صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
فلم نے چنئی ایکسپریس اور گول مال اگین جیسے فلموں کے اوپننگ ویک اینڈ کلیکشن کو پیچھے چھوڑ دیا ہے
دو ڈرموں میں بھرا بارودی مواد پھٹ جاتا تو بڑے پیمانے پر تباہی پھیل سکتی تھی، پولیس
رزاق آباد کے علاقے میں گاڑیوں کے شوروم کے قریب گڑھے میں کام کے دوران مٹی کا تودا گرنے سے 3 افراد دب گئے
معاملے کو برطانیہ کے اعلی ترین سفارتی حکام کے ساتھ اٹھائے جانے کے بعدمقدمہ درج کیا گیا ہے، ذرائع
یہ غلطی جلد ہی سوشل میڈیا پر موضوع بن گئی جہاں ناظرین نے تحقیق کی کمی پر سوال اٹھایا
سینیٹ میں بل منظوری کے دوران اپوزیشن کا احتجاج، جے یو آئی سینیٹرز بھی شریک
پاکستان ایئرفورس اور نیوی ایکٹ ترمیمی بل بھی کثرت رائے سے منظور، اپوزیشن کا شور شرابہ، اسپیکر ڈائس کا گھیراؤ
جاری سال میں برینٹ تیل کی اوسط قیمت 80 ڈالر فی بیرل، 2025 میں 73 اور 2026 میں 72 ڈالر فی بیر رہنے کی توقع ہے
پیر کو مختلف علاقوں میں حد نگاہ 1200 میٹرز رہ گئی، محکمہ موسمیات
فضائی آلودگی اور اسموگ صرف لاہور کا نہیں بلکہ پورے ملک کا مسلہ بن چکا ہے تمام کمیونٹیز کو اپنا کردار ادا کرنا ہوگا
تعمیراتی کام کے باعث کھودی گئی سڑک میں کار گرنے سے ڈرائیور زخمی ہوگیا
طیارہ اڑان کےلیے ٹیک آف پوائنٹ پہنچا تو انجن میں خرابی پیدا ہوئی جس پر کپتان اڑان روک کر طیارہ واپس ریمپ پر لے آیا
اداکار کی اگلی فلم ’کنگ‘ ہوگی جس میں وہ اپنی بیٹی سوہانہ خان کے ساتھ جلوہ گر ہوں گے
سعودیہ میں آئندہ برسوں اس سے بھی افرادی قوت درکار ہوگی، قطر بھی یہاں آئی ٹی پارک بنانے جارہا ہے، کابینہ سے خطاب
سیکیورٹی اہلکاروں کی جوابی کارروائی میں دو دہشت گرد فرار ہوگئے، ہلاک دہشت گرد کے قبضے سے اسلحہ اور بارودی مواد برآمد
تفتیش جاری ہے، جلد ملزمان کو گرفتار کر لیں گے، پولیس
وزیرِاعظم شہباز شریف کا مسلم لیگ ن کی پارلیمانی پارٹی کے اجلاس سے خطاب، ارکان کو نئی قانون سازی پر اعتماد میں لیا
ہم سب ملکر کراچی کو امن کا گہوارہ بنائیں گے، اسٹریٹ کرائم کی وارداتوں کی شرح بھی کم ہوگئی ہے، لنجار
کارروائی کے دوران جھاڑیوں کے درمیان چھپائی گئی 1292 کلو گرام اعلیٰ کوالٹی کی چرس برآمد کر لی گئی
قرارداد کے حق میں 123 اراکین نے ووٹ دیا، تحریک انصاف اور جماعت اسلامی کی مخالفت
اسلام آباد ہائیکورٹ نے پی ٹی آئی وکیل انتظار پنجوتھہ کی بازیابی کی درخواست نمٹا دی
وزیرداخلہ محسن نقوی کی شمالی اور جنوبی وزیرستان میں خوارجی دہشت گردوں کیخلاف کامیاب کارروائی پر فورسز کو شاباش
انتخابات کے لیے کاغذات نامزدگی 5 نومبر کو جاری کیے جائیں گے جبکہ کاغذات نامزدگی جمع کرانے کی آخری تاریخ 14 نومبر ہے
معاون پالیسی کے ذریعے پاکستان بجلی سے چلنے والی موٹرسائیکلیں اور کاریں ایکسپورٹ کرنے کا مرکز بن سکتا ہے
ریلوے میں بہتری لانے کے لیے قرض نہیں نجی شعبے کو سرمایہ کاری کی پیشکش کریں گے، عبدالعلیم خان
امریکا میں صدارتی الیکشن 5 نومبر کو ہوں گے
ملکی دفاع اورعلاقائی سلامتی کے لیے بیلسٹک میزائل اہم ثابت ہوگا، کامران ٹیسوری
چند روز قبل 26ویں ترمیم پاس ہوئی اور آپ آج اس کی نفی کررہے ہیں، سربراہ جے یو آئی
سیمنٹ کی ایکسپورٹ میں نمایاں اضافہ جبکہ مقامی کھپت میں معمولی کمی ریکارڈ کی گئی، سیمنٹ مینوفیکچررز ایسوسی ایشن
اسلام آباد میں لا اینڈ آرڈر کی صورتحال انتہائی خراب ہے لہٰذا کچھ کرنے کی ضرورت ہے، چیف جسٹس
بھارتی فوج کے پائلٹ نے خود پیراشوٹ کی مدد سے چھلانگ لگا دی اور طیارہ کو آبادی پر گرنے کیلیے چھوڑ دیا
پنجابی سپر اسٹار گلوکار نے مداح سے اس کا تعلق پوچھا، جس پر مداح نے مارواڑی ہونے کی تصدیق کی
اس اقدام کے تحت سزا یافتہ مجرموں کی جیل سے رہائی کے بعد ان پر نظر رکھی جائے گی،چیئرپرسن اینٹی ریپ اسپیشل کمیٹی
کابینہ نے سپریم کورٹ کے ججز کی تعداد بڑھا کر 34 اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کی تعداد 12 کرنے کی منظوری دے دی
یہ واقعہ براہ راست ٹی وی نشریات کے دوران پیش آیا جس کی ویڈیو تیزی سے سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی
آسٹریلیا نے دلچسپ مقابلے کے بعد پاکستان کو 2 وکٹوں سے شکست دی تھی
گاڑی سے ایک شخص بیہوشی کی حالت میں ملا ہے جو متوفیہ خاتون کا بہنوئی ہے
قومی اسمبلی کا اجلاس آج ہوگا جس میں آرمی ایکٹ میں ترمیم اور ججز کی تعداد سے متعلق بلز پیش کیے جانے کا امکان ہے
امریکی صدارتی الیکشن میں اس بار مسلم ووٹرز فیصلہ کن ثابت ہوں گئے، ماہرین
بڑی فلموں میں ہیروئن کا انتخاب اکثر مرد ہیروز کے ہاتھ میں ہوتا ہے، اداکارہ
حکومت نے تمام اراکین پارلیمنٹ کو حاضری یقینی بنانے کی ہدایت کر دی
سیکیورٹی فورسز نے شمالی اور جنوبی وزیرستان میں دو علیحدہ کارروائیوں میں 6 دہشت گردوں کو ہلاک جبکہ تین کو زخمی کردیا
پاکستان میں پہلی بار عالمی امن قائم رکھنے کے تربیتی مراکز کی تقریب کا انعقاد، آرمی چیف کا خطاب
ننھی راہا نے بھی گولڈن کُرتا اور پینٹ پہن کر اپنی ماما اور پاپا کے ساتھ تصویروں میں پیارا اضافہ کیا
پیپر لیک مافیا کی غلطی کی سزا ہمیں کیوں مل رہی ہے؟، احتجاجی امیدواروں کا شکوہ
اس گاؤں میں پیدا ہونے والے بچے بڑے ہوکر شہروں چلے جاتے ہیں
مہوش کو میوزک ویڈیو میں بولڈ لباس کی وجہ سے شدید تنقید کا نشانہ بنایا جارہا ہے
350 کلومیٹر رینج والا میزائل سسٹم زمینی و سمندری اہداف کو انتہائی درستگی کے ساتھ نشانہ بنانے کی صلاحیت رکھتا ہے
عالمی مارکیٹ میں سونا 7 ڈالر فی اونس اور مقامی سطح پر 700 روپے فی تولہ مہنگا ہوگیا
کئی عمارتوں نے رنگ و روغن کا کام مکمل کرلیا، سولر لائٹس سے خوبصورتی نمایاں ہوگی، رپورٹ وزیراعلیٰ کو پیش