US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
پیپلز پارٹی کے نامزد کردہ فیصل ممتاز راٹھور آزاد کشمیر کے سولہویں وزیراعظم ہوں گے
شالیمار ایکسپریس کے پورے ریک کو ری فربش کر کے نئے جیسا بنا دیا گیا ہے
موٹروے پولیس نے بتایا کہ ایم 5 موٹر وے اُوچ شریف کے مقام پر ٹریفک حادثہ پیش آیا
اے این ایف کا کام کلو کلو منشیات پکڑنا نہیں بلکہ سپلائی لائن کاٹنا ہے، جج سپریم کورٹ
جج سے متعلق دو روز قبل استعفے کی جھوٹی خبریں سوشل میڈیا پر پھیلائی گئی تھیں
ملزمان نے خاتون کو ٹیپو سلطان کے علاقے میں بلا کر زیادتی نشانہ بنایا تھا
اس سے پہلے جسٹس فاروق حیدر نے کیس سننے سے معذرت کرلی تھی
ججز کے استعفے پاکستان میں آئین، انصاف، قانون اور جمہوریت کی بالادستی کا خواب دیکھنے والے ہر فرد کیلئے لمحہ فکریہ ہیں
پاکستان میں غیر قانونی افغان مہاجرین کی طرح برطانیہ میں بھی پناہ گزین شدید چیلنج بن گئے
ملزم چکری ریسٹ ایریا پر واش روم استعمال کرنے گیا اور وہیں سے پولیس کی حراست سے فرار ہوگیا
آئینی عدالت آج سے مقدمات کی سماعت کا آغاز کر دیا
سیلاب کی غیر معمولی شدت اورا سموگ کے طویل موسم نے بچوں کی فطری معصومیت کو متاثر کیا ہے
سرکاری فرائض کی انجام دہی پر موجود افسران و اہلکار اور عدالتیں پابندی سے مستثنیٰ ہیں
ہمارے لئے تجارت اور معیشت سے زیادہ اہم اپنے لوگوں کی زندگی ہے جس پر سمجھوتہ نہیں ہو سکتا، سینئر افسر
کوئی منصوبہ جو کسی ملک کیلیے قرض کا جال بنے باعث تشویش ہے، نٹیلی اے بیکر
مسافروں کیلیے جدید انفارمیشن ڈیسک، ڈیجیٹل کمپلینٹ سسٹم کا قیام
سیاسی، معاشی اور دفاعی تجزیہ کاروں کا ’’ایکسپریس فورم‘‘ میں اظہار خیال
موٹروے بند کرنے کا مقصد حادثات سے بچاؤ اور موٹروے استعمال کرنے والوں کی جان و مال کی حفاظت ہے، ترجمان موٹروے پولیس
اردن کے بادشاہ اور مسلح افواج کے سپریم کمانڈر نے پاک فوج کی تربیت کے اعلیٰ معیار کو سراہا
شاہِ اردن نے صدر آصف علی زرداری کو ’’وسامُ النّہضہ المرصّع‘‘ (آرڈر آف دی رینیسانس) سے نوازا
کریانہ مرچنٹ ایسوسی ایشن نے مہنگی چینی خرید کر سستے داموں فروخت سے معذرت کرلی
پاکستان نوجوانوں کی قیادت میں عالمی سطح پر فعال کردار ادا کرتا رہے گا،چیئرمین وزیراعظم یوتھ پروگرام
برازیل کے شہر بیلیم میں جاری کاپ 30 کے موقع پر منعقدہ ہائی لیول کلائمیٹ فنانس ڈائیلاگ میں خصوصی ویڈیو پیغام
یادگارِ شہداء پر 14 نومبر کو ایک شاندار اور جذبۂ حب الوطنی سے سرشار تقریب کا انعقاد کیا گیا
سیاسی انتقام روکنے کیلئےاستثنیٰ ایک علامتی چیز ہے، صدر صدارت کے بعد پبلک آفس ہولڈ کرتے ہیں تو استثنیٰ ختم ہو جائے گا
وزیراعظم اپنے دورے میں کینٹ اسٹیشن کراچی کی اَپ گریڈیشن منصوبے کا جائزہ لیں گے
فصل کی 100 فیصد کرشنگ سے فی کلوگرام چینی کی قیمت 120روپے کی سطح پر آنے سے عوام کو ریلیف مل سکتا ہے
جس طرح نبی کریم ﷺکو اللہ نےکامیابی دی، اسی طرح ہمارےلوگوں کو کامیابی دی،اللہ کےحکم کےمطابق فرائض کی انجام دہی کرتا ہوں
پہلا حملہ ناکام ہونے پر پلان تبدیل کردیا گیا تھا، ملزمان ڈھوک پراچہ میں ہی کرائے کے گھر میں روپورش ہوگے تھے
عامل نے مجھے چینی کھلائی اور کچھ کلمات دہرائے پھر مجھے کچھ سمجھ نہیں آئی، ایف آئی آر کا متن
وزیر مملکت خزانہ و ریلوے بلال اظہر کیانی نے تحصیل جہلم، دینہ اور سوہاوہ کے 39 کسانوں میں ٹریکٹرز تقسیم کیے
میمن گوٹھ تھانے کے علاقے میمن گوٹھ درسانو چنوحاجی راضو گوٹھ میں باڑے میں آچانک آگ بھڑک اٹھی
واپسی کا خرچہ عازمین حج خود ادا کریں گے، بیمار عازم کو فٹنس سرٹیفکیٹ جاری کرنے والے ڈاکٹرز کے خلاف کارروائی بھی ہوگی
آئندہ ہفتے وفاقی آئینی عدالت میں تین بینچز مقدمات کی سماعت کریں گے
موسیٰ مانیکا 17 جولائی 2025 کو اپنے گھر پر معمولی تنازع کے دوران گھریلو ملازم پر تشدد کے کیس میں مرکزی ملزم ہیں
متاثرہ لائن کی مرمت کا کام ہنگامی بنیاد پر شروع کر دیا گیا ہے، ترجمان واٹر کارپوریش
پاک فضائیہ کے جے ایفاور 17 تھنڈر، ایف-16 فالکن طیاروں نے اردن کے بادشاہ شاہ عبداللہ دوم ابن الحسین کو سلامی دی
ملزم خواتین کو خود زیادتی کا نشانہ بناتا رہا بلکہ بلیک میل کرکے دوستوں کے سامنے بھی پیش کرتا اور ویڈیوز وائرل کردیں
دونوں ممالک کے تعلقات کو مضبوط بنانا اور سرمایہ کاری و ٹیکنالوجی کے تبادلے کو فروغ دینا ہے
پیپلز پارٹی کے سید علی حیدر گیلانی کمیٹی کے سربراہ ہوں گے
داماد کے اندر ’جن‘ آتا ہے جو داماد کو قابو کر کے میرے ساتھ جنسی جسمانی تعلق قائم کر لیتا ہے، متاثرہ خاتون کا بیان
جنت بی بی اپنی زمین کے ٹھیکے کی رقم لینے حق نواز کے گھر گئی، جھگڑے کے بعد خاتون کو آگ لگائی دی گئی
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی اور وزیر اوورسیز پاکستانیز چوہدری سالک حسین نے لاہور ائرپورٹ کا اچانک دورہ کیا
ملزمان نے پہلے گاڑی کا لاک توڑنے کی کوشش کی، ناکامی پر گھر میں داخل ہوئے، ایف آئی آر
شہداء کی قربانیاں کبھی فراموش نہیں کی جائیں گی، قوم کے عزم کا اظہار
کراچی میں بھی ایئر کوالٹی انڈیکس ایک سو اسی تک ریکارڈ کیا گیا ہے
حکومت پیٹرولیم مصنوعات، ٹول ٹیکسز، اور ود ہولڈنگ ٹیکس میں مسلسل اضافہ کر رہی ہے
کاربن اخراج کے ذمہ دار ممالک حساس خطوں میں رہنے والی آبادیوں کے لیے موافقت اور تحفظ کے لیے اپنا حصہ ڈالیں، وفاقی وزیر
نئی قیمتوں کا اطلاق 16 نومبر سے اگلے 15 روز کے لیے ہوگا، نوٹیفکیشن
مصری وزیر خارجہ نے پاکستان میں حالیہ دہشت گردی کے حملوں میں قیمتی جانوں کے ضیاع پر تعزیت کا اظہار کیا