بیٹی کے اس عمل کی ویڈیو انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئی
ایک شخص موقع پر ہی جاں بحق ہوگیا جب کہ دو افراد زخمی ہوئے جنہیں سروسز ہسپتال منتقل کر دیا گیا
ٹیکنالوجی زونز پر ٹیکس کی چھوٹ ختم ہونے کیوجہ سے منصوبے میں تعطل آگیا، ڈیزائن 10 منازل اور ساڑھے 3 ایکڑ پر کردیا گیا
ڈی جی این سی سی آئی اے کی منظوری کے بعد نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا
ملزمان نے گھر میں داخل ہوکر بے دردی سے تینوں قتل کیے اور اہل خانہ سمیت نامعلوم مقام پر چلے گئے تھے
ای چالان کے بعد ٹریفک حادثات میں کم ہوئے اور اب 2 واقعات ہورہے ہیں، جرمانوں سے شہر کا نقشہ دو سال میں تبدیل ہوسکتا ہے
گرفتار ملزمہ اور ملزم کے درمیان چند ماہ قبل دوستی ہوئی تھی جس کے بعد دونوں نے ملزم کے قتل کا فیصلہ کیا
ٹیکسٹائل، فارماسیوٹیکلز اور زرعی مصنوعات اور دیگر اشیاء کی ترسیل میں حائل لاجسٹک پیچیدگیاں کم ہو جائیں گی
جسٹس اطہر من اللہ اور جسٹس عرفان سعادت پر مشتمل بینچ کا تحریری فیصلہ جاری کردیا گیا
جاں بحق وقاص کے بھائی کاشف کی حالت میں بہتری آنے لگی، زیرعلاج زخمی انس کو اس کے اہل خانہ کراچی لے جارہے ہیں، ڈاکٹر
ایم کیو ایم کی جانب سے لگائے گئے الزامات بےبنیاد ہیں، شرجیل میمن
منتقلی کا یہ عمل جنوری تک مکمل ہو جائے گا، ذرائع
پاکستان واحد ملک ہے جہاں سویلین کا ٹرائل ملٹری کورٹس میں ہوتا ہے، سپریم کورٹ نے مسترد کیا تو آئینی بینچ نے اجازت دیدی
نوازشریف نے کسی سے انتقام نہیں لیا، انہوں نے ہم سے انتقام لیا، ان سے اس انتقام کا انتقام قدرت نے لیا، وزیر اعلیٰ پنجاب
ملزمان کو گرفتار کر کے تفتیش کا آغاز کر دیا گیا ہے
خواتین بحریہ ٹاؤن سے شہرکی جانب جا ری تھیں
اسٹیج کی میزبانی شفاعت علی اور صوفیہ احمد نے کی جنہوں نے اپنی شاندار کارکردگی سے پروگرام کو مزید دلکش بنایا
انصاف کا نظام ختم ہو جائے تو عوام کے پاس کون سا راستہ رہ جاتا ہے؟ رہنماؤں کی اسلام آباد کچری آمد، وکلا سے ملاقات
عدالت نے فریقین کو نوٹس جاری کرتے ہوئے سماعت 27 نومبر تک ملتوی کردی
ساتھی ملزمان کی گرفتاری کے لیے سرچ آپریشن جاری ہ
کپاس کے علاقوں میں کھڑی کپاس میں گندم کاشت کریں اور گندم کی فصل ڈرل کے ذریعے لائنوں میں کاشت کرنے کو ترجیح دیں
بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت بغیر کسی تبدیلی کے 4ہزار 083ڈالر کی سطح پر مستحکم رہی
وفاقی آئینی عدالت میں زندگی بچانے والی ادویات سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی
مسٹر پنجاب پولیس انٹر رینج باڈی بلڈنگ چیمپیئن شپ 2025 میں دو کیٹیگریز میں پہلی پوزیشن حاصل کی
انسداد دہشت گردی عدالت راولپنڈی نے آئی جی اسلام آباد کو دونوں کو گرفتار کر کے 20 نومبر پیش کرنے کا حکم دے دیا
پینالٹی کارنر اسپیشلسٹ محمد سفیان خان ڈبل ہیٹرک کرنے میں کامیاب رہے
نیو شالیمار ایکسپریس اور کراچی کینٹ اسٹیشن پر جدید سہولیات سے آراستہ انتظار گاہوں و لاؤنجز کا افتتاح
ذہنی معذور لڑکی کو جنسی ہوس کا نشانہ بنایا جاتا رہا، ملزم کی تلاش کیلئے تمام پہلوؤں پر کام کیا جا رہا ہے، پولیس
تھانہ چکری کے اسسٹنٹ سب انسپکٹر سمیت چار اہلکاروں پر مقدمہ درج کردیا گیا ہے
جو بندہ زیادہ دیر جیل میں رہ جائے وہ پھر میڈیکل گراؤنڈ پر ہی باہر آتا ہے، جج کے ریمارکس
آج صبح سب سے کم پارہ مٹھی میں 8 ڈگری ریکارڈ کیا گیا
پاکستان استحکام کی منزل کے حصول کے بعداب پائیداراقتصادی نموکی راہ پرگامزن ہے
فتنۃ الخوارج مذہب کے نام پر نوجوانوں کو ورغلا کر انہیں افواج پاکستان کیخلاف اکساتے ہیں
درخواست گزار نے وائس چانسلر کنگ ایڈورڈ یونیورسٹی کی تقرری کو چیلنج کیا تھا
پنیاں پولیس نے چوری کے واقعے کی تحقیقات شروع کر دی
جسٹس سردار اعجاز اسحاق خان سے متعلق دو روز قبل استعفے کی جھوٹی خبریں سوشل میڈیا پر پھیلائی گئی تھیں
شاہزیب خانزادہ کے ساتھ جو ہوا، انتہائی قابل مذمت ہے، وزیر اطلاعات عطا تارڑ