صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
تھانہ گوجرخان پولیس نے وڈیو کلپ کی مدد سے ملزم کو گرفتار کیا
انتظامی افسران کی نگرانی میں محکمہ صحت کی ٹیمیں پشاور بھر میں لوگوں کو کورونا ویکسین لگا رہی ہیں۔
نالے میں گر کر جاں بحق محنت کش کی ہرجانے کی درخواست پر ڈی ایم سی ویسٹ کو جواب جمع کرانے کی آخری مہلت
سابق صدر میخائل ساکاآشویلی پر اختیارات کے ناجائز استعمال کا الزام ہے
عثمان عارف نامی مسافر کے قبضے سے مختلف افراد کے 28 پاکستانی پاسپورٹ برآمد ہوئے
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کا حتمی فیصلہ وزارت خزانہ کی وزیراعظم سے مشاورت کے بعد کل کیا جائے گا، اوگرا
ملزم عدنان شاہ نے متاثرہ خاتون کا چھ ماہ کا حمل بھی ضائع کرایا
دبئی میں ہونے والی ورلڈ ایکسپو کا آغاز یکم اکتوبر سے ہو رہا ہے
3 سال میں ملک پر بیرونی قرض میں 26 ارب ڈالر سے زائد کا اضافہ ہوا، اقتصادی امور ڈویژن کی بریفنگ
موبائل فون سر پر لگنے سے بوائے فرینڈ کو اندرونی چوٹ آئی جو جان لیوا ثابت ہوئی
پولیس نے واقعہ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہونے کے بعد نوجوان کو گرفتار کیا
مظاہرین میں مسلمان، سکھ، مسیحی اور دلت قوم سے تعلق رکھنے والے سیکڑوں افراد موجود تھے
جب لاہور اسلام آباد موٹروے بن رہی تھی شریف فیملی اس وقت لندن میں فلیٹ خرید رہی تھی، فواد چوہدری
الیکشن کمیشن نے دونوں وزراء سے لگائے گئے الزامات پر 7 دنوں میں جواب طلب کیا تھا
فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 113500روپے ہوگئی
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر مزید 36پیسے کے اضافے سے 169.03روپے پر بند ہوئی
فی تولہ سونے کی قیمت بڑھ کر 113000 روپے ہوگئی
محکمہ انکم ٹیکس کے چھاپوں پر سوشل میڈیا پر اداکار کے مداح ان سے اظہار یکجہتی کر رہے ہیں
حجاب پہننے کے بعد نہ میرے لفظوں میں کمی آئے گی اور نہ سوچ میں کوئی تبدیلی آئے گی، کرن ناز
نجی اسکول میں بچوں کو حبس بے جا میں رکھنے اور والدین پر تشدد کے حوالے سے تحقیقاتی ٹیم نے رپورٹ جمع کروادی۔
مہم کے صرف 14 روز کے دوران 16 ہزار سے زائد چالان کیے گئے، 10 ہزار 754 گاڑیوں کو بھی ضبط کرلیا،ترجمان ٹریفک پولیس
اثاثوں کی جانچ پڑتال سے اسپتال کے فنڈز کے غیر ضروری استعمال کی روک تھام بھی ممکن ہوگی، ترجمان ایل آر ایچ
لڑکی نے ڈانٹ سے بچنے کے لیے والدین کو چوہے مار دوا سے دانتوں کی صفائی کا نہیں بتایا
انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 7پیسے کے اضافے سے 168.09روپے پر بند ہوئی
اوسط ٹیرف کے ساتھ 100 روپے کی بجلی پر مکمل چارج ہوکر یہ گاڑی 80 کلو میٹر تک کا فاصلہ طے کر ے گی
کے الیکٹرک بلز میں 200 روپے کے ایم سی چارجز وصولی کی تجویز
افغانستان میں کسی طیارے کو یرغمال بنانے کے واقعے سے آگاہ نہیں، اینٹونی بلنکن
ہم نے مقامی علماء کے کہنے پر جنگ روک دی تھی لیکن دھوکے سے میرے رشتے داروں اور رفقا کو قتل کیا گیا، احمد مسعود
2015 میں گوگل کی فوٹو ایپ نے بھی سیاہ فام افراد کو ’گوریلوں‘ کے طور پر شناخت کرنے کی غلطی کی تھی
ٹیلنٹ کے اعتبار سے عمر اکمل سے بڑا کوئی کھلاڑی نہیں، کوئٹہ گلیڈی ایٹرز میں برقرار رکھیں گے، ندیم عمر
ہندو انتہا پسندوں کا جاوید اختر کے گھر کے باہر احتجاج، سرعام معافی مانگنے کا مطالبہ
ابتداء میں اسوس، ڈیل، ایچ پی، لینووو، سام سنگ، سرفیس کمپیوٹرز اور ٹیبلٹس کےلیے ونڈوز 11 کا اجراء کیا جائے گا
عبدالرحمان نامی شوہر احاطہ عدالت میں سر دیواروں میں مارتا رہا
خلائی اسٹیشن میں پچھلی بار دریافت ہونے والی دراڑیں بہت باریک تھیں جبکہ نئی دراڑیں ان سے کچھ بڑی ہیں
ہماری ٹیکنیکل ٹیم اور انجینیئرز کابل ایئرپورٹ کا انتظام سنبھالنے کے لیے مکمل طور پر تیار ہیں، طالبان
مطالبات پورے نہیں ہوتے تو اسلام آباد پی ایم سی کے باہردھرنا دیں گے، مظاہرین کا الٹی میٹم
خوابیدہ کیفیت والی نیند کے دوران دماغ میں خون کا بہاؤ معمول سے زیادہ ہوجاتا ہے جو مفید ثابت ہوتا ہے
یہی پاکستانی وطن میں قانون کی پاسداری نہیں کرتے جب کہ دیار غیر میں خود کو قانون کے مطابق رکھتے ہیں
سلمان خان ان دنوں فلم ’’ٹائیگر3‘‘ کی شوٹنگ کے لیے اداکارہ کترینہ کیف کے ہمراہ روس میں موجود ہیں
مقتول کو کسی نے فون کر کے بلایا تھا، واقعہ زاتی رنجش کا شاخسانہ معلوم ہوتا ہے، پولیس
جو حقیقت ہے وہ یہ ہے کہ وقت کے ساتھ طالبان بے تحاشہ تجربہ حاصل کرچکے ہیں، وہ دنیا میں تنہا نہیں رہنا چاہیں گے۔
سماجی رہنما کی حیثیت سے بھی انھوں نے بے لوث خدمات انجام دیں، نہ صلہ کی پرواہ نہ ستائش کی تمنا۔
آخری امریکی شہری کے نکلنے تک امریکی افواج افغانستان میں ہی رہیں گی چاہے 31 اگست کی ڈیڈ لائن ختم ہوجائے، امریکی صدر
ملاقات میں افغانستان کی تازہ ترین صورتحال اور پائیدار استحکام سے متعلق تعمیری تبادلہ خیال کیا گیا۔
سلمان خان اور کترینہ کیف میں معاشقے اور شادی کی افواہیں کئی سال تک گردش میں رہ چکی ہیں
صدارتی محل سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ حکومت اور طالبان کے ساتھ تعاون کرنے والوں کو عام معافی دی جائے گی
معصوم شہریوں کو نشانہ بنانا بدترین بربریت ہے، بلاول بھٹو زرداری
6 ہزار 106 میٹر بلند یہ چوٹی اب تک کسی نے سر نہیں کی تھی
فیاض الحسن چوہان کو ترجمان مقرر کرنے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا گیا
نواز شریف دل، کڈنی اور شوگر کی بیماریوں میں مبتلا ہیں، انہیں مزید احتیاط کی ضرورت ہے، میڈیکل رپورٹ عدالت میں جمع