پشاور پولیس بدنام زمانہ دہشت گرد گروہ لعلے گروپ کو انجام تک پہنچا دیا

ویب ڈیسک | Dec 04, 2025 12:01 PM |

گروہ پشاور، نوشہرہ، چارسدہ اور گرد و نواح میں دہشت، پولیس پر حملوں، قبضہ اور بھتہ خوری کی علامت تھا