صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
سیٹلائیٹ کو زمین سے تقریباً 400 کلو میٹر کی بلندی پر مدار میں چھوڑا جائے گا
راولپنڈی ریلوے اسٹیشن پر 2 خواتین سمیت 4 ملزمان کو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے 46 کلو چرس برآمد کی گئی
آج امریکا میں ریاست کی قانون سازوں، شہروں کے میئرز اور بلدیاتی نمائندوں سمیت عوامی مسائل پر ریفرنڈم بھی ہو رہے ہیں
اس سال ان سات میدان جنگ سمجھے جانی والی ریاستوں میں کسی بھی امیدوار کیلئے غلطی کی کوئی گنجائش نہیں
.سید عباس عراقچی دورے کے دوران وزیراعظم شہباز شریف اور ڈپٹی وزیراعظم اسحاق ڈار سے ملاقات کریں گے
وفاقی وزیر خزانہ و محصولات سینیٹر محمد اورنگزیب کا ریمیٹ پروگرام کی سٹیئرنگ کمیٹی کے اجلاس سے خطاب
کراٹے یونیورس انٹرنیشنل کمپیٹیشن 8 سے 10 نومبر تک ماسکو میں کھیلا جائے گا
ایس ای سی پی نے انشورنس سے متعلق تین اہم مسودہ قانون تیار کرلیے، ذرائع
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی نے خوارجی دہشت گردوں کے حملے کی شدید الفاظ میں مذمت کی
شریف اور زرداری خاندانوں کی وجہ سے تمام ادارے خسارے میں جکڑے ہوئے ہیں، مشیر اطلاعات خیبر پختونخوا
کاروبار کے اختتام پر ڈالر کے انٹربینک ریٹ 05پیسے کے اضافے سے 277روپے 83پیسے کی سطح پر بند ہوئے
جنگلات کی غیرقانونی کٹائی ،لکڑی چوری روکنے والےعملے کو برآمدہ لکڑی کی مالیت کے مطابق انعام دیا جائیگا، محکمہ جنگلات
شاہ محمود قریشی 15 ماہ جیل میں رہے عمران خان کو ان پر کسی قسم کا شک نہیں، عمران خان سے ملاقات کے بعد میڈیا ٹاک
کل 4 گھنٹے میں بغیر کسی بحث کے ترمیم پاس کر کے عالمی ریکارڈ قائم کیا گیا، علیمہ خان
چیئرمین پی ٹی آئی بیرسٹر گوہر علی کی قیادت میں وفد نے مولانا فضل الرحمان سے ملاقات کی
عمر ایوب اور شبلی فراز نے بھی فیصلے کی مخالفت کی
بھارت کا گاؤں تھولاسندرا پورم کملا ہیرس کے نانا کا جائے پیدائش ہے
کارروائی کے دوران ایک ہوٹل انتظامیہ نے اسپشل اسکواڈ ٹیم پر حملہ کردیا
ظلم کی سیاہ رات ختم ہونے والی ہے، آزادی کے لیے شہادت دینے کے لیے تیار ہوں، اعظم سواتی
سروسز چیفس کی مدت ملازمت بڑھانے سے کتنے ہی افسران کا کیریئر ختم ہوگیا ہے، اپوزیشن لیڈر
بلاول بھٹو نے جوڈیشل کمیشن سے اپنا نام واپس لے لیا، تحفظات وفاقی حکومت کے سامنے رکھ دیے
توشہ خانہ 2 کیس میں عمران خان و بشریٰ بی بی پرفردجرم عائد کی جائے، بپلک پراسیکیوٹرکی عدالت سے استدعا
وزیر خزانہ کا پاکستان میں اے آئی آئی بی کے منصوبوں کی پیش رفت پر اطمینان کا اظہار
نیل شیشے پر مصوری کیلئے مختلف قسم کے دھاتی ہتھوڑوں اور چھنیوں کا استعمال کرتے ہیں
صارفین نے اپنی شادیوں کے لیے اسی طرح کے کارڈز بنانے کی خواہش کا اظہار کیا
کل رات قانون سازی کے نام پر ایک اور ڈاکا ڈالا گیا، رہنما پی ٹی آئی
سپریم کورٹ نے آئینی درخواست کو ڈائری نمبر بھی الاٹ کر دیا ہے
مجرم شفقت بگا کے وکیل لاہور ہائی کورٹ میں پیش نہیں ہوئے
آذر بائیجان 2 ارب ڈالر کے سمجھوتوں پر دستخط کیلیے تیار ہے، کئی شعبوں سے اچھی خبریں آ رہی ہیں، شہباز شریف
دو ارکان جسٹس منصور اور جسٹس منیب نے جسٹس منیب اختر کے چیمبر میں اجلاس کیا
سپریم کورٹ میں ایک روز میں 17 آسامیاں پیدا کی گئیں، سیکریٹری جنرل پی ٹی آئی
شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف نیب نے ریفرنس اینٹی کرپشن عدالت میں جمع کروایا
مسئلہ فلسطین پر پاکستان کا مؤقف واضح اور دو ٹوک ہے، ایرانی وزیر خارجہ عباس عراقچی
حکومت نوجوانوں کو بااختیار بنانے کے لیے مختلف اقدامات کر رہی ہے، عطاء اللہ تارڑ
نئی ترمیم کے بعد آئینی بینچز تشکیل دینا جوڈیشل کمیشن کی ذمہ داری ہوگی۔
انسداد دہشتگردی عدالت اسلام آباد نے 20، 20 ہزارروپے کے مچلکوں کے عوض ضمانت منظورکی
قومی اسمبلی کی قائمہ کمیٹی برائے مذہبی امور کے چیئرمین کے انتخاب کے لیے کمیٹی کا اجلاس ہوا
پانچ آئی پی پیز کا معاہدہ ختم، 18 سے بات چیت جاری ہے، اس کے بعد حکومتی پلانٹس اور سولر ونڈ دیکھیں گے، بریفنگ
ماہرہ اور شاہ رخ خان 2017 میں فلم رئیس میں ایک ساتھ بڑے پردے پر جلوہ گر ہوئے تھے
پارلیمنٹ کو غلام بنایا اب یہ عدلیہ کو غلام بنانا چاہتے ہیں، حامد خان
وائٹ بال سیریز میں دونوں اوپنرز کو پاکستانی ٹیم میں شامل کرنے کی تیاریاں
درخواست میں سیکرٹری داخلہ، ہوم سیکرٹری پنجاب اور سپرنٹنڈنٹ اڈیالہ جیل کو فریق بنایا گیا ہے
تشدد کرنے والے گھر کے مالک کو گرفتار کرلیا گیا
واقعہ ملاکنڈ کی تحصیل بٹ خیلہ میں پیش آیا، لاشوں اور ایک زخمی کو اسپتال منتقل کردیا گیا
بیٹنگ پریکٹس کیلئے ماربلز پر تیز رفتار گیندوں کو سامنا کرنے لگے
عدالت نے وکیل کو دلائل کے لیے آخری مہلت دیتے ہوئے سماعت 8 نومبر تک ملتوی کردی
سولرپینل لگوانے میں لاہور پہلے، اسلام آباد دوسرے اورکراچی تیسرے نمبرپررہا
10 کارروائیوں میں 396.125 کلوگرام منشیات برآمد کرکے 7 ملزمان کو گرفتار کرلیا گیا
اگر یہ واقعی دوسری دنیا کی مخلوقات ہیں، تو وہ ہمارے جوہری ہتھیاروں میں بہت دلچسپی رکھتے ہیں
دریائے سندھ کے اطراف کان کنی یا کھدائی کی مشینری کی نقل و حمل پر بھی 3 ماہ کے لیے پابندی عائد کی گئی ہے