صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
حادثہ کا شکار ہونے والا خاندان کراچی میں امن و امان کی بدتر صورتحال کی وجہ سے 4 دن قبل ہی سوات منتقل ہوا تھا
ٹیلرکی نئی البم کی پہلی وڈیو بل بورڈ میوزک چارٹس پر پہلے نمبر پر آگئی ہے
عمران خان لیڈر ہو نہ ہو، اس کی پارٹی کیسی بھی کیوں نہ ہو لیکن ان میں ’’پنگا‘‘ لینے کی عادت بڑی پکی ہے
دونوں امیدوار اس بات پر متفق نظر آئے کہ ایران کو جوہری ہتھیار بنانے سے روکنے کے لئے طاقت کا استعمال آخری حربہ ہوگا۔
زخمیوں کو لیڈی ریڈنگ اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔
عرصہ دراز کے باوجود بے نظیر بھٹو کے قاتلوں کی گرفت کا معاملہ مسلسل کھٹائی میں پڑا ہوا ہے
محمد اصغر خان کے اس دعوے میں کسی کے لیے عزت تھی ،کسی کے لیے ذلت
افغانستان پاکستانی اشیا کے لیے ایک بڑی منڈی ہے
باجوڑ ایجنسی میں بھی فوجی کارروائی کی گئی اور اب وہاں بھی امن قائم ہو گیا ہے۔
سندھ کوتقسیم کرنے کاسوچ بھی نہیںسکتے،بلدیاتی نظام منظورہوچکا،گورنرکے دستخط کے بعدباقاعدہ نفاذہوجائیگا،سکھرمیںخطاب
سیاسی مقاصدکیلیے50کروڑ روپے نکلوائے جانے کے معاملے کیخلاف پٹیشن دائرکرنے کافیصلہ
حناکھرنے گراسمین سے حوالگی کیلیے اپنااثرورسوخ استعمال کرنیکی درخواست کی، سفارتی ذرائع
فراڈ کے تمام راستے بند کردیے اب انتخابات شفاف ہوں گے، پیپلزپارٹی کبھی نہیں ہاری، دوتہائی اکثریت لے کر حکمرانی کرینگے
اپوزیشن دائیں بازو کے ووٹوں کیلیے کوشاں ہے، آپریشن کا مشورہ دینے والے سوچ لیں ملک میں کتنے مدرسے ہیں
گرفتار شدگان میں 13مفرور ملزمان بھی شامل ہیں
ایڈمنسٹریٹر حیدرآباد میونسپل کارپوریشن کا چارج لے چکے،صورتحال سے مالیاتی نظام درہم برہم.
سیلانی ٹرسٹ کے تحت سانحہ بلدیہ کے متاثرین میں ایک کروڑ 10 لاکھ کی امداد تقسیم
پاک فوج نے علاقے کو عسکریت پسندوں سے مکمل طور پر پاک کر دیا ہے۔
کامیاب زندگی گزارنے کے لیے اپنے طبعی میلان کے مطابق ملازمت اختیار کریں۔
آخر ایسا کیا ہے ان ’’خانز‘‘ میں؟،بولی وڈ میں راج کرتے شاہ رخ،عامر اور سلمان خان کے نمبر ون پر قائم رہنے کا راز کیا ہے۔
پڑے لکھوں کو فاقے کرتے دیکھتا ہوں تو تعلیم سے خوف آنے لگتا ہے، ہر حال مست معمار عدالت حسین کی دل چسپ باتیں۔
گنے کی بہترین پیداوار کے باعث چینی کی پیداوار میں 5 تا7 فیصد کا اضافہ متوقع
ضروری کاموں کے دوران ناک میں صرف ابلا ہوا یا کلورین ملا ہوا پانی داخل کریں
جن نوجوانوں کا رشتہ کتاب یا مطالعے سے ہے وہ بالکل ہی الگ شخصیت کے حامل دکھائی دیتے ہیں
انعامات ِ الٰہیہ کے مُبارک دن
سائنسدانوں کے مطابق یہ لیزر سسٹم سائنس کے اصول "ڈاپلرایفیکٹ" کے تحت کام کرے گا۔
افغانستان ملالہ پرحملے کے دکھ کو پوری طرح محسوس کررہا ہے ،اسفندیار ولی کو خط
ہم اسے فوری طور پر آئی سی سی اینٹی کرپشن آفیسر کے علم میں لائے جو ایونٹ کیلیے سری لنکا میں موجود تھا، اے آر ایم عروس
سری لنکا اور زمبابوے بھی ٹور کیلیے تیار ہیں، پہل ہمیں کرنی چاہیے، مصطفی کمال
سندھ میں پانی کی منصفانہ تقسیم اور بہتر کارکردگی یقینی بنائی جائے، اجلاس میں ہدایات
سڑکوں پر سیوریج کا پانی جمع، شہریوں کو مشکلات، تنخواہ سے محروم ملازمین کا مظاہرہ
پولیس کےمطابق فیکٹری مالکان سے بھتہ مانگا گیا تھا اورانکارپرملازمین کی بس پر فائرنگ کردی۔
موجودہ دور میں کوئی ملک تنہا رہ کر ترقی نہیں کرسکتا، ہرشعبے میں تعاون ضروری ہے
ملالہ پرحملے میں ملوث عناصر کیخلاف کارروائی کرکے انصاف کے کٹہرے میں لایاجائے
بینک کو 147 ملین روپے کا قبل ازٹیکس منافع ہوا
وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ جمہوری روایات کو مضبوط ہونا چاہئے تھا لیکن ایسا ہوتا نظر نہیں آرہا
پچھلے کچھ دنوں سے علاقے میں پاکستان اور بھارت کی افواج کے درمیان فائرنگ کا تبادلہ ہو رہا ہے
اس طرح کادفتر لوگوں کی خواہشات سے مطابقت نہیں رکھتا، صدر تھین سین
پی سی بی نے کپتان محمد حفیظ کیخلاف بیان کی وضاحت کیلیے جمعے کو طلب کر لیا، ذرائع
گروہ کا نیٹ ورک پورے ملک میں پھیلا ہے جو نادرا اور ووٹر لسٹوں کے ذریعے سموں کو ایکٹیویٹ کرتا تھا، ابتدائی تفتیش
19ویں صدی میں علما کی قیادت تھی تو فرقہ واریت تھی نہ مسجد، مندرتصادم
جلسے کے حوالے سے فول پروف انتظامات کیے جائیں، وزیراعلیٰ کی آئی جی کو ہدایت
پالیسی میں ترمیم کی راہ روکنے کیلیے سیاسی جماعتوں سے ڈرافٹ پر دستخط کرائے جائیں گے۔
معروف نجی بینک سے ٹرانزیکشن کے دوران جعلی نوٹ ملنے کے بعد صارفین تذبذب کا شکار۔
سائنسدانوں کی تحقیقی سرگرمیوں کے نتائج سے کاشتکار مستفید ہورہے ہیں، چیئرمین پی اے آرسی
آئی پی ایل ٹیم 14رنز سے ناکام ،ہینریکس کے 49 رنز بنانے کے بعد 3 شکار، واٹسن بھی 46 رنز بناکر نمایاں
کیتھڈرل چرچ میں بچوں ملالہ کے لئے شمعیں روشن کیں اور دعائیہ گیت گائے
بھارتی وزیرداخلہ کی پونچھ کراسنگ پوائنٹ آمد، تاجروںکومسائل حل کرنیکی یقین دہانی
دنیا میں امن کے قیام کے حوالے سے امریکی صدور میں بل کلنٹن کا نام سر فہرست ہے
دہشت گردی کے خاتمے کے لئے تمام وسائل کو استعمال میں لایا جانا چاہئے، قائم مقام سفیر رچرڈ ہاگ لینڈ