US
صفحۂ اول
تازہ ترین
پی ایس ایل 11
کھیل
فیکٹ چیک
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
فلسطینی صدر نے ٹرمپ کو انتخابات میں کامیابی پر مبْارک باد دی اور غزہ میں جنگ بندی کے لیے کردار ادا کرنے پر زور دیا
ہدف کے تعاقب میں افغانستان کی ٹیم 44 ویں اوور میں 184 رنز بنا کر آؤٹ ہوگئی
ماضی میں بھی ایران کے خلاف اسی طرح کے بے بنیاد الزامات عائد کیے جاتے رہے ہیں، ترجمان ایرانی وزارت خارجہ
فیسٹیول کا مقصد خواجہ سرا برادری کے وجود کو سماجی سطح پر تسلیم کروانا، ان کے حقوق کے لیے آواز بلند کرنا تھا، منتظمین
اے ایس ایف عملے نے دبئی کی پرواز پر سفر کرنے والے شخص کے سامان میں غیرملکی کرنسی کی نشان دہی کی تھی، ترجمان
10 روزہ تربیتی کیمپ میں پاکستان کے مختلف شہروں سے منتخب ہونے والے 20 کھلاڑیوں نے حصہ لیا
بی سی سی آئی کے انکار کے بعد چمپیئنز ٹرافی اب ہائبرڈ ماڈل کے تحت منعقد ہونے کا امکان ہے، رپورٹ
حکومت چاہتی ہے کہ عوام سردیوں میں گیس کی جگہ بجلی استعمال کرے، اویس لغاری
سینیٹر کامران مرتضیٰ کو کوئی ٹاسک نہیں دیا گیا، پی ٹی آئی سے بطور اپوزیشن رابطے اور ملاقاتیں جاری رہیں گے، جے یو آئی
خطرناک ڈاکو کو پنجاب پولیس نے مبینہ پلاننگ کرکے ایک اورخطرناک ڈاکوکے ہاتھوں مروایا، ذرائع
پولیس نے مقتول کے بیٹے کی مدعیت میں مقدمہ درج کرکے تین ملزمان کی تلاش شروع کردی
برطانیہ دہشت گردی کی مذمت میں پاکستان کے ساتھ کھڑا ہے، جین میریٹ
پی سی بی سربراہ محسن نقوی کے زیر صدارت بورڈ آف گورنرز کے اجلاس میں فیصلوں کی منظوری
امریکی اسٹیبلشمنٹ کا ٹرمپ کے ممکنہ متنازع احکامات سے متعلق اپنی حکمت عملی پر غور
ملزم 15 برس میں پہلی بار گرفتار ہوا ہے
ڈونلڈ ٹرمپ کو قتل کرنے کی سازش کے الزامات بے بنیاد ہیں، ایرانی وزارت خارجہ
مستقبل میں ٹیسٹ اور وائٹ بال فارمیٹس کیلئے الگ الگ کوچز تعینات کیے جائیں گے، رپورٹس
فیڈریشن کی جانب سے طیب اکرام کے صدر منتخب ہونے کا باضابطہ اعلان کردیا گیا
خواہش ہے کہ ایک بار پھر پاکستان دنیا میں پہلے جیسا مقام پائے
آئی بی ایس ایف ماسٹرز عالمی اسنوکر چیمپئین شپ میں کیوئسٹ کو شکست
کسی بھی اسٹیج پر ایسا نہیں لگتا تھا کہ انڈیا جائے گا کیوں کہ یہ بات بی سی سی آئی کے ہاتھ میں نہیں، بھارتی صحافی
سعد بیگ کی قیادت میں ٹیم دبئی میں 50 اوورز کی سہ فریقی سیریز میں حصہ لے گی
اداکار ممبئی میں اپنے فلیٹ میں مردہ حالت میں پائے گئے ہیں
پولیس نے ڈاکوؤں کے ٹھکانے پر چھاپہ مارا تو ڈاکوؤں نے کلاشن کوف سے فائرنگ کردی
گزشتہ روز قومی ٹیم نے ایڈیلیڈ میں 28 سال بعد فتح حاصل کی تھی
کیویز نے گزشتہ سیریز میں بھارت کو ہوم گراؤنڈ پر 0-3 سے ہرایا تھا
دونوں ٹیمیں پاکستانی وقت کے مطابق صبح 8:30 بجے مدمقابل آئیں گی
کوئی بھی انسپکٹر کسی بھی وقت اپنے اعلی افسر کو بتائے بغیر کسی بھی جہاز پر جاکر انسپیکشن کرسکتا ہے
ملزمان کے قبضے سے 1140 گرام آئس اور 510 گرام ہیروئن برآمد ہوئی ہے، سچل پولیس
جامعۃ دارالعلوم کراچی سے متوفی ساتھیوں سمیت رائے ونڈ اجتماع میں شرکت کیلیے جارہا، ٹرین سے سر نکالا اور پول سے ٹکرا گیا
وقار یونس چیلنجرز کے مینٹور اور ان کے بھائی علی یونس کی اہلیہ عالیہ ریاض ٹیم کی کپتان ہیں
اتنظامیہ نے میچز منتقلی کا فیصلہ کھلاڑیوں کی صحت کے پیش نظر کیا ہے
اضافی بجلی پر نہیں براہ راست تمام یونٹس پر بجلی کی قیمت کم کی جائے، امیر جماعت اسلامی کا مطالبہ
بلوچستان میں بھی دیگر صوبوں کی طرح بلوچستان بینک بنایا جائے، صوبے کواسپیشل اکنامک زون قرار دیاجائے، تاجروں کا مطالبہ
کارتک نے 2022 میں اس سنگ میل کے قریب پہنچ کر یہ خواب ادھورا چھوڑ دیا تھا
اعتراف جرم کے بدلے میں خالد شیخ کو سزائے موت نہ دینے کا معاہدہ امریکی وزیردفاع نے منسوخ کردیا تھا
ریلوے، کسٹمز، ایئرپورٹ انفرا اسٹرکچر اور بحری امور سمیت مختلف شعبوں میں تعاون کے مفاہمتی یادداشتوں پر دستخط کیے گئے
ایمسٹرڈیم فٹبال اسٹیڈیم کے باہر نسل کشی کیخلاف مظاہرہ کرنے والے فلسطینیوں پر اسرائیلی شائقین کا حملہ
بجلی سہولت پیکیج کا اطلاق گھریلو کے ساتھ ساتھ صنعتی اور کمرشل صارفین پر بھی ہوگا، وزارت توانائی
انڈین میڈیا کئی ماہ سے دعویٰ کررہا ہے ان کی ٹیم پاکستان نہیں آئے گی مگر ہمیں امید ہے بھارتی حکومت مثبت جواب دے گی
ٹورنامنٹ کا انعقاد پاکستان میں ہی ہوگا، چیئرمین پی سی بی بھی اپنے موقف پر ڈٹ گئے
کالعدم بی ایل اے کے دہشت گرد کہتے ہیں کہ ان کی دشمنی پنجابیوں سے ہے، طلعت عزیز
ہماری ٹیم کا جذبہ بلند ہے اسی طرح ملک کا نام روشن کرتے رہیں، شہباز شریف
انہوں نے ابتدائی 39 میچز میں ثقلین اور شاہین کو وکٹوں کے اعتبار سے پیچھے چھوڑ دیا
کینگروز کیخلاف تاریخی فتح میں اہم کردار ادا کرنیوالے صائم ایوب نے لب کشائی کردی
مراد سعید کی گرفتاری کیلیے چھاپے کے دوران ملزمان کی فائرنگ سے 2 پولیس اہلکار زخمی ہوئے تھے، پراسیکیوشن
67 سالہ سوزن وائلز ڈونالڈ ریگن کے لیے خدمات انجام دے چکی ہیں
آسٹریلیا کیخلاف دوسرے ون ڈے میں وکٹ کیپر محمد رضوان نے 6 کیچز پکڑے
آسٹریلیا کیخلاف تین میچز کی سیریز 1-1 سے برابر
رائزنگ اسٹار ایوارڈ کی نامزدگیوں میں پاکستان کے سفیان خان کےساتھ ارجنٹائن، اسپین، جرمن اور بلجیم کے کھلاڑی شامل تھے