US
صفحۂ اول
تازہ ترین
خاص خبریں
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
کچھ مداح اس مقابلے کو لے کر بے حد پرجوش ہیں جبکہ کچھ فیروز کے فیصلے پر حیرت کا اظہار کر رہے ہیں
گلوکار کا کا دل-لومیناتی انڈیا ٹور 26 اکتوبر کو دہلی سے شروع ہوا اور 29 دسمبر کو گوہاٹی میں ختم ہوگا
فلم بھاگم بھاگ 2 کے حقوق حال ہی میں سریتا اشون وارڈے نے شیمرُو انٹرٹینمنٹ سے حاصل کیے ہیں
گاندھی کو بھارت کے بابائے قوم کہنا ایک غلط فہمی ہے۔ وہ پاکستان کے وجود کے ذمہ دار تھے، ابھیجیت بھٹا چاریہ
اکبر الدین اویسی نے الزام لگایا کہ الو ارجن کو حادثے کی اطلاع دی گئی لیکن وہ فلم دیکھنے میں مصروف رہے
سرحد پار کام کرنے کے بعد محبت یا پذیرائی کے بجائے زیادہ تر تنقید کا سامنا کرنا پڑا، کامیڈین
میڈیئر نے الزام لگایا ہے کہ ٹائسن نے ان کے ساتھ معاہدہ توڑ کر نیٹ فلکس اسپانسرڈ فائٹ میں شرکت کی
فلمی انڈسٹری میں شاہ رخ خان کو ہکلا کہہ کر طنز کا نشانہ بنایا جاتا تھا، مشہور گلوکار ابھیجیت بھٹاچاریہ
سوشل میڈیا پر اسکرین شاٹس وائرل ہو رہے تھے جن میں دعویٰ کیا گیا کہ زینب نے فیروز سے علیحدگی اختیار کر لی ہے
ریمبو نے اپنی ساس کو یوٹیوب پر ویڈیوز بنانے سے منع کیا تھا لیکن انہوں نے بات نہ مانی
اداکارہ نے فلم کے ہدایتکار پر جنسی طور پر ہراساں کیے جانے کے الزامات عاید کیے ہیں
ٹک ٹاکر نے دو ماہ پہلے ہی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کو ہمیشہ کےلیے خیرباد کہنے کا اعلان کیا تھا
مبہم انسٹا اسٹوری نے فیروز خان کی دوسری بیوی سے علیحدگی کی افواہوں کو تقویت دی ہے
سینیگال نژاد اطالوی شہری کھابے لامے نے انسٹاگرام پر عمرہ ادائیگی کی تصاویر شیئر کی ہیں
نوجوان ٹک ٹاک کے ذریعے جب چاہیں وہاں مجھے دیکھ سکتے ہیں؛ جنت مرزا
سابق فاسٹ بولر وسیم اکرم اور یوٹیوبر رجب بٹ بطور شو اسٹارپر شریک ہوئے
ماضی کا یہ واقعہ آج بھی مداحوں کو حیرت میں ڈال دیتا ہے
ارجن کپور سابقہ گرل فرینڈ کے والد کی آخری رسومات میں ان کے ساتھ دکھائی دیئے تھے
سری دیوی نے فلم ’’بیٹا‘‘ میں مرکزی کردار کی آفر کو ٹھکرا دیا تھا
فیشن شو کے ریمپ واک کی ویڈیوز سوشل میڈیا کی زینت بنی ہوئی ہیں
دنیا کی کوئی بھی دولت ان کے برابر نہیں ہوسکتی، گووند نام دیو
دوسری شادی کا فیصلہ میرے لیے نہایت مشکل اور ناگزیر تھام ارشاد بھٹی کا جذباتی بیان
صرف رانی مکھرجی میک اپ وین استعمال کرتی تھیں، اداکار کا انکشاف
مداح ان کی اس بڑی تبدیلی پر حیران رہ گئے ہیں
میتھری مووی میکرز کے مطابق الو ارجن دنیا بھر میں ریکارڈ بزنس کر چکی ہے اور مزید ریکارڈز توڑ رہی ہے
ابتدائی طور پر یہ کام ناممکن لگا، لیکن اگلی صبح صرف دو گھنٹوں میں یہ شاہکار گانا مکمل کر لیا، گیت نگار
ادب کے شعبہ میں گراں قدر خدمات پر حکومت پاکستان کی جانب سے انہیں ہلال امتیاز سے نوازا گیا
حیدرآباد اور چندی گڑھ کے شوز سے قبل بھی اسی طرح کے مشورے جاری کیے گئے تھے
جوڑے نے اپنی خاص شام کے لمحات انسٹاگرام پر مداحوں کے ساتھ شیئر کیے، جس نے تہوار کے موڈ کو اور بھی خوشگوار بنا دیا
تصاویر میں دلہن ماحین صدیقی ایک شاندار نیلے لباس میں بےحد خوبصورت لگ رہی ہیں
ایشوریا نے ایک خوبصورت سیاہ شلوار سوٹ پہنا جبکہ ابھیشیک سیاہ ہوڈی اور پینٹ میں نظر آئے
اداکارہ نے فروری 2020ء میں برطانوی-پاکستانی سیاستدان و بزنس مین فیصل خان سے شادی کی تھی
کنسرٹ کے دوران حاضرین "نورا" کے نام کے نعرے لگاتے رہے، اور انٹرنیٹ پر ان کی پرفارمنس کو خوب سراہا گیا
گلوکار اور ان کی اہلیہ سارہ بھروانہ کے تین بچے ہیں، جن میں دو بیٹے اور ایک بیٹی شامل ہیں
فلم کے لیے کوئی سخت غذا کا پلان فالو نہیں کیا کیونکہ یہ ایک فیملی فلم تھی، اداکار
اداکارہ اس وقت مشہور ڈرامہ سیریل 'غیر' میں اپنی شاندار اداکاری کے جوہر دکھا رہی ہیں اور یہ ان کا آخری پروجیکٹ ہوگا
فلمساز ودھو ونود چوپڑا نے اپنی نئی فلم کی تشہیر کے دوران ان منصوبوں کے حوالے سے دلچسپ معلومات فراہم کیں
امریکی گلوکارہ کے حوالے سے بڑی حقیقت سامنے آگئی
بھارتی گلوکارہ نے عاصم اظہر کا گانا گنگتاتے ہوئے ان کے ساتھ کام کرنے کی خواہش کا اظہار کیا ہے
ہالی ووڈ کو امید ہے کہ یہ فلم 2025 کی سب سے بڑی ریلیز میں سے ایک کے طور پر جگہ بنائے گی
طلاق کی افواہوں کے درمیان بچن خاندان اور ایشوریا رائے کی ایک ساتھ ویڈیو نے مداحوں کو خوش کردیا
ہالی ووڈ فلم گریویٹی نے عالمی سطح پر 730 ملین ڈالرز سے زیادہ کمائے تھے
کچھ سوشل میڈیا صارفین نے ایج ایس وائے کو ڈیزائننگ کرتے ہوئے عقل استعمال کرنے کا مشورہ دیا
اداکار اسکول میں منعقد ایک تقریب میں اپنے بچوں کی پرفارمنس دیکھنے کیلئے شریک ہوئے
شمائلہ کبھی اسکول نہیں گئی لیکن 6 زبانیں بول سکتی ہے
لیجنڈری اداکار جاوید شیخ نے بھارتی فلموں میں بھی اداکاری کے جوہر دکھائے ہیں
فلمیں نہ کرنے کے باوجود اس کی دولت 2 ہزار کروڑ سے بھی زیادہ ہے
شوٹنگ کے دوران ان کا رویہ نازیبا تھا اور انہوں نے نامناسب انداز میں اداکارہ کو چھوا
عائزہ خان نے باقاعدہ اداکاری کی تربیت لینے کے لیے لندن کی رائل اکیڈمی آف ڈرامیٹک آرٹ کا رخ کیا ہے
کتاب میں ایک والد کے طور پر اپنی جدوجہد کا ذکر کیا، جب وہ اپنے بیٹے کو خودکشی سے روکنے کی کوشش کرتا ہے