صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
یہ الگ بات کہ جن پر الزامات لگے انھوں نے فرداً فرداً ان الزامات کی تردید کرکے دامن جھاڑ دیا۔
سنجیدہ ترین سوال یہ ہے کہ کیابیانیہ کاواضح فرق خودساختہ یاقدرتی ہے۔
دربدر بھٹکتی ایک قوم کو جب ہمدرد مسلمانوں نے پناہ دے کر ترقی یافتہ بنا دیا…حیرت انگیز داستان
عالمی خبر رساں ادارے مختلف ملکوں کے درمیان ایک پل کا کردار ادا کرتے ہیں۔
اے این ایف نے منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں کرتے ہوئے لاکھوں روپے مالیت کی منشیات برآمد کرلی
فرانس کی عدالت کا نوجوانوں کو 1000 یورو جرمانہ ادا کرنے کا حکم
ہوا میں نمی کا تناسب بڑھنے کے سبب شہر میں حدت رہی، درجہ حرارت 36 سے 38 ڈگری کے درمیان رہ سکتا ہے۔
اگلے پانچوں میچز میں مسلسل عمدہ کارکردگی سے ہی فیصلہ کن معرکے تک رسائی حاصل کر سکتے ہیں،سرفراز
ملزمان سے ڈکیتی میں استعمال ہونے والا اسلحہ، موٹر سائیکل اورچھینے گئے موبائل فون بھی برآمد
پیپلز پارٹی دوبارہ اپوزیشن اتحاد کا حصہ بنی تو پی ڈی ایم نیا سیکرٹری جنرل ڈھونڈ لے، شاہد خاقان عباسی
پولیس نے گاڑی کو تحویل میں لے کر ملزم کی گرفتاری کے لیے کوشش شروع کر دی ہے۔
ایف بی آر کی کارروائی، بسکٹ کمپنی کا ڈائریکٹر گرفتار، عدالت میں پیشی
میراتھون میں 172 افراد نے حصہ لیا تھا جس میں سے 151 کو بحفاظت ریسکیو کرلیا گیا، چینی میڈیا
پی ایس ایل6 کا دوبارہ آغاز خوش آئند ہے، امید ہے کہ ابوظہبی میں اچھی کرکٹ دیکھنے کو ملے گی
کمپنی کی جانب سے Spark 7 Pro کو 21,999 روپے کی قیمت میں متعارف کرایا گیا ہے
متبادل میزبان کے طور پر یو اے ای مضبوط امیدوار کی صورت میں سامنے آرہا ہے
بیرون ملک سے کورونا مثبت آنے والے مسافروں کوکورونا کا پھیلاؤ کا سبب بنے، ایئرپورٹ ذرائع
نئے پاکستان پراعتماد کے لیے سمندرپار پاکستانیوں کا شکریہ، وزیراعظم
رواں مالی سال کے دوران بھی چین پاکستان میں براہ راست سرمایہ کاری کرنے والے ممالک میں اول نمبر پر رہا
ملازمت کے اوقات کم کیے جائیں اور اداروں میں ملازمین کو اوور ٹائم کرنے پر مجبور نہ کیا جائے، رپورٹ
واٹس ایپ پرآپ بنا انسٹال کیے اپنے دوستوں اور گھروالوں کے ساتھ دلچسپ گیمز کھیل سکتے ہیں
عوام نے 73 سالوں سے یہی دیکھا کہ ہر آنے والا پہلے سے بدتر ثابت ہوا
24 گھنٹوں کے دوران ملک بھر میں کورونا کے مزید 2 ہزار 379 مثبت کیسز رپورٹ ہوئے ہیں، این سی او سی
غزہ ہی وہ شہر ہے جس نے دنیا کی جدید ترین ٹیکنالوجی اور دنیا کی چوتھی خطرناک ترین فوج کے دانتوں تلے پسینے نکال دیئے ہیں
ریجنل خصوصی ٹیموں نے سال2017سے 2020 تک کروڑوں روپے سرمایہ کاری کرنے والوں کا ڈیٹا حاصل کرنا شروع کردیا۔
اگراسسٹنٹ کمشنرکے کہنے پرمقدمات درج کیے ہیں تووہ خودآکربتائیں،غیرقانونی مقدمات درج کرنے پرشوکازنوٹس جاری کرینگے۔
اسرائیلی فوج انسانیت اور بین الاقوامی قانون کے تمام اصولوں کی خلاف ورزی کررہی ہے، وزیراعظم
گوادر کے حصول کی قانونی اور سفارتی جنگ لڑنے والی شخصیات کی خدمات کا قصہ
اداکارہ ایشل فیاض بچپن میں اپنے ساتھ ہوئے اس ناخوشگوار واقعے کو بتاتے ہوئے روپڑیں
یہ واپس آئیں اور سب کی آنکھوں میں آنکھیں ڈال کر جواب دیں۔
اس فیچر کے ذریعے لوگ اپنے مداحوں سے براہِ راست آواز کے ذریعے رابطہ اور گفتگو بھی کرسکیں گے
کئی ممالک ای ووٹنگ کے ناکام تجربے کے بعدبیلٹ پیپر پرآگئے،الیکشن کمیشن،آزاد کشمیر انتخابات میں مشین کے تجربے کی تجویز
ہنر مند مزدوروں کو اپنا کاروبار شروع کرنے کیلیے آسان شرائط پر قرضے دیے جائیں گے، معاون خصوصی
تمام ملکی ٹیسٹنگ سروسز پر پابندی عائد، فیصلہ بھرتیوں کے عمل کو شفاف بنانے کے لیے کیا گیا، وائس چانسلر
عوام کو بانڈز کی واپسی کے لیے 31 دسمبر تک کی مہلت
نئے اوقات پربینکس 29 اپریل سے عمل درآمد کریں گے۔
اقوام متحدہ نے پابندی کو عالمی قوانین کی خلاف ورزری قرار دیا ہے
مارچ کے اختتام پر ہاؤسنگ اور تعمیراتی قرضوں کا پورٹ فولیو 148 ارب سے بڑھ کر 202 ارب روپے تک پہنچ گیا۔
امتحانات کے بغیرکسی صورت بچوں کو اگلی کلاسوں میں پروموٹ نہیں کیا جائے گا، وفاقی وزیر تعلیم
پیٹ کمنز نے آئی پی ایل میں شریک دیگر کھلاڑیوں سے بھی کورونا مریضوں کی مدد کرنے کی اپیل کردی
دہشت گرد اورقتل سمیت سنگین نوعیت کے مقدمات کے قیدیوں کے لئے یہ رعایت نہیں ہوگی، وزارت داخلہ
حسن علی نے شاندار بولنگ کا مظاہرہ کیا اور 4 وکٹیں حاصل کیں
نماز تراویح کا انعقاد کھلی جگہوں پر کیا جائے گا، اعلامیہ جاری
مشکل کی اس گھڑی میں انسانیت کے ناطے بھارتی عوام کی مدد کرنا چاہتے ہیں، فیصل ایدھی کا بھارتی وزیراعظم کو خط
دنیا میں سب سے زیادہ کاربن خارج کرنے والے ممالک بھارت اورچین نے کاربن کے اخراج میں کمی کے لیے کوئی وعدہ نہیں کیا
میری پیاری بہن سنبل شاہد ان دنوں کورونا وائرس سے جنگ لڑ رہی ہیں، بشریٰ انصاری
علامہ اقبال کی اس رہائش گاہ کو قومی ورثے کا درجہ حاصل ہے
کئی علاقوں میں مسلسل بارشوں کے باعث سیلابی ریلہ رہائشی علاقوں میں داخل ہوگیا
گزشتہ سال کووڈ-19 کی وجہ سے صرف مارک زکر برگ کے سیکورٹی اخراجات میں 10 ملین ڈالر کا اضافہ ہوا
طیارہ تربیتی پرواز پر مامور تھا