صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
ہمیں وہ زمانہ یاد آ رہا ہے جب اسی طرح الیکشن کے بعد موسم بدلا تھا اور یاروں کے عزائم یکایک بہت بلند ہو گئے تھے۔
یہ ایک نیک فال ہے کہ نیشنل پارٹی کے ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ بلامقابلہ بلوچستان اسمبلی کے وزیر اعلیٰ منتخب ہوگئے.
قومی اقتصادی کونسل (این اِی سی) نے اگلے مالی 2013-14 کے لیے109.2 ارب روپے غیر ملکی امداد کے حامل 1155 ارب روپے کے۔۔۔
بلوچستان اسمبلی میں وہ نیشنل پارٹی، پشتونخواملی عوامی پارٹی اور(ن) لیگ کے مشترکہ امیدوار تھے۔
جئے ٹبہ کے علاقے میں دیواریں گرنے سے 2 خواتین اور ایک بچی جبکہ شادباغ بھگت پورہ میں دیوار گرنے سے اک بچہ ہلاک ہوگیا۔
روسی ایوان زیریں ميں پیش کیے گئے بل کے حق میں 436 جب کہ مخالفت میں ایک بھی ووٹ نہیں ڈالا گیا
پارلیمنٹرینزسے ٹیکس لیں،عندلیب،آئی ایم ایف اور اسحق ڈار لازم و ملزوم ہیں،ابراہیم مغل
لڑائی کاآغازاس وقت ہواجب مظاہرین نےشیلڈآف لیبیا نامی ملیشیا گروپ کےہیڈکوارٹرکامحاصرہ کیا،احتجاج کرنیوالےمسلح بھی تھے۔
نومنتخب وزیر اعظم میاں محمد نواز شریف کا حلف اٹھاتے ہی کڑے امتحانوں کا آغاز ہوگیا ہے۔ مرکز اور چاروں صوبائی ۔۔۔
پاکستانی فنکاروں کے کام کودنیابھرمیں سراہاجاتاہے اگراسی رفتارسے فنکارکام کرتے رہے توڈرامے...
بجٹ تجاویز پر ایف بی آراور ایف پی سی سی آئی کا اجلاس، ایس آر او کلچر کے خاتمے پرزور
خیبر پختونخوا کی پولیس تمام تر قربانیوں کے باوجود بر وقت وسائل مہیا نہ کیے جانے کی وجہ سے حوصلہ ہار رہی ہے۔
پاکستان بھارت کے ساتھ اچھے تعلقات کے قیام کے لیے سنجیدہ ہے۔
مقتول اسماعیل شاہ سندھ یونیورسٹی کے پروفیسر اور 3 بچوں کے باپ تھے، واقعہ نواحی گاؤں میں پیش آیا، ملزم نے گرفتاری دیدی
شو کی تھیم پر بات فی الحال قبل از وقت ہوگی، امیتابھ بچن
ذرا یاد کیجیے کہ چند ہفتوں پہلے ملک کے نامی گرامی جوتشی اور ستارہ شناس سر جوڑے بیٹھے تھے اور بہ اصرار یہ...
انسان پیدا ہوتا ہے تو بیماریاں بھی اس کے ساتھ ہی جنم لیتی ہیں‘ اسی طرح جب کوئی نئی حکومت قائم ہوتی ہے تو مبارکباد...
309 رنز کے ہدف کے تعاقب میں آسٹریلیا کی بیٹنگ لائن بری طرح ناکام ہوئی اور محض 65 رنز پر اس کے تمام کھلاڑی آؤٹ ہوگئے۔
منتخب ہونے والے نو آموز گلوکاروں کی نوری بینڈ تربیت بھی کرے گا۔
پاک ڈچ جوڑی کو 5-7، 6-3، 7-6 سے شکست کا سامنا کرنا پڑا
رشی کپور کے بیٹے کی بھی یہ پہلی فلم تھی۔ تاہم مقبولیت کی دوڑ میں رنبیر، سونم سے کہیں آگے نکل گیا ہے۔
گزشتہ سال پاکستان نے اپنے جوہری ہتھیاروں میں 10سے20کا اضافہ کیا جس کے بعد اس کی تعداد 110سے120ہوگئی،رپورٹ
210 طلبا میں اسکالر شپ،63 اساتذہ میں ڈگریاں تقسیم،ماہرین تعلیم اور اساتذہ کی شرکت.
بڑھتے ہوئے دباؤ سے بھارتی کرکٹ بورڈکے صدر سری نواسن کی ہمت بھی جواب دے گئی، عہدہ چھوڑنے کا ذہن بنالیا،
تمباکوکےضمنی اثرات میں مردوں اورعورتوں میں بانجھ پن بڑھ رہاہے،نوجوان کم عمری میں سگریٹ نوشی شروع کردیتےہیں،ڈاکٹرجاوید.
دہشت گردوں کی جانب سے ایم کیوایم کے ذمہ داروں اورکارکنوں کو دہشت گردی کا نشانہ بنانے کا سلسلہ جاری ہے،الطاف حسین
انتخابی مہم کےدوران عوام سےکئےگئےوعدے کےمطابق تھانےکچہری اورپٹوارخانے کی زیادتیوں سے شہریوں کو نجات دلائیں گے،پرویزخٹک
کراچی میں بدامنی پھیلانے والے مجرموں کوہرکوئی جانتا ہے اورانہیں بے نقاب نہ کرنا ہماری غلطی ہے،چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ
شراب کی برآمدگی میں بادی النظر میں شواہد موجودہیں،اس لیے گواہان کے بیان ریکارڈ کیے جانے تک ملزمہ کو بری نہیں کیاجاسکتا
عشرت العباد خان کو 5 ویں وزیراعلیٰ سے حلف لینے کا منفرد اعزاز حاصل ہوجائے گا ۔
لوڈ شیڈنگ کے بے قابو جن کو شہباز شریف جلد بوتل میں بند کر دیں گے، بجلی پہلے تھوڑی تھوڑی آئے گی، پھر فل آئے گی۔
شعوری،روایتی، جذباتی اور قبائلی مینڈیٹ کہہ کرملک کوچارحصوں میں تقسیم نہ کیاجائے
فرض شناس اور مستعد افسران و اہلکاروں کو نمایاں مقامات پر تعینات کیا جائے.
دوران حراست بہیمانہ تشدد کیا گیا،ایم ایل او قرار عباسی نے غلط میڈیکل بنایا، ذرائع.
کرنٹ ادائیگیوں کیساتھ کے ای ایس سی 27ارب روپے کے واجبات میں سے30 فیصد بھی ادا کریگی،ظہیر صدیقی
جی ایس ٹی لگا تو پیداواری اخراجات میں اضافہ، تازہ دودھ مہنگا ہو جائے گا، ڈیری ایسوسی ایشن
سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر ملزم پرویز مشرف کو آج بھی عدالت پیش نہیں کیا جائے گا
راجا پرویزاشرف کو توقیر صادق کیس میں پیر کو بیان ریکارڈکرانے کیلیے نوٹس جاری کیا گیا تھا
لوڈشیڈنگ کی وجہ سے پاکستانیوں کی زندگی اجیرن ہے اور یہی نوازشریف کا اصل امتحان ہے
مفاہمتی عمل آگے بڑھانے کیلیے قائم علی شاہ اور اویس مظفر کو خصوصی ٹاسک دے دیا گیا
وزارت پارلیمانی امور کی جانب سے نو منتخب قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کے لئے سمری تیار کرلی گئی
چیف جسٹس افتخارمحمد چوہدری نے جسٹس تصدق حسین جیلانی سے قائم مقام چیف الیکشن کمشنر کے عہدے کاحلف لیا
اسلحہ برآمد،ملزمان کی نشاندہی پر چھینی گئی 2 کاریں، ہائی روف اور موٹر سائیکل برآمد کرلی
مجموعی حجم 3.4 ٹریلین رو پے رکھنے کی تجویز،خسارہ 1550ارب روپے متوقع ہے.
سانحہ گجرات میں بچوں کی ہلاکت پرہردردمنددل افسردہ ہے،قائدمتحدہ،لواحقین سے اظہارتعزیت۔
نئی حکومت کی آمدکے فوری بعداس منصوبے پر عملدرآمدشروع ہوجائے گا، زاہد قربان علوی.
سابق اپوزیشن لیڈرکی پارٹی کے سربراہ کاریفرنس زیرالتوا ہے،درخواستگزار کے سیاسی مقاصد تھے.
پیسر وہاب ریاض کو آزمانے پر غور،آئرلینڈ ایک بار پھر تہلکہ مچانے کیلیے بے تاب.
ثنا 30 اپریل کے بعد سے ہی روپوش ہیں اور اپنی فلم مینٹل کے سیٹ پر بھی نہیں پہنچیں۔
دہشت گردوں کے قبضے سے 60 کلو بارودی مواد،خودکش جیکٹ، 8 تیار بم، 3 ہینڈ گرینیڈز، ڈیٹونیٹرزاور دیگرسامان برآمدہوا، پولیس