US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
یہ ردعمل سلمان خان نے اس وقت دیا جب شہناز گل نے اپنے بھائی شہباز بدیشا کو وائلڈ کارڈ انٹری کے طور پر واپس شو میں متعارف کروایا
سنجے دت کو ممبئی دھماکوں کے بعد اسلحہ رکھنے کے جرم میں 1993 گرفتار کیا گیا تھا
عدالت نے ایف آئی اے کو درخواست گزار کا نام اسٹاپ لسٹ میں شامل کرنے کا حکم نامہ معطل کردیا
سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں ڈکی بھائی کے ہاتھوں میں ہتھکڑیاں دیکھی جاسکتی ہیں
مداح بھی مشی خان کے فیصلے سے خوش ہوگئے
رنگیلا رے ارمیلا کے کرئیر کے آغاز کا بےحد مشہور گانا ہے
قلم فروخت کرنے اور اسٹیشن پر سونے والا یہ اداکار اب کروڑوں کا مالک ہے
کامیڈین کے مطابق وہ مختلف بیماریوں میں مبتلا ہوگئے ہیں اس لئے اب آرام کرنا چاہتے ہیں
سلینا اور بلانکو نے 2023 میں ایک دوسرے کو ڈیٹ کرنا شروع کیا تھا
شائقین کی جانب سے فلم کو 23 منٹ تک کھڑے ہو کر داد دی گئی جو فیسٹیول کی تاریخ میں ایک منفرد ریکارڈ ہے
عطیات جمع کرنے کیلئے کراچی کے معروف شاپنگ مال میں امدادی کیمپ کا انعقاد کیا گیا
ماریہ اور عتیقہ اوڈھو اردو سیکھ لیں تو انکے ساتھ کام کرسکتا ہوں، ڈرامہ رائٹر
اکنامک افیئرز ونگ نے مقدمہ درج کرکے امیگریشن حکام کو بھی اطلاع دے دی ہے تاکہ جوڑے کو بیرون ملک جانے سے روکا جاسکے
6 ستمبر کا دن ہمیں شہداء اور غازیوں کے جذبۂ ایثار اور دفاعِ وطن کے عزم کی یاد دلاتا ہے
رجب بٹ پر الزام ہے کہ انہوں نے نوجوانوں کو آن لائن جوئے کی ایپس میں سرمایہ کاری کےلیے اکسانے کی کوشش کی
ان کی فلموں کی فہرست میں سوریا ونشی، مردانی، سمبا، سرکس اور ایک ولن ریٹرنز جیسی مقبول فلمیں شامل ہیں
فیروز خان اپنے ہیروازم سے باہر نہیں آرہے ہیں، عتقیہ اوڈھو
دانیہ شاہ نے عامر لیاقت کے انتقال کے بعد حکیم شہزاد سے دوسری شادی کی تھی
اگر 20 کروڑ دینے کے باوجود وہ میرے ساتھ نہیں گائیں گے تو کوئی بات نہیں؛ چاہت
انیل کپور سوشل میڈیا سائٹ ایکس پر مسلمانوں کےلیے خاص پیغام بھیجنے کے بعد ٹرولرز کے نشانے پر آگئے
جورجیو مشہور فیشن برانڈ ’’ارمانی‘‘ کے بانی تھے
امیتابھ کو 4 کروڑ کی گاڑی تحفے میں دینا ہدایتکار ودھو ونود چوپڑا کو مہنگا پڑگیا
کے پی پولیس نے صوبہ بھر میں سوشل میڈیا پر غیر اخلاقی ویڈیوز بنانے والوں کے خلاف کارروائی کا آغاز کردیا
مشہور کامیڈین اب ایمازون پر کسی دوسرے شو میں جلوہ گر ہوں گے
جسوین سنگھا پر منشیات فراہم کرنے، منشیات کے اڈے چلانے اور ایسی منشیات تقسیم کرنے کے سنگین الزامات عائد تھے
ہمیں غور کرنا چاہیے کہ کیا شادی شدہ جوڑا بچوں کی دیکھ بھال کرنے کے لیے تیار ہے؟
متاثرہ خاتون نےعدالت میں بیان دیا کہ وہ بےحد تکلیف سے گزریں اور ذہنی دباؤ میں مبتلا ہوگئیں تھیں
برسوں پرانی اس ویڈیو میں نوجوان لڑکی بالکل حبا جیسی نظر آرہی ہے
کاجول اور اجے دیوگن کی مقبولیت کا موازنہ کیا جائے تو کاجول زیادہ مشہور اور پسندیدہ اداکارہ ہیں
خاتون کے مطابق ان کی اداکار سے انسٹاگرام پر دوستی ہوئی تھی
ورزش، مثبت سوچ اور اسکن ٹریٹمنٹ نے اداکارہ کو اب بھی 36 کا بنا رکھا ہے
فلم ڈان 1978 میں امیتابھ، 2006 اور 2011 میں شاہ رخ تھے اور اب رنویر سنگھ ہوں گے
اداکارہ نے بتایا کہ 15 سال بعد طلاق کا فیصلہ باہمی رضامندی اور خوش اسلوبی سے لیا گیا
مومنہ اقبال نے کہا کہ سیاست دان اپنے محلوں میں رہتے ہیں اور وہ اس عام آدمی کا درد نہیں جانیں گے
حاضرین نے بہترین اداکاری پر دی راک کو 15 منٹ تک کھڑے ہو کر تالیاں بجا کر خراج تحسین پیش کیا
سلمان نے یہ پورٹریٹ آسٹریا کی ایک منجمد شدہ جھیل کو بطور کینوس استعمال کرتے ہوئے بنایا تھا
ملزم تھانہ شالیمار کے دوسرے مقدمے میں 5 دن کے جسمانی ریمانڈ پر ہے
پون کلیان کی یہ فلم 25 ستمبر کو بھارتی سنیما گھروں کی زینت بنے گی
یوٹیوبر کو دربارہ 5 ستمبر کو عدالت میں پیش کیا جائے گا
سامعہ حجاب نے نئی ویڈیو میں اہم انکشافات کر دیئے
ان دنوں شلپا شیٹی اور شوہر راج کندرا ایک بار پھر ایک تنازعہ میں پھنسے ہوئے ہیں
گلوکار کے کنسرٹ کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے
اب سہانا خان کو بھی قانونی مشکلات کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے
بالی وڈ کی کامیاب اسٹار نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ پر اپنی محنت کے حوالے سے بتایا
کومل عزیز نے شوبز انڈسٹری کو خیرباد کہہ کر مکمل توجہ اپنے کاروبار پر مرکوز رکھی
شروع میں صرف سپورٹنگ کردار دیئے جاتے ہیں، ماریہ ملک
انور علی کی نماز جنازہ ماڈل ٹاؤن لنک روڈ کی جامع مسجد میں ادا کی گئی
ٹک ٹاکر سامعہ کی نشاندہی پر گزشتہ روز ملزم کو گرفتار کرلیا گیا تھا
سینئر اداکار کا کہنا تھا کہ اب جو لوگ فلمیں بنا رہے ہیں وہ ٹیلی ویژن سے آتے ہیں
سلیم خان نے بتایا کہ جب وہ اندور میں پیدا ہوئے اس زمانے سے آج تک پورے خاندان نے مسلمان ہونے کے باوجود کبھی بھی بیف نہیں کھایا