صفحۂ اول
تازہ ترین
کھیل
خاص خبریں
پاکستان
انٹر نیشنل
ٹاپ ٹرینڈ
انٹرٹینمنٹ
لائف اسٹائل
فیکٹ چیک
صحت
دلچسپ و عجیب
سائنس و ٹیکنالوجی
بزنس
رائے
حیدرآباد کنگزمین ایونٹ میں تین میچز کھیل چکی ہے تاہم اب تک اسے فتح حاصل نہیں ہوسکی
اسٹیڈیم اور اس کے اطراف میں ہر قسم کے ڈرون کیمروں کا استعمال سخت ممنوع ہے
سلطانز کی جانب سے صاحبزادہ فرحان اور جوش فلیپی بالترتیب 68 اور 56 رنز بنا کرنمایاں رہے
یہ ایونٹ 9 اپریل سے 19 اپریل تک کھیلا جائے گا جس میں ملک بھر سے 16 ٹیمیں شرکت کریں گی
بائیں ہاتھ کے جارح مزاج بلے باز نے کہا کہ میں ٹی ٹوئنٹی کرکٹ کو اچھے انداز میں ختم کرنا چاہتا ہوں
واضح رہے کہ ملتان سلطانز نے حالیہ میچ میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو شکست دے کر پوائنٹس ٹیبل پر پہلی پوزیشن حاصل کی
ان کھلاڑیوں کا انتخاب مارچ کے مہینے میں شاندار کارکردگی کی بنیاد پر کیا گیا
چیمپیئن شپ میں 10ٹیموں کے210باکسرز شریک تھے
پیٹر سڈل کو یہ لقب حارث رؤف کی جانب سے بگ بیش لیگ کے دوران دیا گیا تھا
یہ سفر صرف جسمانی آزمائش نہیں بلکہ خود کو دریافت کرنے کا ایک منفرد تجربہ بھی تھا، ثمر خان
ملک بھر سے 16 ٹیمیں ٹائٹل کے حصول کے لیے ایک دوسرے کے مدمقابل ہوں گی
اسٹیو اسمتھ کو اس شاندار کیچ کے باعث پویلین واپس لوٹنا پڑا تاہم یہ کیچ کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کو فتح نہ دلوا سکا
بی سی بی کے صدر امین الاسلام بلبل نے بورڈ میں جاری بحران کے باوجود اپنے عہدے پر قائم رہنے کا اعلان کیا ہے
ہنگامہ آرائی ہفتے کے روز کھیلے گئے میچ کے ابتدائی لمحات میں پیش آئی
ملتان سلطانز نے 167 رنز کا تعاقب 18 ویں اوور میں 4 وکٹوں کے نقصان پر کیا
جب ٹرمپ نے واضح کیا کہ وہ ایرانی ٹیم کی حفاظت یقینی نہیں بنا سکتے تو ہم یقینی طور پر امریکا کا سفر نہیں کریں گے
چئیرمین پاکستان کرکٹ بورڈ محسن نقوی کی زیر صدارت پی سی بی بورڈ آف گورنرز کا 82 واں اجلاس ہوا
اسلام آباد یونائٹیڈ اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیمیں پیر جبکہ راولپنڈیز اور ملتان سلطانز کی ٹیمیں منگل کو کراچی آئیں گی
لاہور قلندرز کے کپتان شاہین آفریدی اور دیگر کھلاڑیوں نے زخمی فیلڈر کی مزاج پرسی کی
مسیحی کھلاڑیوں اور آفیشلز نے ایسٹر کے موقع پر تحائف کا تبادلہ کیا
دونوں کھلاڑی ایونٹ کے چند میچز کھیلنے کے بعد دوبارہ پی ایس ایل 11 میں کراچی کنگز کا حصہ بن جائیں گے
انگلش بورڈ کی جانب سے کاؤنٹی چیمپیئن شپ میں نئے قانون کی آزمائش ہو رہی ہے
ہم مختلف ممالک کے کرکٹ بورڈز کے ساتھ باقاعدہ رابطے میں رہتے ہیں، ڈائریکٹر کرکٹ آپریشنز بی سی بی
پاکستان اپنا پہلا میچ 9 اپریل کو ٹرکس اینڈ کیکوس آئی لینڈز کے خلاف کھیلے گا
بڑے بھائی فواد رانا سے تنازع کا فیصلہ مصالحتی عدالت نے کیا تھا جس کے خلاف اپیل کر دی گئی ہے، ثمین رانا
دونوں کپتانوں کو طویل مدت تک ذمہ داری سونپنا ٹیم کے استحکام اور مستقبل کی منصوبہ بندی کے لیے ضروری ہے
گزشتہ چھ ماہ کے دوران مستعفی ہونے والے ڈائریکٹرز کی تعداد چھ ہو گئی
پیٹ کمنز گزشتہ سال جولائی سے کمر کی انجری کا شکار ہیں
اس شاندار کامیابی کے ساتھ ثمر خان آرکٹک مہم مکمل کرنے والی پہلی پاکستانی ایتھلیٹ بن گئیں
راولپنڈیز نے پہلے بیٹگ کرتے ہوئے مقررہ 20 اوورز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 157 رنز کا ہدف دیا
پاکستان ویٹ لفٹنگ فیڈریشن کے سابق صدر عمران بٹ اور کوچ عرفان بٹ پر ڈوپنگ قوانین کی خلاف ورزی پر پابندی عائد کی گئی
ایونٹ کے لیے مجموعی انعامی رقم 7 لاکھ ڈالر مقرر کی گئی ہے
راولپنڈیز کی ٹیم ابتدائی دونوں میچز میں شکستوں کے بعد پی ایس ایل میں اپنی پہلی فتح کی متلاشی ہے
پی ایس ایل میں کارکردگی دکھانے والے کھلاڑیوں کو ڈومیسٹک کرکٹ بھی کھیلنی چاہیے، اظہر علی
بھاری دل کے ساتھ یہ ذمہ داری چھوڑ رہا ہوں کیونکہ ٹیم مقررہ ہدف حاصل کرنے میں ناکام رہی، ہیڈ کوچ
مقررہ وقت میں کوئی ٹیم گول نہ کر سکی جس کے بعد میچ کا فیصلہ پنالٹی شوٹ آؤٹ پر ہوا
ریفری کے فیصلے کے مطابق تھین کو بولنگ کی اجازت نہیں ہوگی تاہم وہ بیٹنگ کر سکیں گے
اس شاندار کارکردگی کے بعد رونالڈو کے کیریئر گولز کی تعداد 967 تک پہنچ گئی ہے
سحرش علی ملائیشیا کی نمبر ون محمد خیرالنظام میسرہ سے دلچسپ مقابلے کے بعد 1-3 سے ہار گئیں
’’ایکسپریس ڈیجیٹل‘‘ کو انٹرویو میں کہا کہ بطور کپتان کھیلتے ہوئے جو اضافی ذمہ داری ہوتی ہے وہ پی ایس ایل میں نہیں ہے
ملتان سلطانز نے 186 کا تعاقب کرتے ہوئے 13 اوورز میں 5 وکٹوں کے نقصان پر 165 رنز اسکور کیے
کپتان مارنوس لبوشن اور ہیڈ کوچ جیسن گلیسپی بھی بہترین کمبینیشن بنانے کے لیے کوشاں ہیں: عرفان خان
پیٹرول کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ پسی ہوئی عوام کی کمر توڑ کر رکھ دے گا، شاہد آفریدی
ابتدائی منصوبہ اس سیزن میں آرام کرنے کا تھا لیکن پی ایس ایل کے مختصر شیڈول نے شرکت پر آمادہ کیا، ایڈم زیمپا
حیدرآباد کنگزمین اور پشاور زلمی کی ٹیمیں گزشتہ روز کراچی پہنچ گئی ہیں
خرم نیازی نے ڈومیسٹک اور گراس روٹ کرکٹ کو فعال بنانے کے لیے مختلف اقدامات کیے
بورڈ کرکٹ معاملات میں مزید بہتری کے لیے یونس خان کی خدمات سے بھی فائدہ اٹھانے کا خواہشمند ہے
دونوں گورنرز نے عوام کو پیغام دیا کہ پیڈل ٹینس، فٹنس، تفریح اور رابطے کا بہترین ذریعہ ہے
سابق بھارتی کرکٹر نے پروپیگنڈہ پھیلانے کی کوشش کی کہ معین علی اور ڈیوڈ وارنر کے درمیان لڑائی ہوگئی
ان کا آؤٹ ہونا آن فیلڈ ریویو کے بعد کنفرم ہوا تھا، تاہم وہ اس فیصلے سے مطمئن نظر نہیں آئے