صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
شام اوریوکرین جیسےتنازعات کےسبب اپنےگھربارسےمحروم ہوکراندرون ملک نقل مکانی پرمجبورافراد کی تعداد38ملین تک پہنچ گئی ہے
بالی ووڈ کے کئی نامور اسٹارز نے فلموں میں خواتین کا کردار نبھایا جسے شائقین نے بے حد پسند کیا
گزشتہ چند سالوں سے بھارتی فلموں میں کام کرنے کی پیشکش کی جارہی تھی لیکن مصروفیت کے باعث ہاں نہ کرسکا، گلوکار
12مئی کوپھانسی دیدی گئی تودیگرملزمان کوسزائیں نہیں مل سکیں گی،صولت مرزاکاخط
آئندہ 2 سال میں پاکستان اپنا بلند ترین شرح نمو ریٹ حاصل کر لے گا، ایس اینڈ پی
مے ویدر کے منیجرنے کیرئیرکی آخری فائٹ کی خواہش کا اظہارکیا تاہم رمضان المبارک کے بعد فائٹ کیلئےتیارہوں،برطانوی باکسر
’’را‘‘ سندھ اوربلوچستان سمیت دیگر حصوں میں مداخلت کرکے انتشارپھیلا کرملک کوغیرمستحکم کرنے کی سازش کررہی ہے،رابطہ کمیٹی
کسٹم عدالت کے جج کے تربیتی کورس پر جانے کی وجہ سے ماڈل كي ضمانت كي درخواست بھي التوا کا شکار ہوگئی ہے
دنیاکی تمام حکومتوں کو القاعدہ پرپابندیاں لگانے سے متعلق سلامتی کونسل کی کمیٹی سے رجوع کرنے کا مکمل حق ہے، تسنیم اسلم
فاٹا میں جوسرمایہ کار نئی انڈسٹری لگائیں گےانہیں ڈائریکٹ ٹیکس اوران ڈائریکٹ ٹیکسوں سےچھوٹ دی جائےگی،چیئرمین ایف بی آر
میں ایک سادہ بلکہ احمق انسان ہوں، میں اکثر اکیلا بیٹھ کر اپنی حماقتیں گنتا ہوں اور پھر دیر تک کف افسوس ملتا رہتا ہوں
نامعلوم افراد نے جاوید ناگوری کے ڈیرے پر دستی بم پھینکنے کے بعد اندھا دھند فائرنگ کی، پولیس
رمضان پیکیج گزشتہ برس دیے گئے پیکیج سے دس کروڑ روپے زیادہ ہے
اس نئے ٹیسٹ سے کینسر کی بیماری کا 100 فیصد درست پتہ لگایا جا سکتا ہے، سائنس دان
میری مینسن نامی اس خاتون نے اپنے بنگی جمپنگ کیرئیر کی ابتدا 2008 میں 84 سال کی عمر میں کی
اداکارہ نے فلمی کرئیر کا آغاز فلم "رب نے بنادی جوڑی" سے کیا تھا
جوڑے کا رجسٹرارایک رنگ ماسٹرہوگا جو80 فٹ نیچے مدعو کیے گئے 100 مہمانوں میں کھڑا میگا فون کے ذریعہ جوڑے سے رابطہ کرے گا
ہمارے نوجوانوں میں بہترین صلاحیتیں موجود ہیں جو ہر چیلنج کا مقابلہ کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، جاوید شیخ
کتنی خراب عادت ہے کہ ہم رستے پر چلتے چلتے اپنا رستہ بدل لیتے ہیں آپ کہیں گے کہ یہ تو کامیابی کی علامت ہے
شہر میں قتل کی حالیہ وارداتیں مخصوص پیٹرن کے تحت ہورہی ہیں،جنرل راحیل شریف
رواں سال ایک یا 2 نہیں بلکہ 122 ہیرے لوگ حاصل کر چکے ہیں
متعدد افراد تودے تلے دب گئے جب کہ پہاڑوں کے قریب واقع 100 سے زائد مکانات کو بھی نقصان پہنچا
زلزلہ، طوفان اور دیگر قدرتی آفات جب بھی شدت اختیار کرتی ہیں تو اس سے بڑے پیمانے پر تباہی آتی ہے
پال ایلیوٹ اور لورا ہاروے نے جب آدھی دوڑ مکمل کی تو وہ رشتہ ادواج سے منسلک ہوئے۔
میڈیکل بورڈ نے پرویز مشرف کو سفر سے منع کیا ہے جس کے باعث وہ عدالت میں پیش نہیں ہوسکتے، وکیل صفائی
شدت پسندوں کے اڈوں سے بڑی مقدار میں بارودی مواد بھی برآمد ہوا ہے، پولیس
آپریشن جاؤزجان، قندھار، زابل، غزنی، قندوز، فراہ، ہرات، ہلمند اور دیگر صوبوں میں کیے گئے
لیاری کو کینگ وار کے سربراہ عذیرجان نہیں بلکہ سیاسی لوگوں کی ضرورت ہے
النخیب شہر کی فوجی چوکی پر خودکش حملہ آور نے بارود سے بھری گاڑی ٹکرا دی جس میں 7 اہلکار ہلاک ہوئے۔
بھارت کے ایک بڑے کاروباری گروپ نے مختلف ٹیسٹ ممالک کی متوازی باڈیز کی رجسٹریشن سے کھلبلی مچا دی
گندم17ستمبر2014 کومنگوائی گئی،پلانٹ پروٹیکشن سرٹیفکیٹ نہ ہونے پر کلیئرنس نہیں ہوئی
دونوں ممالک کے سفیروں کو وہاں کی حکومتوں سے رابطہ کرکے نقصان کی تفصیلات حاصل کرنے کی ہدایت کی گئی ہے، ترجمان دفترخارجہ
آسٹریلیا نے پاکستان کی جگہ لیتے ہوئے تیسری پوزیشن سنبھال لی۔
میچ کے دوران دھونی بیٹی کو بھی اپنے ساتھ ڈریسنگ روم میں لے آئے اور وہاں پر تصویر بناکر سوشل میڈیا پر شیئر بھی کی۔
حفیظ کو بیٹسمین رینکنگ میں پانچ درجے خسارے کا سامنا کرنا پڑا جس کی وجہ سے وہ اب 38 ویں نمبر پر پہنچ گئے ہیں۔
فیصلہ شہریوں کی پریشانی کو مد نظر رکھتے ہوئے کیا گیا ہے، ضلعی انتظامیہ
نیویارک ٹائمز نے با اثر خواتین کی فہرست میں ملالہ کو 36 ویں جبکہ شرمین عبید چنائے کو 48 ویں نمبر پر رکھا ہے۔
مجھے یاد آیا ایسا پہلے بھی ہو چکا تھا کہ جب ایک ہی شخص نے دنیا کا رخ بدلا ہو۔۔۔
عوام کی خدمت کے لیے اور بھی بہت کچھ ہوگا جو میں دیکھ نہیں سکا۔۔۔
آج وہ وقت آگیا ہے جب چین دنیا کی دوسری سب سے بڑی معاشی طاقت اور تجارت کرنے والا دنیا کا سب سے بڑا ملک بن چکا ہے ۔۔
ہمارے جیسے معاشرے میں جہاں قلم کے خریدار بہت ہیں، وہاں قلم کے محافظ اور حرف کی حُرمت کے پاسبان بھی موجود رہے...
اگر کسی کے پاس اُس کا اصل شناختی کارڈ نہیں ہوا تو اسے حراست میں لے لیا جائے گا، ترجمان رینجرز
بھارتی فلم نگری میں صف اول کی یہ شخصیات اداکاری سے پہلے معمولی نوعیت کی ملازمتیں کرتے تھے
گہری سانس لینے سے آکسیجن زیادہ مقدار میں جسم کو ملتی ہے جو توانائی کا لیول بڑھا دیتی ہے
درخواست آئین کے آرٹیکل 184 کے زمرے میں نہیں آتی، عدالت
الیکشن کمیشن کے پاس بائیو میٹرک سسٹم کے لیے مناسب انتظامات نہیں لہذا اس سسٹم کا نفاذ ممکن نہیں ہے
افغانستان میں ایساف فوجوں کورکھنےکےنتیجےمیں افغان طالبان اورکابل حکومت کےمابین امن عمل سست روی کا شکار ہوگیا ہے، ذرائع
دنیا کے متعدد ملک عالمی معیار کی پراسیس شدہ محفوظ لکڑی سے تیار شدہ خوشنما پیکنگ استعمال کررہے ہیں، وحید احمد
پاکستانی برآمدات میں تنزلی کا یہ عالم ہے کہ رواں سال کے 2 ماہ کے دوران ان میں 12فیصد تک کمی ہوئی
یہ اپریل کا ظالم مہینہ ہے۔ ارے اب سے پہلے ہم اس مہینے سے کہاں واقف تھے۔