صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
مقبوضہ کشمیر میں 5ہزار مساجد کو شہید کرکے مندر تعمیر کیے جا رہے ہیں،میڈیا سے گفتگو
ملائیکہ اس بارے میں میڈیا پر بات کرنے سے گریز کرتی نظر آتی ہیں
کانگریس کے 60 ارکان نے صدر جوبائیڈن سے عمران خان کی رہائی کیلیے پاکستان سے بات کرنے کا مطالبہ کیا ہے
سی پیک نے پاکستان کی معیشت میں 25 ملین ڈالر سے زیادہ کا حصہ ڈالا ہے، نائب صدر پی پی پی
ان میں پی ٹی آئی کے دو ایم پی ایز، 34 پولیس اہلکار، 42 ریسکیو اہلکاروں سمیت 86 ملزمان شامل ہیں
سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر کمیٹی میں بھی ججز کی تعداد تین سے بڑھا کر پانچ کرنے کی تجویز زیر غور
پی ٹی آئی کے کی بورڈ واریئرز میرے باپ دادا کو گالی دیتے ہیں،پی ٹی آئی بی آر ٹی منصوبے کے 32 ارب کھا گئی،ایمل ولی خان
قوم کی بیٹی اغیار کے قبضے میں ہے، محمد فاروق
ڈوین جانسن عرف دی راک، کیون ہارٹ، کیرن گیلن، اور جیک بلیک ایک مرتبہ پھر بڑے پردے پر اداکاری کے جوہر دکھائیں گے
محکمہ جیل خانہ جات پنجاب میں تقرری اور تبادلوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا
ناران کے سیاحتی مقام بٹا کنڈی میں موسم سرما کی پہلی برف باری ریکارڈ کی گئی
یہ بانی پی ٹی آئی کی مرضی کے بغیر نہیں ہورہا یہ سب مل کر اپنے کارکنوں کو بے وقوف بنارہے ہیں، وزیر دفاع
مقتول 3 بچوں کا باپ تھا
عوام کو نظر آرہا ہے کہ ترمیم پی ٹی آئی کا راستہ روکنے کے لیے کی گئی، شبلی فراز
ضمانت ملنے کے بعد بشریٰ بی بی نے راہداری ضمانت کی درخواست بھی واپس لے لی
فائرنگ سے دو افراد زخمی ہوئے جن کی حالت خطرے سے باہر ہے، ترجمان بلوچستان حکومت
عمران خان نے توشہ خانہ 2 کیس میں وکیل مقررکرنے کے لیے وقت مانگ لیا
امدادی کھیپ میں ادویات، خیمے اور دیگر اشیا شامل ہیں، این ڈی ایم اے
عدالت نے عمران خان کو وکلا سے مشاورت کے لیے 31 اکتوبر کا وقت دے دیا ورنہ سرکاری وکیل مقرر کردیا جائے گا
8 اسرائیلی یرغمالیوں کے بدلے 28 روزہ جنگ بندی اور درجنوں فلسطینی قیدیوں کی رہائی کی پیشکش
کچے میں بڑے آپریشن کی تیاریاں جاری ہیں جوکسی بھی وقت ہو سکتا ہے، ڈی پی او
نجکاری کے عمل میں ایک وقت لگتا ہے، آئندہ سماعت پر فریقین کو سن لیتے ہیں، لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ
اپنے ساتھ کرنا بند کرو! اس قسم کی چیزیں کرتے رہنے کیلئے بہت وقت ہے، کیون پیٹرسن
اسلام آباد ہائی کورٹ نے کیس کی سماعت 2 نومبر تک ملتوی کردی
پی ٹی آئی کی جانب سے ایڈووکیٹ شعیب شاہین نے سہولیات بحالی کے لیے درخواست دائر کی
ابتدائی معلومات کے مطابق حادثہ ڈرائیور کو نیند آنے کی وجہ سے پیش آیا
پی ایم ڈی سی رپورٹ کے مطابق ایم ڈی کیٹ پیپر میں سوالات آؤٹ آف سلیبس تھے
ملزم بلال نے دوران تفتیش بتایا کہ اس نے شہزاد کے اکسانے اور کہنے پر قتل کیا
شہر میں 3 روز کے دوران موسم کی صورتحال مختلف نوعیت کی رہ سکتی ہے، محکمہ موسمیات
عدالت نے کیس کی سماعت 4 نومبر تک ملتوی کردی
پولیس کی جانب سے 30 دن کے ریمانڈ کی استدعا کی گئی تھی
رہنما تحریک انصاف سلمان اکرم راجہ نے سپریم کورٹ کے 30 ستمبر کے فیصلے پر نظر ثانی کی اپیل دائر کردی۔
اجلاس میں پی آئی اے کی نیلامی کی تاریخ میں توسیع پرغورکیا جائیگا، ذرائع
وزیرِاعظم سے روسی فیڈریشن کونسل کی اسپیکر ویلنٹنینا میتویآنکو کی اسلام آباد میں ملاقات
اسلام آباد ہائیکورٹ نے جیل حکام سے 31 اکتوبر تک جواب طلب کرلیا
سلیکشن کمیٹی میں شامل نہ کرنا مستعفیٰ ہونے کی بڑی وجہ قرار دیا جانے لگا
سابق آسٹریلوی کرکٹر فرنچائز کرکٹ میں کھیلنا جاری رکھیں گے
سوشل میڈیا صارفین کا کہنا ہے کہ ماہرہ ضرورت سے زیادہ پرجوش ہیں
ریلوے کے ٹیکنیکل عملے نے حادثے کے بعد مرمتی کام شروع کر دیا ہے
اندھا دھند بمباری میں 58 افراد زخمی بھی ہوئے، لبنانی وزارت صحت
سپریم کورٹ بار انتخابات کے لیے عاصمہ جہانگیر اور حامد خان کے گروپ میں مقابلہ ہے
شان مسعود میرے بیٹے کی عمر کے ہیں، سابق کرکٹر
عمران نے بہنوں علیمہ خان، عظمہ خان، نورین خان اور بھانجے قاسم خان سے ملاقات کی
یہ 2022 کے سیلاب سے بحالی کا منصوبہ تھا اور اس کی منظوری تھرڈ پارٹی توثیق سے مشروط تھی
یہ 26 ویں ترمیم نہیں بلکہ جمہوری دور کا پی سی او ہے
پروفیشنل گروپ کے حامد خان، اشتیاق چوہدری جیسے بعض ارکان کا پی ٹی آئی سے بھی تعلق ہے
نواز شریف امریکا میں ایک ہفتہ گزار کر واپس لندن پہنچیں گے
ٹڈاپ کے زیر اہتمام 3 روزہ ایونٹ نے مقامی اور بین الاقوامی مندوبین کو اپنی طرف متوجہ کیا
وکیل اظہر صدیق ایڈووکیٹ نے موقف اپنایا کہ ان ترامیم کے تحت صرف بانی تحریک انصاف کا ریمانڈ لیا گیا،
ہم پہلے دن سے اپنا موقف رکھتے ہیں کہ کسی غلط کام کو ووٹ نہیں کریں گے