صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
امریکا میں ہلاکت خیز وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی 5 ہزار اور متاثرین کی تعداد 2 لاکھ سے تجاوز کرگئی
لفظ "ٹائیگر" کو کسی سیاسی جماعت سے منسوب نہ کیا جائے، معاون خصوصی
سندھ میں لاک ڈاؤن کے سبب سب سے زیادہ متاثر روزانہ اجرت پرکام کرنے والے، متوسط اور غریب طبقے ہیں۔
کورونا وائرس کے اسلامی ممالک میں ایران کے بعد سب سے زیادہ مریضوں کی تعداد ترکی میں ہے
بیٹنگ میں پشاور زلمی کے حیدر علی اور بولنگ میں لاہور قلندر کے دلبر حسین بہت اچھے لگے، مصباح الحق
وزیراعظم کا ایکسپورٹرز کا مال روکے جانے کی اطلاعات کا نوٹس
ٹرافی کا فیصلہ کیے بغیر درمیان میں ایونٹ نہیں چھوڑنا چاہیے، ہیڈ کوچ قومی ٹیم
ٹرین آپریشن کورونا وائرس کی وجہ سے معطل کیا گیا ہے
شیو تو خود کرلیتے ہیں لیکن بال کیسے کاٹیں، عوام کا شکوہ
لاک ڈاؤن اور کرفیو کے نفاذ کی بحث سے قطع نظر صحت کے نظام کی زبوں حالی کو محسوس کرنا چاہیے۔
حکومت اولین فرصت میں زرعی شعبے کی کسمپرسی اور کسانوں اور ہاریوں کی حالت زار کی طرف توجہ دے۔
میل جول یا خرید فروخت و فروخت کے دوران ایک میٹر سے کم فاصلہ رکھنے پر 6 ماہ قید اور 10 ہزار سنگاپوری ڈالر جرمانہ ہوگا
امریکا میں کورونا وائرس کے تصدیق شدہ مریضوں کی تعداد چین اور اٹلی سے بھی زیادہ ہوگئی ہے
چوزے کی لاگت 40 روپے لیکن طلب نہ ہونے کی وجہ سے یہ چوزہ 4 روپے میں فروخت کرنا پڑرہا ہے، پولٹری ایسوسی ایشن
شرح سود کو فوری طور پہ 3 سے 4 فیصد کم کیا جائے، صدر ن لیگ
کورونا وائرس سے ملک بھر میں ہلاکتوں کی تعداد 7 ہوگئی جب کہ 18 مریض صحت یاب ہوکر گھروں کو روانہ ہوگئے
ہمایوں سعید اورعدنان صدیقی نے مزید 10 دن تک خود کو قرنطینہ میں رکھنے کا فیصلہ کیا ہے
قیدیوں کی رہائی کے لیے ڈی جی اے این ایف، چیف کمشنر اسلام آباد اور انسپکٹر جنرل پولیس پر مشتمل کمیٹی قائم
ماسک اور سینی ٹائزر مہنگا بیچنے اور زخیرہ اندوزی کرنیوالوں کیخلاف سخت ایکشن لیاجائے، فنکاروں کی وزیراعظم سےاپیل
جان لیوا وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد3لاکھ سےتجاوزکرگئی، 95 ہزارسےزائد صحت یاب
آپؐ جسم و روح کے ساتھ اس مرکز سے بھی اوپر تشریف لے گئے، جہاں خالق خلق اپنے قلم سے فیصلے جاری کرتا ہے
قومی دھارے میں لانے کیلیے ریگولیشنز تیار کرنے کا ٹاسک اسٹیٹ بینک اور ایس ای سی پی کو دے دیا گیا ہے
کرکٹر کی فٹنس اور ٹیلنٹ بعد میں دیانتداری پہلا معیار ہونا چاہیے،اوپنر
کورونا اور اس کے ہمہ جہت اثرات سے نمٹنے کے لیے سب کچھ کیا جاسکتا ہے۔
متعدی بیماریوں کے پھیلنے کے ساتھ پھیلتی کہانیوں کی دل چسپ روداد
عجب عالم ہے صاحب، کسی سے بھی ہاتھ ملانے سے پہلے جھجھکنا پڑتا ہے کہ ہاتھ ملائیں یا نہ ملائیں۔۔۔
دوست اور دشمن انسان کی اپنی پسند اور ناپسند کے مظاہر ہیں
محدود معاشی وسائل کے باوجود وطنِ عزیز کے حکمران اور ادارے بھی کورونا وائرس کے خلاف مقدور بھر کوششیں کررہے ہیں۔
ملیریا کےعلاج کے لیے عام دوا کلوروکوائن بعض مریضوں کےعلاج میں مفید ثابت ہوئی ہے
میڈیکل،جنرل اسٹورز،فیکٹریاں،منڈیاں کھلی رہیں گی،وائرس ختم کرکے دم لیں گے،بزدار،انسداد کورونا کیلیے 5ارب کا فنڈ قائم
ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن کی جانب سے وباء کے حوالے سے معلومات کی تفصیل
وبا کی لپیٹ میں آنے والوں کی تعداد 2 لاکھ سے تجاوز کرگئی، یورپ میں 64 ہزار افراد متاثر ہوچکے ہیں
ایران میں مزید 135 مریضوں کی ہلاکتوں پر مجموعی تعداد تقریباً ایک ہزار ہوگئی ہے
آئمہ کرام کو نماز جمعہ دو فرض تک محدود اور خطبہ مختصر کرنے کی ہدایت
رمیز راجا نے الیکس ہیلز کے کورونا وائرس میں مبتلا ہونے کا خدشہ ظاہر کیا تھا
ہماری قوم کا سب سے بڑا مسئلہ ہی اخلاقیات کا ہے، عوام صفائی کی اہمیت تک سے آگاہ نہیں
تمام سیاسی و مذہبی اجتماعات کو ملتوی کرنے کا فتویٰ جاری
متعلقہ کمشنرز کو ہر ضلع میں قرنطینہ کے لیے قابل استعمال سرکاری عمارتوں کی نشاندہی کی ہدایت کردی گئی
24 گھنٹوں میں ایران میں 100 افراد ہلاک اور اسپین میں 2000 نئے مریضوں کے بعد لاک ڈاؤن جاری ۔
وزیر اعلیٰ پنجاب نے طبی کاموں کیلیے اپنا ہیلی کاپٹر محکمہ صحت کے حوالے کردیا گیا
لارج ٹیکس پیئر یونٹ لاہور نے 22 جبکہ کارپوریٹ ریجنل ٹیکس آفس نے 2 شوگرملز کا ریکارڈ ایف آئی اے کے حوالے کیا ہے۔
ساڑھے 4ہزارکے عملے میں سے ساڑھے 3ہزار عملے کو فارغ کر دیا گیا۔
کسی خاتون کو ورکنگ آورزکے بعد کوئی چائے یا کھانے پر بلا ئے تو شکایت کریں
کورونا وائرس ودیگر بیماریوں کیلیے حکومت موثر آگاہی مہم شروع کرے، سندھ میں 10 کلیکشن سینٹرز بنائے جائیں
14 اشیا کی قیمتوں میں اضافہ 9 میں کمی اور 21 اشیا کی قیمتیں مستحکم رہی ہیں، ادارہ شماریات
پاکستان ہاوٴس میں مقیم زائرین نے قرنطینہ میں 14 روز کی مدت پوری کرلی تھی
مسلسل 3 سال سے ناکام ہونے والے بغیر قرعہ اندازی حج پرجائیں گے
اسٹیل ملز کی بندش کے باوجود ملازمین کو تنخواہیں اور مراعات مل رہی ہیں، چیف جسٹس گلزار احمد
نیشنل اسٹیڈیم آنے والے تماشائیوں کو کورونا وائرس سے بچاﺅ کے لئے خصوصی ایڈوائزری جاری
سعودی اتحادی افواج نے ڈرون مار گرائے جانے کی نہ تو تردید کی ہے اور نہ تصدیق