صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
جنوبی افریقا نے 58 رنز کا مختصر ہدف بغیر کسی نقصان کے آٹھویں اوور میں حاصل کر لیا
ویڈیو اے آئی کی مدد سے بنائی گئی ہے، ترکش ریفری
سہیل عدنان نے مصری کھلاڑی کو شکست دے کر 18 سال کے بعد یہ تاریخی کامیابی حاصل کی
پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان دو ٹیسٹ میچز کی سیریز کھیلی جائے گی
افغانستان، نیپال اور مالدیپ نے کئی درجے پاکستان کو پیچھے چھوڑ دیا
سابق گول کیپر نے بتایا کہ انہوں نے اسلام قبول کرنے کے متعلق رونالڈو سے بات کی تھی اور انہیں اس میں دلچسپی تھی
اُس وقت مجھے غصہ آگیا تھا مگر یہ کرکٹ ہے جس میں سب بھول کر آگے بڑھنا ہوتا ہے، بلے باز
تصاویر سوشل میڈیا پر تیزی سے وائرل ہونے لگیں
فٹبالر میچ کے اختتام پر خراج تحسین پیش کرتے ہوئے آبدیدہ
کھیل کے تیسرے روز ڈریسنگ روم میں بیٹھ کر بابر اعظم نے دوربین کی مدد سے کچھ دیکھنے کی کوشش کی
چوری کی سی سی ٹی فوٹیج بھی سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی
فٹبال اسٹار نے منفی درجہ حرارت میں برف سے گھرے ایک سوئمنگ پول میں ڈبکی لگائی
سابق فٹبالر نے میسی، رونالڈو میراڈونا، نیمار میں کسی کا انتخاب نہیں کیا
دیگر اسٹار فٹبالرز کو سعودی عرب یہاں آکر کھیلنا چاہیے، رونالڈو
فٹبالر 2016 سے ماڈل کو ڈیٹ کررہے ہیں
افغان آل راؤنڈر نے پہلی اننگ میں 4 اور دوسری میں 7 وکٹیں حاصل کیں
نوجوان اوپنر صائم ایوب پاکستان کا اثاثہ ہیں، ان کے علاج پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، محسن نقوی
شان مسعود اور بابر اعظم نے شاندار بیٹنگ کرتے ہوئے 205 رنز کا اوپننگ اسٹینڈ فراہم کیا
انٹرنیشنل کیریئر میں فاسٹ بولر باب ولس نے 90 ٹیسٹ اور 64 ون ڈے میچز میں انگلینڈ کی نمائندگی کا اعزاز پایا۔
اس واقعہ کے بعد بابر اعظم غصے میں آکر مولڈر کے آمنے سامنے آگئے اور مولڈز کو منہ کی کھانی پڑی
واڈا کی 2024 کی رپورٹ کے مطابق ڈوپنگ ٹیسٹ کی مثبت شرح میں بھارت دنیا میں سرفہرست ہے۔
ویسٹ انڈیز ٹیسٹ اسکواڈ کپتان کریگ براتھ ویٹ کی قیادت میں فلائٹ ای کے 612 سے براستہ دبئی اسلام آباد پہنچا۔
آسٹریلیا نے بھارت کے خلاف پانچ ٹیسٹ میچوں کی گواسکر بارڈر ٹرافی تین ایک سے جیتی تھی
4 سال سے ٹیم کی قیادت کرنے والے پیٹ کمنز اپنا پہلا مکمل دورہ چھوڑنے کا سوچ رہے ہیں۔
بھارت سے تعلق رکھنے والے آئی سی سی کے سربراہ جے شاہ نئی تجویز کے لیے متحرک ہوگئے، آسٹریلوی میڈیا
گمبھیر نے واضح کہا کہ ٹیسٹ میں شرکت کے خواہاں پلیئرز کو سنجیدگی سے ڈومیسٹک کرکٹ میں حصہ لینا ہوگا
صائم کو اتنی تکلیف تھی کہ وہ آنسوؤں پر کنٹرول نہیں کر پا رہے تھے،30 سیکنڈز نے ان کی زندگی بدل دی
سہیل عدنان نے برٹش اوپن اسکواش کے سیمی فائنل میں مصری حریف عمرو مصطفیٰ کو شکست دی
نشان پاکستان سے شروع ہونے والی اس ریس میں چار ہزار سے زائد افراد شریک ہوئے جن میں خواتین اور بچے بھی شامل تھے
سیالکوٹ نے 173 رنز کا ہدف 46 اوورز میں 9 وکٹوں پر حاصل کیا
آسٹریلیا کے سیم کونسٹاس کو بلاوجہ تنقید کا نشانہ بناڈالا
کرکٹر نے اہلیہ کو سوشل میڈیا پلیٹ فارمز سے اَن فالو کردیا، شادی کی تصاویر بھی ڈیلیٹ کردیں
بھارتی کرکٹر آرگنائزر سے ہونیوالی گفتگو منظر عام پر لے آئے
چیئرمین پی سی بی کا اوپنر کو فون، خیریت دریافت کی
میزبان نے فتح کیساتھ ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ کے فائنل کا ٹکٹ بھی کٹوالیا
میلبرن اسٹارز کے بیٹر ہلٹن کارٹ رائٹ کے چھکے کی دھوم، ویڈیوز وائرل
سابق کرکٹر کے مداح فرنچائز کے رویے پر نالاں
پاکستان سپر لیگ 10 کا ڈرافٹ گیارہ جنوری کو ہوگا جبکہ یہ ایونٹ 8 اپریل سے 19 مئی تک کھیلا جائے گا
سڈنی ٹیسٹ کے دوسرے روز جسپریت بمراہ لنچ کے فوراً بعد ایک اوور پھینک کر باہر چلے گئے تھے
نوجوان کرکٹر تخنے میں فریکچر کے سبب 6 ہفتوں تک انٹرنیشنل کرکٹ سے دور ہوگئے ہیں
اوپنر اسکواڈ کے ہمراہ جنوبی افریقا میں ہی قیام کریں گے، پی سی بی
اوپنر کو کو ٹھیک ہونے میں کم از کم 4 سے 6 ہفتے کا لگ سکتے ہیں، ماہر ڈاکٹر
چیئرمین پی سی بی محسن نقوی کی زیر صدارت اہم اجلاس آج ہوگا
ہوم سیریز میں اسپنر ساجد خان اور نعمان علی کی واپسی ہوگی
سہ روزہ میچ 10 سے 12 جنوری تک اسلام آباد کلب میں کھیلا جائے گا
بے بسی کے انداز میں چھڑی کے سہارے جاتے صائم ایوب کی تصویر سرعت کے ساتھ سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے
جمعے کو شروع ہونے والے ٹیسٹ کے پہلے روز فیلڈنگ کے دوران صائم کا پیر مڑ گیا تھا
ٹیموں کو اپنے اسکواڈز میں رد و بدل کا حق حاصل ہوگا، ترجمان آئی سی سی
شعیب ملک کی جانب سے یہ اعلان ایکس پر کیا گیا
دنیا کے سب سے بڑے بولر سمجھے جانیوالے جسپریت بمراہ نے دوسرا میچ کھیلنے والے آسٹریلوی بیٹر سے سینگھ آڑا لیے