صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
واقعہ 2 فروری 2021 کو پیش آیا، ملزم نے تعلقات ختم کرنے اور دوسرے لڑکوں سے دوستی پر فائرنگ کی، خاتون ملزمہ بھی بری
مرمتی کام میں مزید تین سے چار دن لگ سکتے ہیں، 50 فیصد کراچی میں پانی کی ترسیل مکمل بند، شہریوں کو احتیاط کا مشورہ
اہلکاروں نے گھر سے گاڑی اور 27 لاکھ روپے لیے بلکہ بعد ازاں سخی الرحمان کی رہائی کےلیے 30 لاکھ روپے تاوان بھی طلب کیا
کیس کی سماعت ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹس اسلام آباد کے جج محمد افضل مجوکہ نے کی
ان تشخیصی خدمات کی آؤٹ سورسنگ ہیلتھ فاؤنڈیشن خیبرپختونخوا کے ذریعے کی جائے گی
پریڈ کی تقریب میں اراکین اسمبلی، کرکٹر، طالب علم، علمائے کرام، سول سوسائٹی نے شرکت کی اور پاکستان کے حق میں نعرے لگائے
اقوام متحدہ ادارہ برائے اطفال (UNICEF) شہر کے لیے باقاعدہ سرٹیفکیٹ جاری کرے گا۔
صنعتی علاقوں کو گیس کی مسلسل فراہمی بھی انتہائی ناگزیر ہے، نہال ہاشمی کی ایس ایس جی سی کے منیجنگ ڈائریکٹر سے گفتگو
بشریٰ بی بی کو فوری طور پر کسی اچھے اسپتال منتقل کیا جائے، آنکھ کے علاج کا مکمل ریکارڈ طلب کیا جائے ، درخواست
ان کی صحت کیوں خراب ہو رہی ہے؟ جبکہ وہ روزانہ اڑھائی گھنٹے ورزش کرتے ہیں، فیکٹری ناکے پر گفت گو
اقدام کی بنیادی وجہ پنجاب حکومت کا ٹرانسپورٹ سمیت دیگر امور پر عوام کو ریلیف فراہم کرنا ہے
ملک میں اس وقت 21 خصوصی اقتصادی زونز آپریشنل ہیں, جون تک یہ تعداد 26 ہو جائے گی، اجلاس میں وزیراعظم کو بریفنگ
پولیس نے ہیومن انٹیلی جنس کی مدد سے دونوں ملزمان کو گرفتار کرلیا
معاہدے کے تحت 45 ارب روپے کی بینک گارنٹی بھی جمع کروا دی گئی، ترجمان پی آئی اے
گاڑی براول سے شرینگل بارات لینے جا رہی تھی کہ راستے میں حادثے کا شکار ہوگئی، حکام
حوالہ ہنڈی نیٹ ورکس کے خلاف فیصلہ کن کارروائیاں جاری ہیں، ترجمان
اس طرزِ عمل سے یہ تاثر مزید مضبوط ہوتا ہے کہ ریاست میں آئین و قانون ختم ہو چکا ہے، اعلامیہ
18 سال سے کم عمر کی شادی کو زیادتی کے زمرے میں شمار کیا جائے گا، بل کا متن
ملزم ارمغان نے کیس کو دوسری عدالت میں منتقل کرنے کی درخواست دائر کررکھی ہے
پن بجلی کی پیداوار میں اضافے کی بدولت کل رات لوڈ مینجمنٹ دو گھنٹے سے زیادہ نہیں ہوئی، پاور ڈویژن
شہباز شریف کی نیوزی لینڈ کے وزیراعظم کو دورۂ پاکستان کی دعوت، مستقبل میں قریبی رابطے جاری رکھنے پر اتفاق
یہ میزائل مقامی طور پر تیار کیا گیا ہے اور جدید ایویانکس اور جدید ترین نیویگیشنل نظام سے لیس ہے، آئی ایس پی آر
17 اپریل کو انکی دائیں آنکھ میں ریٹینل ڈیٹیچمنٹ کی تشخیص ہوئی جس پر الشفا آئی ٹرسٹ اسپتال میں اُن کا آپریشن ہوا تھا
اے آئی کے شعبے میں بھرتیوں کے لیے پاکستان ڈیجیٹل اتھارٹی سے پیشگی منظوری کو لازمی قرار دے دیا گیا
متاثرہ نوجوان کو بہانے سے دفتر بلا کر مبینہ طور پر زیادتی کا نشانہ بنایا گیا
اس کیس کو آخری حد تک لے کر جائیں گی، تاخیری حربوں کے ذریعے انصاف میں رکاوٹ ڈالی جا رہی ہے، ام رباب
ریفرنس میں پنجاب پاور کمپنی کے سابق سی ایف او اکرام نوید پہلے ہی پلی بارگین کر چکے ہیں۔
مسافروں کو جدید ترین ٹیکنالوجی سے آراستہ سہولیات رواں برس فراہم کر دی جائیں گی، حکام
حکومت یورپی یونین کے ساتھ تجارتی تعلقات کو فروغ دینے کے لیے سنجیدہ کوششیں جاری رکھے گی، شہباز شریف
میں وزارت خارجہ کے تجربہ کار، قابل اور کیریئر ڈپلومیٹس کو دل کی گہرائیوں سے سراہتا ہوں، امیری رضا
واقعے کے بعد پولیس نے فوری کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو چند گھنٹوں میں گرفتار کر لیا
ججز ٹرانسفر کی مخالفت میں چیف جسٹس اور پی ٹی آئی سمیت چار ووٹ پڑے، جسٹس ارباب اور جسٹس خادم سومرو کے تبادلے واپس
پاک فوج کی آپریشن غضب للحق کے تحت افغان طالبان کی بلا اشتعال جارحیت پربھرپور کارروائیاں جاری ہیں
گرفتاریاں سی سی ٹی وی فوٹیج اور جدید ٹیکنالوجی سے ٹریس کرکے عمل میں لائی گئیں
فائرنگ کا واقعہ گزشتہ روز سونے کی غیر قانونی مائننگ کے تنازع پر پیش آیا تھا
وکلائے صفائی کی 9 مئی کیسز میں مشاورت کے لیے بانی پی ٹی آئی سے ملاقات کی استدعا مسترد کر دی گئی
نامعلوم افراد کی جانب سے قبضے کی کوشش اور غیر قانونی تعمیرات کی جا رہی ہیں، درخواست گزار
رن وے روزانہ صبح 8 بجے سے دوپہر 4 بجے تک دستیاب نہیں ہوگا، پی اے اے حکام
اطلاعات کے مطابق جسٹس خادم حسین سومرو کی دوبارہ سندھ ہائیکورٹ منتقلی کا امکان ظاہر کیا جا رہا ہے
علاج کے دوران بانی پی ٹی آئی کی حالت مستحکم رہی
ریٹائرڈ ججز نے زیادہ بیڑا غرق کیا ہواہے، رات کو ان کو سیلوٹ یاد آتے ہیں تو وہ سونے نہیں دیتے، جسٹس محسن اختر کیانی
درخواست سٹی کونسل میں جماعت اسلامی کے اپوشین لیڈر کی جانب سے دائر کی گئی
دن کے وقت درجہ حرارت معمول سے 4 تا 6 ڈگری زیادہ رہنے کا امکان ہے، محکمہ موسمیات
خیبر پختونخوا اور بلوچستان میں بھی آج بارش کا امکان ہے
اگر اس اضافے کی منظوری دی جاتی ہے تو اس کا اطلاق کے الیکٹرک سمیت تمام صارفین پر ہوگا
ایک ماہ میں 1900 سے زائد صارفین نے ایپ کی چیٹ سروس کے ذریعے اپنے مسائل شیئر کیے، ترجمان
ملزمان سے مجموعی طور پر 91 لاکھ 50 ہزار پاکستانی روپے برآمد ہوئے ہیں
پولیس فائرنگ کی وجہ جاننے کے لیے تحقیقات کررہی ہے
افغان شہری نے ایران جنگ میں مسلمانوں کا خون بہنے سے روکنے پر پاکستان کی عسکری قیادت کی حکمتِ عملی کو سراہا
تعلیمی اداروں میں گرین کلچر کے فروغ کا آغاز کر دیا گیا ہے