صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
یہ گانا اسپاٹیفائی گلوبل چارٹ میں تیسرے نمبر پر بھی آ چکا ہے اور 90 ملین سے زائد ویوز حاصل کر چکا ہے
یہ جھگڑا اس وقت ہوا جب کپل اور سنیل آسٹریلیا سے واپس آرہے تھے اور دورانِ پرواز ان کے درمیان تلخ کلامی ہوئی
مئی 2020 میں پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن (پی آئی اے) کی فلائٹ کراچی کے ماڈل کالونی میں گر کر تباہ ہوگئی تھی
چوٹ نے نہ صرف ان کے جسم پر بلکہ ذہنی طور پر بھی بڑا اثر ڈالا، اداکارہ
ایٹلی فلم کے لیے جنوبی بھارت کے سپر اسٹار رجنی کانت سے بھی بات چیت کر رہے ہیں
اداکارہ نے گزشتہ سال اکتوبر میں کشمیر میں فلم کی شوٹنگ شروع کی تھی اور وہاں سے حسین مناظر کی تصاویر شیئر کی تھیں
بالی ووڈ کی فلم "چھاوا" میں وکی کوشل، راشمیکا مندنا اور اکشے کھنہ مرکزی کردار نبھا رہے ہیں
مجھ سے پیسوں کا مطالبہ کیا گیا تھا، ممتا کلکرنی
پاکستانیوں نے خصوصی طور پر ہمارے لیے کھانا تیار کیا، اداکار
بی پراک کا کہنا تھا کہ وہ ایسے پلیٹ فارمز پر شرکت نہیں کر سکتے جہاں بھارت کی ثقافت کو غلط انداز میں پیش کیا جائے
ارجیت سنگھ نے ایڈ شیرین کو موٹر سائیکل پر اپنے آبائی علاقے کی سیر کروائی
اداکارہ کا کہنا تھا کہ اس وقت ایسا محسوس ہو رہا تھا جیسے سب کچھ بکھر رہا ہو
فیروز خان کی خاتون صحافی سے تلخ کلامی کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہو رہی ہے
سینئر اداکار غلام محی الدین، شاہد، آصف خان، سید نور، جرار رضوی، اداکارہ امروزیہ، نشو بیگم کو ایوارڈ سے نوازا گیا
جنید خان نے رکشے کو پسندیدہ سواری قرار دے دیا
اگر کھڑے ہونے کا اتنا شوق ہے تو الیکشن میں کھڑے ہو جاؤ، سونو نگم
نورا فتیحی کا پچھلا گانا "اسنیک" زبردست ہٹ رہا تھا، جس میں جیسن درولو اور ٹومی براؤن بھی شامل تھے
فلمساز نے وضاحت کی کہ "کیش" کی شوٹنگ کے دوران کوئی تنازعہ نہیں تھا
رونت رائے کی سیکیورٹی ایجنسی AceSqad Security LLP نے سیف علی خان کی حفاظت کی ذمہ داری سنبھالی تھی
یہ تقریب نیلے رنگ کے تھیم پر رکھی گئی تھی، جس میں وردان نے سفید شرٹ اور براؤن پینٹ زیب تن کی تھی
یہ خبر پولیس کے ذریعے سنجے دت تک پہنچی، جس پر وہ شدید حیرت میں مبتلا ہو گئے
یہ سوال اتنا نازیبا تھا کہ سوشل میڈیا صارفین نے رنویئر کو شدید تنقید کا نشانہ بنایا
انہوں نے یہ بھی بتایا کہ شاید کرینہ نے جان بوجھ کر تیمور کو ان کے ساتھ اسپتال بھیجا
یہ دلچسپ مکالمہ لندن میں ایک تقریب کے دوران سامنے آیا
کپل شرما اور سنیل گروور کے درمیان ہونے والے جھگڑے پر بھی راجیو ٹھاکر نے تبصرہ کیا
پاکستان شوبز کی اُبھرتی ہوئی اداکارہ انمول بلوچ جلد پیا گھر سدھارنے والی ہیں
سلمان خان کی نئی فلم ’سکندر‘ جلد ریلیز ہونے والی ہے
کئی بار ایسا ہوا کہ وہ بے ہوش ہو گئے اور کاک پٹ میں واپس آنے کے قابل نہ رہے
سوشل میڈیا صارفین نے اداکار کو مغرور قرار دیا اور کہا کہ فیروز خان کو معافی مانگنی چاہیے
جیسے ہی کان چھیدنے والی مشین ان کے کان کی لو میں پیوست ہوئی، وہ درد سے بلبلا اٹھے
سلمان خان نے کہا کہ ارہان زندگی کے ایک مشکل دور سے گزر چکا ہے
زیادہ تر فالوورز بھارت سے ہیں، میں نہیں جانتی کہ وہ وہاں کیسے مشہور ہوئی، نوال سعید
’’رجب بٹ کو وقت کے ساتھ عقل آجائے گی۔‘‘ معاذ صفدر
ملازم سیال نے نوٹوں سے بھرا بیگ واپس نہیں کیا جس کے بعد اس کے خلاف ایف آئی آر درج کرا دی گئی ہے
10 فروری 2023 وہ دن جب یہ درویش صفت شاعر اور خوابوں کا سوداگر ہمیشہ کیلیے امر ہو گیا
امیر گیلانی شیندی کی تقریب میں مشہور گانے 'ساجن جی گھر آئے' پر سلمان خان کے انداز میں رقص کر رہے ہیں
ایئرلائن انتظامیہ نے اعلان کر کے کیک کاٹا
سوناکشی اور ظہیر کی تصاویر انٹرنیٹ پر تیزی سے وائرل ہورہی ہیں
ماورا نے نکاح کے موقع پر لاہور کے معروف ڈیزائنر کا تیار کردہ لہنگا زیب تن کیا
دونوں پاکستانی اسٹارز کی ملاقات ایک تقریب کے دوران ہوئی
ہانیہ عامر ہمیشہ سے بالی وڈ اور خاص طور پر شاہ رخ خان کی مداح رہی ہیں
میزبان کی مودبانہ معذرت کے بعد بھی چاہت فتح علی خان باز نہ آئے
نک جوناس نے گٹار تھام کر اپنے مقبول گیت "آفٹر لائف" کو بھرپور جوش و خروش سے گایا
فلم نے دوبارہ ریلیز پر صرف دو دن میں اپنی پہلی ریلیز کی کل آمدنی سے زیادہ کمالیے
ایک پوڈکاسٹ انٹرویو میں دانیہ نے شادی سے قبل ڈیٹنگ کرنے والی خواتین کو نصیحت کی
موٹیویشنل باتیں بکواس ہیں، وقت سے پہلے بوڑھے نہ ہوں اور جوش و خروش نہ کھوئیں، دبنگ خان کا انٹرویو
جراسک پارک سیریز کی ساتویں فلم کا ٹریلر جاری کردیا گیا ہے
’گائے ہماری بھی ماں ہے، میں اسے اپنی ماں مانتا ہوں کیونکہ میری والدہ ہندو ہیں‘
جیسیکا البا اور کیش وارن کی شادی کے 16 برس بعد طلاق کی خبر نے مداحوں کو افسردہ کردیا
سپرہٹ فلم ’کہو نہ پیار ہے‘ سے شہرت حاصل کرنے والی اداکارہ نے کہا کہ وہ محسوس کرتی ہیں کہ ان کا زمانہ حقیقت سے زیادہ قریب تھا