سال 2025 میں ریلوے کو کتنے ارب کی آمدن حاصل ہوئی؟ تفصیلات سامنے آگئیں

ویب ڈیسک | Dec 23, 2025 05:02 PM |

وزیر ریلوے نے پہلی بار ایک کھرب آمدن کا سنگِ میل عبور کرنے کی پیشگوئی بھی کر دی