صفحۂ اول
تازہ ترین
بجٹ
کھیل
فیفا ورلڈکپ
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
دھماکے کے نتیجے میں ایک مزدور زخمی اور پانچ لاپتہ بھی ہوئے
مفتی شہاب الدین پوپلزئی دو روز سے منظر عام سے غائب ہیں اور ان نمبر بھی بند جا رہا ہے
مرنے والے بچوں کی عمریں 6 سے 8 سال کے درمیان ہیں، ریسکیو ذرائع
پاکستانی نوجوان جسٹن بیبرسے اس قدر مشابہت رکھتا ہے کہ اس کا فرق کرنا بھی مشکل ہے
یہ الگ بات ہے کہ وارثوں کو بے اختیار کیا جارہا ہے
نا تجربےکاری اورخام مگربھرپورصلاحیتوں کی حامل اس ٹیم کے کھلاڑیوں نے واقعی حقیقی زندگی میں کرشمہ کر دکھایا
ٹیسٹ ٹیم کی قیادت سونپی گئی تو فتوحات کا تسلسل جاری رکھنے کی کوشش کروں گا، سرفراز احمد
سجل علی کی خوبصورت آنکھوں کی وجہ سے فلم میں کاسٹ کیا؛ہدایت کار
دھماکا بظاہر خودکش حملہ لگتا ہے جس میں 75 کلو گرام سے زائد دھماکا خیز مواد استعمال کیا گیا، ڈی جی بی ڈی ایس اسلم ترین
بھارت اورپاکستان ہماری کوششوں کی بدولت مذاکرات پر متفق ہو رہے ہیں، اقوام متحدہ بھی کافی سرگرم ہے،گیری کوہن
متعلقہ ادارے 70 ویں یوم آزادی کی تقریبات تاریخی بنانے کیلیے مربوط کوششیں کریں، مریم اورنگزیب
اکشے کمار نریندر مودی پر بننے والی فلم میں ان کا کردار ادا کریں گے
یہ سیارے اپنے ستارے سے اتنے فاصلے پر چکر لگارہے ہیں کہ اگر وہاں پانی موجود ہوا تو مائع شکل میں ہوگا۔
جیونی میں مسلح افرادکی فائرنگ سے2اہلکار شہید اور3زخمی ہوگئے
پہلی بار میں نے کسی آئی سی سی ایونٹ کے فائنل میں اتنا جوش و خروش دیکھا، سابق بیٹسمین
کاروبار کے اختتام پر کے ایس ای100 انڈیکس265.22 پوائنٹس کی کمی سے 46593.34 ہوگیا۔
بارش کے باعث پورا دن کھیل نہیں ہوسکا اور ہم فلم دیکھنے اور کھانے کے لیے باہر گئے جہاں سارے پیسے ختم کردیے، سچن
افغانستان میں صرف پاکستانی سفارتی اہلکار ہی اغوا ہوتے ہیں
جیٹ ایئرویز نے دوران پرواز پیدا ہونے والے بچے کیلیے پوری عمر مفت سفری پاس دینے کا اعلان کیا ہے۔
وفد 20 منٹ تک اسٹیٹ گیسٹ لاؤنج میں موجود رہنے کے بعد پولیس کی سخت سیکیورٹی میں اسلام آباد روانہ ہوگیا
روایتی حریفوں کے فیصلہ کن معرکے کو شائقین مدتوں یاد رکھیں گے، کمار سنگاکارا
کوہلی کی وکٹ سے ہمیں بہت زیادہ ایڈوانٹیج حاصل ہوسکتا ہے، فاسٹ بولر
دو روز میں بھارت کی ریاستی دہشت گردی میں شہید ہونے والے کشمیریوں کی تعداد پانچ ہوگئی
کوئی بھی ریکارڈ لینے کے لیے سیکریٹری الیکشن کمیشن کی اجازت لازمی ہوگی
شارٹ فال 7510 میگاواٹ تک پہنچ گیا،دیہی علاقوں میں لوڈ شیڈنگ کا دورانیہ 18گھنٹے ہو گیا
اسلحے کا ذخیرہ تحصیل دتہ خیل کے گاؤں سرکنراور منظر خیل سے پکڑا گیا، ترجمان پاک فوج
آل راؤنڈر کو 6 ماہ تک زیر نگرانی رکھا جائے گا جس کے دوران انہیں اینٹی کرپشن پروگرامز میں شرکت کرنی ہوگی
میرے بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا،عامر سہیل
مورگن بہانے بازی نہ کریں، پاکستان نے صاف شفاف کامیابی حاصل کی،وقار یونس
شرجیل کے راہ فرار اختیار کرنے سے تو یہی ظاہر ہوتا ہے کہ انھیں اندازہ ہوگیا سچ کا سامنا نہیں کرپائیں گے، تفضل رضوی
ہمیں اس ماہ مبارک سے مستفید ہونے کے ان آخری لمحات سے بھرپور فائدہ اٹھانا چاہیے
کوالیفائر میں جنوبی کوریا کو مات دیدی، ایشین زون کے اختتامی2میچز اہم ہوگئے
انٹرا پارٹی الیکشن لاکھ اختلاف کےباوجودٹھنڈی ہوا کاجھونکا ہیں، کاش یہ جھونکےجمہوریت اور تبدیلی کی آندھی کاموجب بن جائے
کمپنی 5 سال تک ہائی اسپیڈ ڈیزل،فرنس آئل، لبریکنٹس اور گریسز فراہم کرے گی
غیر معیاری میوزک نے کلاسیکی موسیقی کی تباہی میں اہم کردار ادا کیا ہے،گلوکارہ
عامر اور فاطمہ ثنا کیساتھ گپ شپ اور لمبی چہل قدمی ہمیشہ یاد رہے گی، بگ بی
پوری قوم کو عوامی عدالت لگانے سے روکنے کیلئے یکساں انصاف کی فراہمی کے نظام کو مضبوط بنانا ہوگا۔
پاکستان تحریک انصاف نے پارٹی انتخابات کی تفصیل الیکشن کمیشن میں جمع کرادی
میلانیا ٹرمپ صدر ٹرمپ کے ساتھ وائٹ ہاؤس میں منتقل نہیں ہوئی تھیں۔
ان دنوں کفار قریش کا ایک تجارتی قافلہ ابوسفیان کی سربراہی میں شام سے واپس آرہا تھا۔
سلمان خان کی فلم ’’ٹیوب لائٹ‘‘ میں شامل ’’ تنکا تنکا ‘‘ 51 لاکھ سے زائد مرتبہ دیکھا جاچکا ہے
کوئٹہ کی اہم شاہراہوں پر لوکل بسیں چلتی نہیں بلکہ دوڑتی ہیں جس کی وجہ کئی حادثات رونما ہوچکے ہیں
کوشل پریرا بھی ایونٹ سے باہر، آل راؤنڈر دھنن جیا ڈی سلوا کی بطور متبادل منظوری
حکومت نے ذبردستی کی تو پڑوسی ملک آسٹریا ہجرت کرجائیں گے، احتجاجی والدین
جے آئی ٹی کے 33 ویں اجلاس میں دھمکیوں اور خدشات پر غور کیا گیا
ہندو انتہا پسندوں نے گائے کاگوشت لے جانے کے شبے میں مینول انصاری پردھاوابول دیا
رقم وزارت موسمیاتی تبدیلی کے ذریعے استعدادکاری میں معاونت کیلیے خرچ ہو گی
ایک سے گروپ 5 تک کے ملازمین میں شدید بے چینی پھیل گئی، سی بی اے ایئرلیگ بھی خاموش
کراچی ٹی وی سینٹر پر میرے کئی کالج فیلو بلکہ کلاس فیلوز بھی ٹی وی پروڈیوسر بن چکے تھے
حکومتی عدم توجہ کے باعث قبضہ مافیا جھیل کے آس پاس کی زمین گھیرتا جارہا ہے۔