صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ایف سی کے پاس اسلحہ نہ ہونے کے برابر ہے، معاملہ وزیراعظم کے نوٹس میںلانے کا فیصلہ
فوج کوبرا بھلا کہنے کی بجائے کرپٹ لوگوں کا احتساب کیاجائے،مجلس عاملہ کی اپیل
70ارب کے منصوبوںپرکام جاری،12فیصدمنصوبے شروع کرنے کیلیے مزید30ارب درکار
دہلی تجارتی میلہ میںنئے مواقع میسرآئینگے،سلمان بشیر،پاکستانی پویلین کاافتتاح۔
بس میںنرسری کے4 تا 6 سالہ60 بچے سوار تھے،متعدد زخمی،حادثے کے وقت ریلوے کراسنگ کا پھاٹک کھلا تھا۔
دوریٹائرڈبریگیڈیئرزکے بیانات،فیصلے کی نقل اوردیگرموادآئندہ ہفتے بھجوادیاجائیگا۔
سپریم کورٹ فیصلے کی روسے ٹرائل4ماہ میںمکمل ہوناتھامگرکسی کو سزا نہیں ملی۔
مارٹر گولہ گرنے سے 2 بچیاں زخمی،مویشی ہلاک،لیوی کے 600 اہلکار جذبۂ خیر سگالی کے تحت بحال۔
پیپلزپارٹی واحدجماعت ہے جسے ماضی میںریاستی اداروںنے ختم کرنیکی کوشش کی
حبیب بینک نے یوبی ایل کو شکست کے دہانے پر پہنچادیا،یونس خان کی سنچری،سوئی ناردرن گیس نے پی آئی اے کے گرد شکنجہ کس دیا۔
اولمپک ایتھلیٹس اور اہلکاروں کو ڈوپنگ کے حوالے سے اعلامیے پر دستخط کرنے ہونگے۔
حکومت مدت مکمل کرنیوالی ہےکراچی کے حالات خراب کرنیکی اجازت نہیں دی جائیگی، ایم کیو ایم کے وفد، ارکان پارلیمنٹ سے گفتگو
3.5 ارب کی ابتدائی انویسٹمنٹ، پھر مزید 50 کروڑ کے بانڈ فروخت کیے جائینگے، آفتاب مصطفی
مرض کا علاج ممکن ہے۔
پہلے مرحلے میں ایک گھنٹہ،3روز بعد2 گھنٹے اور 6 روز بعد او پی ڈیز مکمل طور پر بند کردیں گے، ڈاکٹر ہادی
ترقیاتی کاموں پرکروڑوں روپے خرچ کرنے کے باوجود کوہسار ایکسٹینشن آباد نہ ہو سکی
ان افرادمیںریلوے کے سینئر افسران کوبیانات ریکارڈ کرانے کیلیے طلب کیاجائیگا
فوجی تنصیبات، درسگاہیں ،اسکول،بازار ہر مقام اور جگہ بم دھماکوں کی زد میں ہے
150ارب ٹیکس حاصل کرنے کیلیے ایف بی آر کو 7500ارب کا کالا دھن سفید کرنا پڑیگا
جنرل کاکڑ نے اسد درانی کو سیاسی سرگرمیوں پر فوج سے الگ کیا تھا ، ٹی وی انٹرویو
کراچی کا مسئلہ بیان بازی سے حل نہیں ہوگا، بلکہ خلوص نیت اور سچائی سے کراچی کھپے کا نعرہ لگانا پڑے گا
زیادہ عمر، مرد اور شادی شدہ ہونے سے نزلے کی فریکوینسی کم ہو جاتی ہے۔
18مارچ کو اسمبلی کی مدت پوری ہو رہی ہے، جس کے بعد الیکشن کمیشن 60 دنوں میں انتخابات کرانے کاپابند ہے،الیکشن کمشنرسندھ
عمران خان نے کہا کہ وہ صوبہ بہار کی حکومت کی کامیابیوں سے متاثر ہیں
تیز بخار اور ڈنگی وائرس کا شبہ ہونے پر دیسی ٹوٹکوں اورعلاج سے پرہیزکریں, طبی ماہرین.
کالعدم تنظیموں کے کارندوں نے شہر میں قائم بیشتر کچی آبادیوں میںٹھکانے بنالیے
پنجاب حکومت کی جانب سے ن لیگ تشہیری مہم پری پول دھاندلی کے زمرے میں آتی ہے
مجموعی طور پر ’’ فیوچر تو برائٹ ہے جی‘‘بہترین تفریحی فلم ہے۔
حکمران ملک میں قتل و غارت، بدحالی،غربت، مہنگائی،لوڈ شیڈنگ سمیت لاتعداد مسائل چھوڑ کر جارہے ہیں۔
کسی بھی بل پر صدر کی جانب سے دستخط کے بعد وہ بل قانون کی شکل اختیار کرلیتا ہے۔
چین میں سستی بجلی‘ سستی لیبر اور معمولی ٹیکسوں کے باعث صنعتوں کا جال بچھ گیا.
نوازشریف نے کہا کہ روشنیوں کے شہر کوموت اور بدامنی کی تاریکیوں سے بچانا سب کی زمے داری ہے۔
کسی ٹیم کے آسانی سے100رنزبنالینا پھردووکٹوں کااچانک گرنا غیرمعمولی ہے،جیتن
چھاتی کا کینسر لازمی طور پر موت کا اعلان نہیں چناں چہ اس کا شکار خواتین کو چاہیے کہ وہ اپنی صحت کا خاص خیال رکھیں۔
موچ کی صورت میں ڈاکٹر کے پاس جانے کا انحصار اس کی شدت پر ہوتا ہے۔
جونا گڑھی عوام اپنی ریاست کی آزادی تک چین سے نہیں بیٹھیں گے،محمد اقبال
بلدیہ ٹائون پولیس نے اتحاد ٹائون میں چھاپہ مار کارروائی کے دوران 14 مشتبہ افراد کو حراست میں لیا
بطورپروڈیوسرپہلی شارٹ فلم نے جرمن فلم فیسٹیول ایوارڈ جیتا،امریکی اداکارہ نے پاک بھارت ٹی وی ڈراموں میں بھی پرفارم کیا
حکومت جہالت اورغربت کے خاتمے کے لئے جنگ لڑتی رہے گی،صدرآصف زرداری
پارلیمنٹ سپریم ہے،اسلم بیگ نامناسب بیانات سے گریز کریں، وزارت داخلہ اصغرخان کیس کاجائزہ لے رہی ہے
کالجوں کوبند کرکے عملے کوصبح کے کالجز میں منتقل کردیا جائے، پرنسپلز پرمشتمل کمیٹی نے اپنی رپورٹ جمع کرادی
فیسٹیول 12سے 15 نومبر تک منعقد ہوگا،خصوصی نوجوانوں کیلیے دو علیحدہ کیٹگریز ہیں،رجسٹریشن اورانتخاب کا عمل شفاف ہے
دھماکے میں 150 کلو گرام بارود استعمال کیا گیا جس کی آواز 15 کلو میٹر دور تک سنی گئی، پولیس ذرائع
انخلا سے پہلے کابل میں وسیع البنیاد حکومت کے قیام کو یقینی بنایا جائے، ڈاکٹر ممتاز
برآمد ہونے والے قیمتی چاندی کے سکوں میں 1875 سے لےکر 1920 تک کے تقریباً 150 سکے شامل ہیں۔
ووہیب ایف سی لاہور کو 1-5 سے شکست۔
دبنگ ٹو میں آئٹم سانگ کے لیے کرینہ کپور کے رضامند ہونے پر حقیقی خوشی ہوئی ، ملائکہ اروڑا
آٹو سیکٹر ٹیکس وصولیوں کا 1.5 فیصد ادا کرتا ہے، عبدالحفیظ شیخ کی انڈس موٹرز کومبارکباد.
اگر ہم عوام کی آزادانہ رائے کے ذریعے اپنے نمائندے منتخب کرسکتے ہیں تو کوئی بھی جیتے، کوئی بھی ہارے، جیت ہم سب کی ہے۔
عام انتخابات سر پر ہیں اور سیاسی حلقوں کے مطابق ملک میں انتخابی ماحول نہیں بن رہا۔