صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ایڈورڈ سب سے زیادہ کاکروچ کھا کر مقابلہ تو جیت گیا لیکن مقابلہ ختم ہوتے ہی ہلاک ہو گیا۔
رواں سال عالمی شرح نمو 6.7 فی صد رہنے کا امکان ہے، آئی ایم ایف۔
ویزوں کے سلسلے میں حکومتوں کی بات چیت، بھارت کوسیریزکیلیے این او سی مل چکا
حادثے کا ذمے دار ڈرائیور موقع سے گاڑی سمیت فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا
قبائل صرف امن چاہتے ہیں اور امریکا ڈرون حملے کرکے معاملات خراب کر رہا ہے، مولانا فضل الرحمان
لوگوں نے تیونس کے ساحلی علاقے پر صفائی کے ناقص انتظامات کے خلاف پرتشدد احتجاجی مظاہرے کئے۔
پولیس اور ایف سی موقع پر پہنچ کر تمام علاقے کو گھیرے میں لے لیا ۔
وزیراعظم پرویزاشرف کوسوالنامہ بھیجنے کی خبریں بے بنیادہیں،ترجمان ظفراقبال کی گفتگو
آسٹریلیا کے خلاف اچھی کارکردگی کا مظاہرہ کرنے کے باوجود آل رائونڈرعبدالرزاق کو نہ کھلانے پر تنازع کھڑا ہوگیا ہے
انگلینڈ اینڈ ویلز کرکٹ بورڈ نے کیون پیٹرسن تنازع کو ہوا دینے کا ذمہ دار جنوبی افریقہ کو ٹھہرا دیا ہے
واڈرا نے2007ء کے بعد5کمپنیاںبناکر300کروڑکی جائیدادبنائی،انڈیا اگینسٹ کرپشن
پاکستانیوں کی حب الوطنی کو مشکوک اوردہری شہریت کو گالی بنا دیا جائے تو یہ سراسر ظلم ہے
توسیع کیخلاف یوم سیاہ منایا گیا،ظفر خان ، علمدار رضا اور نذیر جان کا اجتماع سے خطاب
فروخت کیے جانے والے اسلحےسےایک فائرکرکے اس کا خول پولیس اہلکار اسلحہ کی دکان سے وصول کر کے فارنسک ڈویژن پہنچائے گا.
عدالت نے چوری کےالزام میں گرفتاردوخواتین کو جیل بھیج دیا، اسٹریٹ کرائم میں ملوث ملزمان کی درخواست ضمانت مسترد کردی.
ندی، نالوں اور نشیبی مقامات پر جراثیم کش اسپرے کیا جائیگا،مہم 25اکتوبر تک جاری رہے گی.
این ای ڈی یونیورسٹی میںداخلے کے لیے طلبہ و طالبات انٹری ٹیسٹ کا پرچہ حل کرنے میںمصروف ہیں.
وزیرستان سمیت ملائیشیا اوردبئی سےآنیوالی بھتےکی فون کالزاورتاجروں کو جان سےمارنے کی دھمکیاں پولیس حکام کیلیے چیلنج.
ایم کیو ایم کے کسی بھی سیاسی جماعت سے انتخابی اتحاد کے امکانات بہت کم ہیں، فاروق ستار
عدالت نے ضمانت مستردہونے کے بعد پولیس کو حکم دیا تھاکہ فیکٹری مالکان کو احاطہ عدالت سے گرفتار نہ کیا جائے
وزیرستان کےعوام کی بہت قربانیاں ہیں اور ان کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے تحریک انصاف کا سونامی وزیرستان۔۔۔، عمران خان
این ای ڈی میں مجموعی طور پر 7663 امیدواروں نے 22 شعبہ جات میں داخلوں کیلئے ٹیسٹ دیا۔
آل رانڈر عبدالزاق كو سيمی فائنل ميں شامل نہ کرنے كے فیصلے پر بات کرتے ہوئے کہا کہ يہ ٹيم مينجمنٹ كا فيصلہ تھا۔
ایک ہفتے میں رپورٹ طلب، نئے بلدیاتی نظام کی افادیت سے عوام کو آگاہ کیا جائے،صدرزرداری
انڈیکس 15754ہوگیا، 48 فیصد حصص کی قیمتوںمیں کمی،7 ارب 60 کروڑ کا نقصان
نمائش کے دوران نائیجریا اور بھارت کے وفود نے وزیر تجارت سے ملاقاتیں کرکے پاکستان کے ساتھ تجارت بڑھانے میں۔۔۔
دلائی لامہ سےایوارڈ وصول کرنایادگار واقعہ ہے،کچھ واقعات،جو نام ورتاریخ داں ڈاکٹر مبارک علی کی روح کو مہکائے رکھتے ہیں
کرائے کا مکان ہے اور بھاڑے کی ٹیکسی، ٹیکسی ڈرائیور محمد جلال کی تلخ زندگی کے شب وروز۔
مسئلے سے نمٹنے کیلیے منصوبہ بندی کرنا ہوگی، ورلڈ کپ میںمثبت کرکٹ کھیلی، کپتان
ایسے ایشو انتشار پیدا کرنے کے لیے کھڑے کیے جاتے ہیں، پیچھے مخصوص لوگ ہوتے ہیں، سندھ ہائی کورٹ کی آبزرویشن
جنوبی علاقے میں 5 دہشتگرد، شہر مالا میں خودکش حملے کے دوران 2 فوجی مارے گئے
نیشنل ٹیرف کمیشن (ترمیمی) بل2012ء کاجائزہ لینے کافیصلہ،یوریاکی درآمدپربریفنگ
عدلیہ بے خوف فرائض سرانجام دیتی رہے گی،وفدسے ملاقات،عالمی ایوارڈملنے پرکیک کاٹاگیا
حکومت کچھ نہیں کررہی،کیاعدالت اکیلی ہی ان کیلیے لڑتی رہے گی،جسٹس دوست محمد
10سال میںایک ہزارکی خودکشی،فوجی نوکری اب پرکشش نہیں رہی،بھارتی جریدہ
جوائنٹ سیکریٹری حافظ شیر کے تبادلے کا باریک بینی سے جائزہ لیں گے،چیف جسٹس
طالبان کو اعتراض ہے نہ فوج کو، صرف حکومت خائف ہے، چیئرمین تحریک انصاف، صاحبزادہ فضل کریم نے حمایت کردی
سپریم کورٹ کے حکم کے مطابق اعتراض دورکرکے خط ڈرافٹ کررہے ہیں،حکومت معاملے کے حل کی طرف بڑھ رہی ہے،قمرزمان کائرہ
اس حوالے سے شوریٰ کا اجلاس ہوا ہے، ایک دو روز میں میڈیا کو آگاہ کردینگے، احسان اللہ
منشیات فروشوں کے خلاف جاری مہم میں9ملزمان کو گرفتار کیا گیا،صوبائی وزیر
ڈرون بنانے کا مقصد نیپال کے بردیا نیشنل پارک میں نایاب جنگلی جانوروں کی مانیٹرنگ اورانہیں شکار سے بچانا ہے۔
عدالت کے پاس دستاویزات موجود ہیں اس سے پتہ چلتا ہےکہ 1990 میں سیاسی سیل ایوان صدرمیں کام کررہا تھا، چیف جسٹس
کمی فیول ایڈجسٹمنٹ کے تحت کی گئی،فائدہ آئندہ بلوںمیںہوگا،نوٹیفکیشن جاری
وزارت مذہبی امور کوٹا الاٹمنٹ کا عمل مکمل کر کے آج تفصیلی رپورٹ جمع کرائے، چیف جسٹس
انھوں نے سری لنکا کیخلاف سیمی فائنل کے حوالے سے پلیئرز کی رہنمائی کرتے ہوئے انھیں مثبت انداز میں کھیلنے کا کہا
دھماکے کی آواز سن کرعلاقہ مکین خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر نکل آئے
پاکستان کی سب سے بڑی بدقسمتی یہ رہی ہے کہ یہاں کے عوام کو فیصلہ سازی کے عمل میں کبھی شریک ہی نہیں کیا گیا
اب تو پرانی طرز کا سامراجی دور ختم ہو چکا ہے اور اس کی جگہ معاشی سامراج نے لے لی ہے
ایک شخص کی صرف شکل و صورت انسان کی ہو اور کام شیطان کا ہو تو اسے ’’انسانی حقوق‘‘ نہیں دیے جا سکتے۔
جنوری 2011ء سے 30ستمبر 2012ء تک 714کیسز سامنے آئے، 313 نمٹائے،ستمبر میں لاپتہ 27افرادتلاش کیے