صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
جسٹس ظفر احمد راجپوت نے ریمارکس دیئے کہ میں جامعہ کراچی سنڈیکیٹ کا رکن ہوں، کیس نہیں سن سکتا
حکومت پاکستان/نیشنل ڈیزاسٹرمینجمنٹ اتھارٹی کی جانب سے بھیجی گئی کھیپ 95 ٹن امدادی سامان پرمشتمل تھی
طلبہ کی ذہانت کوجانچنے کے لیے ماہرین تعلیم کے تعاون و رہنمائی سے فرضی امتحان بھی لیاجاسکتا ہے
مندی کے سبب 53فیصد حصص کی قیمتیں گرگئیں جبکہ سرمایہ کاروں کے 68ارب 77کروڑ 45لاکھ 56ہزار 064روپے ڈوب گئے
پی ٹی آئی نے محسن نقوی کو وائسرے کا خطاب دے دیا، بیان دینے سے پہلے وکیل سے مشورہ کرنے کی بھی تجویز
ملزمان نے بجلی کے تار اونچے کرنے کا مشورہ دینے پر مسماة چندہ پر تیزاب پھینکا تھا، وکیل مدعی
بکنگ بند ہوجانے سے مسافروں کو مشکلات کا سامنا ہے
چاغی سے تعلق رکھنے والا بچہ معذور ہوگیا، ٹائپ ون پولیو وائڈ وائرس کی تصدیق
مقتولہ اسماء اور ملزم بلال کی شادی 8 ماہ قبل ہوئی تھی
الیکشن تو ہو جاتے ہیں لیکن نتائج کوئی اور مرتب کرتا ہے، اسمبلیوں نے اسٹیبلشمنٹ کی گرفت مضبوط کی، سربراہ جے یو آئی
ہر سال رہا ہونے کے باوجود اتنے ہی پاکستانی پھر پکڑے جاتے ہیں، ریاض میں پاکستانی سفیر کی میڈیا سے گفتگو
ملزم بلال نے عدالت کے روبرو اعترافی بیان میں اپنی بیوی کو معمولی بات پر قتل کرنے کا انکشاف کیا
وزیر مملکت برائے خزانہ و محصولات علی پرویز ملک کا کمپٹیشن کمیشن آف پاکستان کا دورہ
جولائی تا ستمبر ایف بی آر محصولات میں 25.5 فیصد اور نان ٹیکس آمدنی میں20.8 فیصد کا اضافہ ریکارڈ، آؤٹ لک رپورٹ
بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ جو ان کے ساتھ ہوا وہ انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے، میڈیا سے گفتگو
وزیراعظم دوحہ میں امیر قطر کے علاوہ کاروباری شخصیات اور سرمایہ کاروں سے بھی ملاقات کریں گے
نجی فرنچائز سے 14 فعال سمیں، 25 مشتبہ سمیں، 5 ڈیوائسز اور 3 موبائل فونز و دیگر غیر قانونی آلات قبضے میں لے لیے گئے
عاجز دھامرا کی کراچی پریس کلب میں میڈیا سے گفتگو، 27ویں آئینی ترمیم پر بھی بات چیت
فی تولہ سونا 2900 روپے بڑھ کر 287900 روپے ہوگیا
اس سے قبل پولیس گنگا ریپ اور قتل میں ملوث دو ملزمان کو گرفتار کر چکی ہے
ٹیٹ پر پہلے بھی جنسی بدسلوکی اور نابالغوں کی اسمگلنگ جیسے سنگین الزامات ہیں جن کی تفتیش جاری ہے
ملک بھر میں رواں سال پولیو کیسز کی تعداد 43 ہوگئی
سپرٹینڈنٹ جیل کے ذریعے ملزم سے وضاحت طلب
بانی پی ٹی آئی نے کہا کہ وہ ملٹری کورٹس سے نہیں ڈرتے، شعیب شاہین
جیل کے اندر بجلی بند کی گئی، عمران خان کا کھانا ٹھیک نہیں جس سے متلی ہوتی ہے، قائد حزب اختلاف
عمران خان کو بتایا ہے وزیراعلیٰ نے احتجاجی حکمت عملی ٹھیک نہیں، نئی احتجاجی کمیٹی بننے جارہی ہے میں اس کا حصہ ہوں گا
ایپ بہت ہی آسان ہے جسے سب استعمال کرسکتے ہیں، سینئر صوبائی وزیر اطلاعات
ہاظم بنگوار کو ہٹانے کی وجوہات سامنے نہیں آئیں
لاہور گرین ماسٹر پلان کے تحت لاہور گرد درختوں کی دیوار بنائی جائے گی جسے گرین رنگ کا نام دیا گیا ہے
دنیا کی کسی عدالت میں اس طرح کی ناانصافی نہیں ہوئی جو اس جج نے کی، وزارت قانون اس کو سپورٹ کررہی ہے، عدالت
شبلی فراز کے خلاف بے شمار من گھڑت اور جعلی مقدمات بنائے گئے ہیں، درخواست میں موقف
دھرنا اور لانگ مارچ پھر ہوگا تاکہ ایک منزل تک پہنچا جا سکے، نائب امیرجماعت اسلامی
مقدمے میں صوبائی وزیر مینا خان آفریدی اور دیگر شامل ہیں
عوامی اعتماد ختم ہوا تو عدلیہ کی آزادی کمزور ہوگی،سپریم کورٹ کے پاس تلوار یا خزانہ نہیں اسکی قوت صرف عوام کا اعتماد ہے
چین کے قیام کے 75 سال مکمل ہونے پر ایک بین الاقوامی کانفرنس "چائنا ایٹ 75: اے جرنی آف پروگریس کا انعقاد کیا گیا
ملزمان کے خلاف پاکستان میں ایف آئی آر درج کرائیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
لیویز فورس نے علاقے کو گھیرے میں لے لیا، ڈاکووٴں کے ساتھ فائرنگ کا تبادلہ جاری
عدالت نے پولیس کو نوٹس جاری کرکے کل تک جواب طلب کرلیا
اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایڈوکیٹ جنرل کو نوٹس جاری کردیا
پراسیکیوٹر راجہ نوید کی جانب سے 20 روز جسمانی ریمانڈ کی استدعا کی گئی
کریک ڈاؤن کے لیے پولیس، محکمہ ماحولیات اور مائنزڈپارٹمنٹ کی مشترکا ٹیمیں بنائی گئی ہیں
نیپرا اتھارٹی ڈیٹا کی مزید جانچ پڑتال کے بعد اپنا تفصیلی فیصلہ جاری کرے گی
جب تک وفاق اپنا کردار ادا نہیں کرے گا تب تک سیکیورٹی مسائل حل نہیں ہوں گے، جسٹس ارشد علی
اگر آٹو ٹیون استعمال نہ کی جائے تو آئمہ بیگ گلوکارہ نہیں ہیں، سارہ رضا خان
دو بندوں عمران خان اور مولانا فضل الرحمان نے ہی ملک و قوم کی عزت بڑھائی ہے، سابق وزیر داخلہ
نیب نے ریفرنس واپسی کی درخواست پرجواب کیلیے احتساب عدالت سے وقت مانگ لیا
فردوس جمال کے بیٹے نے ویڈیو بیان میں کہا تھا کہ ان کے والدین میں علیحدگی ہوچکی ہے۔
اسٹیپلر کے جس حصے کے اوپر کاغذ کو رکھا جاتا ہے اس پر دو مختلف پنز کی شکلیں موجود ہوتی ہیں
31 دسمبر کی ڈیڈ لائن تک قذافی اسٹیڈیم کا تعمیراتی کام پایہ تکمیل تک پہنچ جائے گا
اسرائیل نے پہلے حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ اور پھر ان کے ممکنہ جانشین کو فضائی حملے میں نشانہ بنایا تھا