حد نگاہ میں بہتری کے بعد موٹرویز ایم 4 اور ایم 5 ٹریفک کے لیے کھول دی گئیں

ویب ڈیسک | Dec 25, 2025 07:57 AM |

موٹروے پولیس نے مسافروں سے اپیل کی ہے کہ سفر کے دوران احتیاطی تدابیر اختیار کریں، ترجمان