صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
میچ کے بعد گفتگو کرتے ہوئے حشمت اللہ شاہدی نے کہا کہ یہ جیت ہمیں آسٹریلیا کے خلاف میچ میں بھی اعتماد دے گی
یوگراج سنگھ نے وسیم اکرم کے ساتھ شعیب اختر کو بھی تنقید کا نشانہ بنایا
انگلینڈ کی ٹیم 326 رنز کے تعاقب میں 49.5 اوورز میں 317 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی
لاہور میں کھیلے گئے ایم میچ میں افغانستان نے انگلینڈ کو سنسنی خیز مقابلے کے بعد 8 رنز سے شکست دی
ویرات کوہلی چیمپئنز ٹرافی میں پاکستان کے خلاف ناٹ آؤٹ 100 رنز کے بعد آئی سی سی رینکنگ میں پانچویں نمبر پر آگئے
ذرائع ابلاغ پر فخر زمان کی ریٹائرمنٹ کے حوالے سے خبریں گردش کر رہی تھیں
سابق کپتان پلیٹ بھر بھر کر کیلے ڈریسنگ روم میں آتے دیکھے کر حیران
یہ میری کوچنگ کا مذاق اڑاتے ہیں، وقار یونس کو بتادیں کہ لڑائی قد سے نہیں ہوتی، سابق کرکٹر کا پیغام
ابراہیم زادران ٹورنامنٹ کی تاریخ کا سب سے بڑا اسکور بنانے والے کھلاڑی بن گئے
ہم نے بہترین ٹیم سلیکٹ کی تھی، کھلاڑی خود بھی کارکردگی سے افسردہ ہیں، ہیڈ کوچ
آئی سی سی نے تازہ رینکنگ جاری کردی
کھلاڑیوں نے اپنی نقل و حرکت محدود کردی
محسن نقوی نے 2 بار اسکواڈ پر نظرثانی کا کہا مگر انکے مشورے کو نظر انداز کردیا گیا، ذرائع
ویرات کوہلی کی فٹنس پہلے سے کہیں بہتر ہے، سابق آسٹریلوی کپتان
دونوں نوجوان کرکٹرز ٹیم میں ہوتے تو پاکستان کو بڑا فائدہ ہوسکتا تھا، سابق کوچ
گروپ بی میں سیمی فائنلسٹ ٹیموں کا فیصلہ 28 فروری اور یکم مارچ کو ہونے والے میچز کے بعد ہوگا
آسٹریلیا اور جنوبی افریقا کا چیمپئنز ٹرافی میں پہلا مقابلہ موسم کی نذر ہوا
واقعہ کے وقت فاسٹ بولر بھارت کیخلاف میچ میں باؤنڈری لائن پر فیلڈنگ رہے تھے
شعیب اختر نے مداخلت کرتے ہوئے محمد حفیظ سے درخواست کی کہ شعیب ملک کو شرمندہ نہ کریں
اوپنر چیمئینز ٹرافی میں قومی ٹیم کی ناکامیوں پر بھڑک اُٹھے
دونوں ٹیموں کو ایک ایک پوائنٹ دے دیا گیا
گزشتہ روز بنگلادیش اور نیوزی لینڈ کے درمیان میچ میں تماشائی میدان پر آگیا تھا
دونوں ٹیمیں راولپنڈی کرکٹ اسٹیڈیم میں مدمقابل آئیں گی
سابق کپتان نے تینوں فرنٹ لائن فاسٹ بولرز کو آڑے ہاتھوں لے لیا
انڈین ٹیم کے تمام میچز دبئی میں ہونے سے انہیں فائدہ ہورہا ہے، آسٹریلوی کپتان
فینز نے ناقص کپتانی اور سُست بیٹنگ کو اہم وجہ قرار دیدیا
سابق کرکٹر قومی ٹیم کی پرفارمنس پر آگ بگولہ
بھارتی میڈیا نے اپنی رپورٹس میں نئے انکشافات کردیے
37 سالہ فٹبالر حکمران پارٹی کی سینٹرل کونسل کے ممبر منتخب ہوئے، رپورٹس
قومی ٹیم آج اسلام آباد کلب میں پریکٹس سیشن کرے گی جو ساڑھے چھ بجے شروع ہوگا
سیکیورٹی اہلکار تماشائی کو پکڑنے کے لیے پیچھے بھاگتے رہے
سرفراز احمد کی قیادت میں پاکستان نے 2017 میں چیمپئنز ٹرافی جیتی تھی
کیپٹن نے ٹاس جیت کر خود باؤلنگ کا فیصلہ کیا شروع میں کچھ پرابلم تھی لیکن پھر ہم سنبھل گئے، کیوی بیٹر
سابق آسٹریلوی کپتان نے اپنے خیالات کا اظہار ایک پوڈکاسٹ میں کیا
چاہے ٹیم چھ مہینے ہارے مگر نئے بے خوف لڑکوں کو لیکر آئیں، سابق کپتان
گروپ میچز میں پاکستان کو بھارت اور نیوزی لینڈ کے ہاتھوں شکست کا سامنا کرنا پڑا
رچن رویندر کی شاندار سینچری کی بدولت نیوزی لینڈ نے 237 رنز کا ہدف 47 ویں اوور میں پورا کیا
بھارتی میڈیا پاکستان اور بھارت کے درمیان کھیلے جانے والے میچوں کو ایک جنگ کی طرح پیش کرتا ہے
اگر ٹیم اور جارحانہ کرکٹ کھیلتی تو تھوڑا اور پہلے جیت جاتی: بھارتی بلے باز
بابر اعظم کی وکٹ لینے کے بعد ہاردک کی کلائی پر موجود لگژری گھڑی نے سب کی توجہ اپنی طرف کھینچ لی
سوشل میڈیا پر میمز کا طوفان آگیا
بھارتی ٹیم نے پاکستان کو شکست دے کر سیمی فائنل میں جگہ پکی کرلی ہے
فرنچائز سے مشاورت کے بعد حتمی شیڈول جاری کیا جائے گا
ممبئی اور کراچی میں کوئی فرق نہیں، کلچر بھی یکساں ہے، سابق کپتان
پاکستان کے نامور سابق کرکٹر کو ٹیم کا کپتان چنا گیا ہے
پانڈیا کا یہ انداز ٹی وی کیمرے کے توسط سے شائقین کرکٹ نے دیکھا
نیشنز کپ کی فاتح ایک ٹیم انٹرنیشنل ہاکی فیڈریشن کی پرو لیگ کے لیے کوالیفائی کرے گی
ہیوی ٹریفک کے لیے 24، 25 اور 27 فروری کو مختلف اوقات میں ٹریفک ڈائیورشن پلان ترتیب دیا گیا ہے
لاہور اور اسلام آباد کے ساتھ مختلف شہروں میں بھی یہ گیمز کرائے جانے کا امکان ہے
روہت شرما کی عدم موجودگی میں کچھ وقت کے لیے شبمن گل نے فیلڈرز کو ہدایات دی تھیں